This channel belongs to the speeches of Qazi Manzoor Ahmad Chishti's Islamic Speeches And other Islamic Scholars on Different Topics.
for more inquiries, you can contact us at our e-mail ID.
Shahnawazdogar@gmail.com
Shahnawazdogar@icloud.com
Thanks..
Qazi Islamic Media
چند جڑی بوٹیاں جادوئی اثر کی حامل :-
اللّٰہ تعالٰی کی پیدا کردہ مخلوقات میں سے جڑی بوٹیاں بھی ہیں۔ ہر ایک جڑی بوٹی کا اپنا ایک مخصوص اثر ہے۔ جڑی بوٹیاں ویسے تو بے شمار کام کرتی ہیں لیکن مخصوص اثر فوری طور پر ظاہر کرتی ہیں۔ اس اثر کو فعل بالخاصہ کہا جائے تو زیادہ درست ہو گا۔ چند ایک جڑی بوٹیوں کے نام ذیل میں حاضر ہیں جو اپنے فعل بالخاصہ میں بے مثال جادوئی قسم کے اثرات کی حامل ہیں۔
1. ادرک معدہ کے امراض پر فوری اثر ہے۔
2. گلو بخار میں بہترین ہے۔
3. افسنتین نزلہ زکام اور ڈینگی ملیریا میں شفا بخش ہے۔
4. دہماسہ صفراوی کینسر میں مؤثر ہے۔
5. ہینگ امراضِ معدہ اور گردے کی پتھری میں مفید ہے۔
6. سنامکی قبض کشاء ہے۔
7. گلاب چہرے کی خوبصورتی کے لیے بے مثال ہے۔
8. ریٹھا بالوں کے لیے مفید ہے۔
9. افتیمون امراض جگر پر کام کرتی ہے۔
10. ملک تھیسل ہیپاٹائٹس سی کے لیے کام کرتا ہے
11. بھوئی آملہ ہیپاٹائٹس بی کے لیے، فیٹی لیور کے لیے کام کرتا ہے۔
12. بلسکا ہر قسم کی سوزش اتارتا ہے۔
13. ہلدی دماغ کے ٹیومر پر کام کرتی ہے۔
14. ہڈ جوڑ ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑتا ہے۔
15. سک سمبلو اندرونی زخموں کو بھرتا ہے۔
16. گھوڑ سمی برہمی دماغ تیز کرتی ہے۔
17. جل نیم دماغ تیز کرنے کے علاوہ خون صاف کرتی ہے۔
18. شاہترہ پھوڑے پھنسی خصوصی طور پر رطوبتی امراض کے لیے، فساد خون کے لیے مفید ہے۔
19. اصلی رسونت بواسیر ٹھیک کرتی ہے۔
20. پودینہ بھوک لگاتا ہے، گیسٹرک السر ٹھیک کرتا ہے۔
21. سونف گیس خارج کرتا ہے۔
22. سویا پیٹ کے امراض کی دوا ہے۔
23. کمیلا پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے۔
24. ہلہل کان کے درد کا علاج ہے۔
25. مروڑ پھلی آنتوں کے امراض کا علاج ہے۔
26. پکھان بید اندرونی و بیرونی زخموں کا علاج ہے۔
26. بنفشہ کھانسی کا علاج ہے۔
27. اسگند تمام ہارمونز کو بیلنس کرتی ہے۔
28. بانس کی جڑ رحم کی رطوبات کو ختم کرتی ہے۔
29. طباشیر حدت منی کو کم کرتی ہے۔
30. خبازی ورم کو تحلیل کرتی ہے۔
31. اسارون دماغ کا آکسیجن لیول بڑھاتا ہے۔
32. اذراقی مدبر سردی کے تمام امراض کا علاج ہے، پورے جسم کا آکسیجن لیول بڑھاتا ہے۔
33. کستوری/مشک اعصاب کو تقویت دیتی ہے۔
34. عنبر دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
35. چھڑیلہ دل کو سکون دیتا ہے۔
36. ستاور منی پیدا کرتا ہے۔
37. زیرہ پھیپھڑوں کو صاف کرتا ہے۔
38. رال ہر قسم کا زخم بھرتی ہے۔
39. سمندر سوکھ پیشاب کی سوزش ٹھیک کرتی ہے۔
40. کباب چینی گلہ صاف کرتی ہے۔
41. اجمود گردوں کی اصلاح کرتا ہے۔
42. اجوائن معدہ کے امراض کی کامیاب دوا ہے ریح کو خارج کرتی ہے۔
43. قسط شیریں گلے کے انفیکشن کی کامیاب دوا ہے۔
44. تخم۔کونچ مدبر قوت باہ کو طاقت دیتا ہے۔
45. صحرائی کھمبی آنکھوں کی بیماریوں کا علاج ہے۔
46. بسکھپرا حرام مغز اور شکستہ پٹھے زندہ کرتا ہے۔
47. ارجن دل کو طاقت دیتا ہے۔
48. گوکھرو گردوں کی طاقت کے لیے بہترین دوا ہے۔
49. گوگل اعصابی امراض کا علاج ہے۔
