السلام علیکم ورحمت اللّه وبرکاتہ
خوش آمدید ہے آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹوب چینل OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL میں
ہم آپ سبھی دوستوں کا اپنے اس یوٹوب چینل پر دل کی گھہرایوں سے پرزور استقبال کرتے ہیں
ہمارے چینل پر آنے کے لئے آپ سبھی کا دل سے بہت بہت شکریہ
دوستوں اس چینل کا اصل مقصد ہے آسان زبان میں دین کی باتوں کو عالم کے ہر کونے تک پہونچانا
""""""""""""""""""""""""""
سب سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کو بھی دبادیں تاکہ اپلوڈ ہوتے ہی ہماری ہر ویڈیوز نوٹیفیکیشن🔕 کے ذریعے آپ کے پاس سب سے پہلے پہنچتی رہے
"""""""""""""""""""""""""""""
آپ سبھی دوستوں کا بہت بہت شکریہ
"""""""""""""""""""""""""""""
موبائل نمبر: 9699590168:📞🇮🇳
✍️ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!اگر ہم♥️دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے🌹
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
I just hyped this awesome creator @Soz-e-Dil0168
2 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtu.be/TYqn0QGBH3k?si=_sCNK...
https://youtu.be/TYqn0QGBH3k?si=_sCNK...
3 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
Comming Soon 💞 Insha Allah
4 days ago | [YT] | 144
View 3 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عید الاضحیٰ کے اس پُرمسرت اور بابرکت موقع پر بندۂ ناچیز اپنی جانب سے آپ اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں کے ساتھ عید کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کے اندر اپنی رضا و خوشنودی کے لیے ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کا حقیقی جذبہ عطا فرمائے، ہماری عبادات اور قربانیوں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور اس مبارک عید کو پوری انسانیت کے لیے امن، محبت، خیرسگالی اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضلِ خاص سے دنیا بھر میں خصوصاً ہندوستان کے مسلمانوں کو عزت، وقار، اتحاد اور دینی استقامت نصیب فرمائے، شریعتِ اسلامیہ پر مکمل عمل کی آسانیاں پیدا فرمائے، اور اس ملک میں ہمیشہ عزت و احترام، امن و امان اور باوقار بقا کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
عبیداللہ ذیشان سوپول
شہباز راہی ارریہ
١٠/ ذی الحجہ ١٤٤٧ھ
5 days ago | [YT] | 90
View 3 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtube.com/watch?v=j-yOa4XGn...
https://youtube.com/watch?v=j-yOa4XGn...
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtube.com/watch?v=r_mdEeqZS...
https://youtube.com/watch?v=r_mdEeqZS...
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtube.com/watch?v=enTM2rjaW...
https://youtube.com/watch?v=enTM2rjaW...
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtu.be/6SHSS_6QZ4E?si=ruCyA...
https://youtu.be/6SHSS_6QZ4E?si=ruCyA...
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
حجاج کرام کل رات سے منی پہنچنا شروع ہو چکے ہیں آج ظہر سے پہلے پہلے ان شاءاللہ تمام حجاج منی پہنچ جائیں گے۔
منی میں پانچ نمازیں ادا کریں گے
ظہر،عصر،مغرب، عشاء اور فجر
مناسک حج کا آغاز ہوتے ہی حج کی یادیں تازہ ہو گئیں آنکھیں نم دیدہ ہو گئیں
یہ بہت پیارا یاد رہ جانے والا اعلان تھا
گذشتہ برس آج کے دن یہ اعلان جب سماعتوں سے ٹکرایا تو سماں بندھ گیا
وہ خوشی وہ کیفیت وہ ایمان افروز لمحات جنکو الفاظ میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا بس جو وہاں گیا وہ ہی محسوس کر سکتا ہے
وادی منی روانگی سے قبل غسل کرنا پھر احرام باندھنا اور نوافل ادا کرنے کے بعد یہ نیت کرنا
اے اللہ میں حج کی نیت کرتا ہوں میرے لیے اسکو آسان بنا
پھر حاجیوں کا نغمہ ہر حاجی کی زبان پر یہ پیارا کلمہ جاری ہونا
لبیک اللہم لبیک لاشریک لک لبیک ان لحمد والنعمة لک والمک لاشریک لک
کوئی کیسے اس کیفیت کو الفاظ میں بیان کر سکتا ہے 😢
جلدی کرو گاڑی وادی منی کی طرف روانگی کے لیے تیار ہے
حجاج کرام اپنا نغمہ پڑھتے اور کانوں میں رس گولتا یہ نغمہ سنتے گاڑیوں میں بیٹھنا شروع کرتے ہیں
وادی منی کی روحانیت کیفیت تو بس محسوس ہی کی جا سکتی ہے
ساڑھے چودہ سو سال بعد وادی منی کی کیفیت روحانیت انوار تجلیات دیکھ کر جی کرتا ہے کہ کاش کہ وقت رک جاے اور اسی کیفیت میں ہی زندگی پوری ہو جاے 😢
پھر یہ خیال تو آنکھوں سے آنسو جسم سے جان نکال کر رکھ دیتا ہے
کہ وہ منظر کیسا ہو گا جب باعث ایجاد و عالم نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیساتھ اس پرنور وادی منی میں جلوہ افروز ہوے ہونگے
کیونکہ آج چودہ سو سال بعد بھی جب فرزندان اسلام وادی منی میں جمع ہوتے ہیں ایسا پرکیف منظر بنتا ہے یوں لگتا ہے دل باہر آ جاے گا
پھر تصور کی جئیے
جناب سیدنا صدیق اکبر
جناب سیدنا عمر فاروق
جناب سیدنا عثمان غنی
جناب سیدنا علی المرتضے اور باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
جب اپنے اور ہمارے آقا و مولا اللہ تعالی کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیساتھ یہ مناسک ادا کررہے ہونگے
وادی منی بھی ہر سال اشک بہاتی یاد کرتی ہو گی ہاے وہ لمحات جب یہاں کائنات کے والی اپنے اصحاب کیساتھ موجود تھے 😢
حج تو ہر سال آتا ہے فرزندان اسلام تو ہر سال آتے ہیں
مگر منی کی وادی آج بھی انھی یادوں میں گم ہوتی ہو گی اسی مقدس آواز کو ڈھونڈتی ہو گی جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لبیک اللہم لبیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کی صدا بلند فرماتے ہونگے
منی کی وادی آج بھی اس مقدس پانی کے اپنے اوپر گرنے کی کیفیت کو قید کیے ہوے ہو گی جب پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو فرمایا ہو گا
جب ایک مجھ جیسا گنہاہ گار انسان منی کی وادی کے انوار تجلیات کو نہ بھول پایا ہو
تو وادی منی ہمارے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدموں کو کیسے بھول پائی ہو گی
وادی منی کے غم بھی بھی حج کے موقعہ پر تازہ ہو جاتے ہیں
کیونکہ وادی منی کی مقدس سرزمین پر ہمارے پیارے آقا و مولا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدے فرماے
اس دوران وادی منی کی سرزمین کی کیا کیفیت ہو گی نہ جانے کتنی بار اس مقدس سرزمین نے ہمارے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس پیشانی کا بوسہ لیا ہو گا
فرزندان اسلام منی کی وادی کو یاد کرتے ہیں
اور منی کی وادی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یاد کرتی ہے
1 week ago | [YT] | 32
View 0 replies
OBAIDULLAH ZEESHAN OFFICIAL
https://youtu.be/TKRt6AyAsBU?si=GYQMP...
https://youtu.be/TKRt6AyAsBU?si=GYQMP...
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more