Hikmat Imtiaz
#Hikmat #Imtiaz
Har
Pak Herbal Dawakhana
Fatehpur Road Chowk Azam
Tmam imraz ki kamyab elaj gah
Hamra dwakhana tmam imraz k ley kamyab ekaj kart he.aaj k dor ki kamyab elaj gah.jo log elaj kra kra k thak gay hn.hijmat intiaz.behtren nuskha jat.aek bar elaj karao gay.hamesha k ley theek ho jao gay.


Hikmat Imtiaz

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اپنے تمام چاہنے والے سبسکرائبر لائک شیئر کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور انہیں یہ اطلاع بھی دیتا ہوں میں میں نے پرانے چینل حکمت امتیاز پہ کام کرنا چھوڑ دیا ہے اگر اپ یہ انتظار کر رہے ہیں کہ اس چینل پہ ویڈیو ہیں تو وہ اج کے بعد اس پہ کبھی بھی کوئی ویڈیو نہیں ائے گی تو میں اپنے تمام دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اپ میرے نیو چینل حکمت امتیاز پی کے Hikmat Imtiaz Pk کو اج ہی سبسکرائب کر لیں اس کے اوپر میں نے انتہائی اہم ویڈیوز اپلوڈ بھی کر دی ہیں انشاءاللہ اب اپ کو تمام نیو ویڈیوز اسی چینل پہ ملیں گی مجھے امید ہے کہ اپ میرے اس نیوز چینل پہ سبسکرائب بھی کریں گے لائک بھی کریں گے شیئر بھی کریں گے اور بیل ائیکون کے بٹن کو بھی دبائیں گے تاکہ تمام ال نوٹیفکیشن اپ کو بروقت ملے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ ایک کام یا معالج بن جائیں تو اج ہی ہمارے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں
اپ سب کا بھائی حکیم حافظ امتیاز دانش

1 month ago | [YT] | 0