50. مالکنگنی فالج کی دوا ہے۔
51. نگند خارش کی دوا ہے۔
52. تلسی دل کو طاقت دیتی ہے۔
53. ہالیون گردے کی پتھری خارج کرتا ہے۔
54. سدا بہار شوگر کی ادویہ میں شامل کی جاتی ہے۔
55. سرپھوکا خون صاف کرتا ہے۔
56. سرس تھائیرائیڈ گلینڈ کی خرابی دور کرتا ہے۔
57. زرشک جگر کی زائد گرمی دور کرتی ہے۔
58. گومہ بوٹی سانپ کے کاٹے کا تریاق ہے۔
59. مرچیا قند بھی کالے ناگ کا زہر اتارنے کی مکمل طاقت رکھتی ہے۔
60. بداری قند منی پیدا کرتی ہے۔
61. زوفا بلغم خارج کرتا ہے۔
62. ارنڈ کا تیل قبض توڑتا ہے۔
63. بابونہ پریشانی دور کرتا ہے، پیشاب کم کرتا ہے۔
64. زیتون جسم سے درد دور کرتا ہے بلغم خارج کرتا ہے۔
65. گودنتی بڑی ٹی بی کا علاج ہے۔
66. کاکنج تلی کو طاقت دیتا ہے۔
67. ڈھاک رطوبات کو پورے جسم سے نچوڑتا ہے۔
68. اونٹنی کا دودھ سودا کو جسم سے خارج کرتا ہے۔
69. خوبانی بواسیر میں مفید ہے۔
70. خاکشیر پرانی کھانسی کا علاج ہے۔
71. خولنجان پھیپھڑوں کو صاف کرتی ہے۔
72. حب الآس پورے جسم سے نکلنے والے خون کو روکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کی ایک ڈیوٹی مقرر کی ہے جو اسے انجام دے رہی ہے۔ کیا میں اور آپ بھی اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمے لگائی ہے؟
والسلام
حکیم میاں امجد فاروق
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Qazi Islamic Media
یہ عظیم صحابہؓ رہتی دنیا تک کے لیے قربانی، ایثار اور بہادری کی روشن مثال ہیں
اسلامی تاریخ میں غزوہ بدر وہ عظیم معرکہ ہے جو 17 رمضان المبارک کو لڑا گیا۔ اس جنگ میں 313 صحابہ کرامؓ نے روزہ رکھا ہوا تھا اور افطار کے وقت محض چند کھجوروں سے روزہ کھول کر میدانِ جنگ میں اترے تھے۔
اس حوالے سے خاص طور پر حضرت عمیر بن حمام رضی اللہ عنہ کا واقعہ بہت مشہور ہے:
واقعہ: جب رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کو جنت کی خوشخبری سنائی تو حضرت عمیر بن حمامؓ اپنی ترکش سے کھجوریں نکال کر کھا رہے تھے۔
غزوہ بدر کے موقع پر کھجور سے روزہ رکھ کر اور بغیر کسی خاص تیاری کے حق و باطل کے پہلے معرکے میں نکلنے والے 313 جری صحابہ کرامؓ (مہاجرین و انصار) تھے۔ یہ صحابہؓ رمضان المبارک میں انتہائی نامساعد حالات، بھوک اور قلیل وسائل کے باوجود اللہ کی نصرت پر یقین رکھتے ہوئے میدانِ جنگ میں دشمن کے سامنے ڈٹ گئے۔
واقعہ: یہ واقعہ ہجرت کے دوسرے سال پیش آیا جب مسلمانوں کی ایک چھوٹی جماعت کفارِ مکہ کے بڑے لشکر کے مقابلے میں نکلی۔
سادگی: ان صحابہ کرامؓ کے پاس نہ تو لڑائی کے مکمل ہتھیار تھے اور نہ ہی کھانے پینے کا وافر سامان، بلکہ اکثر کے پاس صرف چند کھجوریں تھیں جن سے انہوں نے روزہ رکھا اور جنگ لڑنے نکلے۔
عظمت: ان صحابہؓ نے ایمان کی طاقت سے ثابت کیا کہ کامیابی وسائل سے نہیں بلکہ اللہ پر کامل یقین سے ملتی ہے۔
جذبہ شہادت: انہوں نے فرمایا: “اگر میں ان کھجوروں کے ختم ہونے تک زندہ رہا تو یہ تو بڑی لمبی زندگی ہوگی”۔
عمل: یہ کہہ کر انہوں نے ہاتھ میں موجود باقی کھجوریں پھینک دیں اور فوراً میدانِ جنگ میں کود پڑے یہاں تک کہ جامِ شہادت نوش کیا۔
اس معرکے میں مسلمانوں کی تعداد صرف 313 تھی جبکہ ان کے مقابلے میں ایک ہزار کا لشکر تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو عظیم فتح عطا فرمائی۔
3 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Qazi Islamic Media
