Welcome to Deen With Ali 🌙

On this channel, you will find:

• Inspiring Islamic Stories
• Short & Powerful Islamic Reminders
• Quran & Hadith Based Bayan
• Motivational Islamic Content
• Answer & Question

Our mission is to spread authentic Islamic knowledge in a simple and heart-touching way.

Whether you love Islamic stories or short impactful reminders, this channel is for you.
Subscribe and join the journey towards Jannah 🤍

Tik Tok www.tiktok.com/@deen.withali?_r=1&_t=ZN-94HLJQ…

Instagram
www.instagram.com/malikalihamza158?igsh=ZTBienV4cH…

Ali Hamza

03017065064
03191202163




Deen With Ali

شکر ہے تیرا خدایا میں تو اس قابل نہ تھا
الحمدللہ ❣️
(نَصَرَ یَنْصُرُ)
سے شروع ہونے والا علم (کَلِمَتَانِ حَبِیبَتَانِ) پہ کئی یادیں چھوڑ کر اختتام پذیر ہوا جس کو چند ستور میں بیان کرنا ناممکن ہے
اللہ رب العالمین جزاء خیر عطا فرمائے میرے والدین اور بھائیوں کو جنہوں نے اپنے خون پسینے اپنی جفاکشی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے لختِ جگر کو علوم دینیہ کے حصول کے لیے مشفق و محنتی ابحار العلوم اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنے کے لیے وقف کر دیا۔
میرے والدین، جن کی دعائیں آسمان کے دروازے کھٹکھٹاتی رہیں، اور وہ میرے ہر قدم کا سہارا بنے۔
اور میرے عظیم اساتذہ، جن کے الفاظ چراغ بن کر میرے ذہن و دل کو روشن کرتے رہے، ان کا احسان قلم کی گرفت سے باہر ہے۔پھر اساتذہ و والدین کی مسلسل دعاؤں کا سایہ رہا جس کی بدولت الحمدللہ تحصیل علم کا سفر دستار فضیلت کی صورت میں تکمیل کو پہنچا
رب العالمین سے دعا ہے کہ بندہ ناچیز کو اس علم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

6 months ago | [YT] | 9

Deen With Ali

Happy Wedding To My Dear Friend "UMAR FAROoQ" 🥰💐🎉
Subscribe My Channel 😊
https://m.youtube.com/watch?v=2OQlfGu...

1 year ago | [YT] | 13