1117
از قلم کلام میاں محمد بخش
🌹🌹🌹🌹🌹
ٹُر گئے یار محبتاں والے
لے گئے نال ای ہاسے
دل نئیں لگدا یار محمد
جائیے کہیڑے پاسے
باپ مرے سر ننگاں ہوندا
ویر مرن کنڈ خالی
ماواں ماجھ کون کرے رکھوالی
بھا ئی، بھائیاں دے درد ونڈا دے، بھائی، بھایئاں دیاں بانہواں
باپ سراں دے تاج محمد
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
اُچیاں لمیاں ڈالیاں، تے گھنڑیاں جناں دیاں چھاواں
ہراک چیز بازاروں لبھدی پر نئیں لبدھیاں ماواں
دُکھیئے دی گل دُکھیا جانے
سُکھیئے نوں کی خبراں
سجن جناں دے موت نے مارے
روندے تک تک قبراں
لمی رات وچھوڑے والی
عاشق دُکھیئے بھانے قیمت جانن نین اساڈے سکھیا قدر نہ جانے
نہ کر بندیا میری میری نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ دنیا فیر مٹی دی ڈھیری
سدا نہ باغیں بلبل بولے، سدا نہ باغ بہاراں
سدا نہ ماپے، حسن جوانی، سدا نہ صحبت یاراں
باغ بہاراں تے گلزاراں بن یاراں کس کاری
یار ملے دُکھ جان ہزاراں شکر کہاں لکھ واری
لے او یار حوالے رب دے تے میلے چار دنا دے
اس دن عید مبارک ہوسی جس سن فیر ملاں گے
🌹🌹🌹🌹🌹
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Qazi Islamic Media
1117
از قلم کلام میاں محمد بخش
🌹🌹🌹🌹🌹
ٹُر گئے یار محبتاں والے
لے گئے نال ای ہاسے
دل نئیں لگدا یار محمد
جائیے کہیڑے پاسے
باپ مرے سر ننگاں ہوندا
ویر مرن کنڈ خالی
ماواں ماجھ کون کرے رکھوالی
بھا ئی، بھائیاں دے درد ونڈا دے، بھائی، بھایئاں دیاں بانہواں
باپ سراں دے تاج محمد
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
اُچیاں لمیاں ڈالیاں، تے گھنڑیاں جناں دیاں چھاواں
ہراک چیز بازاروں لبھدی پر نئیں لبدھیاں ماواں
دُکھیئے دی گل دُکھیا جانے
سُکھیئے نوں کی خبراں
سجن جناں دے موت نے مارے
روندے تک تک قبراں
لمی رات وچھوڑے والی
عاشق دُکھیئے بھانے قیمت جانن نین اساڈے سکھیا قدر نہ جانے
نہ کر بندیا میری میری نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ دنیا فیر مٹی دی ڈھیری
سدا نہ باغیں بلبل بولے، سدا نہ باغ بہاراں
سدا نہ ماپے، حسن جوانی، سدا نہ صحبت یاراں
باغ بہاراں تے گلزاراں بن یاراں کس کاری
یار ملے دُکھ جان ہزاراں شکر کہاں لکھ واری
لے او یار حوالے رب دے تے میلے چار دنا دے
اس دن عید مبارک ہوسی جس سن فیر ملاں گے
🌹🌹🌹🌹🌹
طالبِ دُعا یوسف داؤد
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Qazi Islamic Media
انشاللہ
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Qazi Islamic Media
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qazi Islamic Media
10 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Qazi Islamic Media
Subscribe❤ Please!
https://youtu.be/0s7m-1dtLDU
#demolition #shahnawaz #mosque #islamic
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Qazi Islamic Media
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Qazi Islamic Media
کتنی واری توبہ بھنی،،،،،،میں ہاں بے اعتبارا
فیر تیرے در تونہ کیتی،،،،،بخشیں ،،بخشن ہارا
منہ کالا شرمندہ،، عا صی،،،،کی ترے در آواں؟
مجرم تھیں چاہ محرم کرنا،،،،تیرا ٖفضل سچاواں
میں پاپی، شرمندہ، جھوٹا، بھریاں نال گناہاں
اکو آس تھاڈے دردی،،،،نہ کویہ ہور پناہاں
لے لئیا جو لینا ہیسی،،،،لکھیا وچ نصیباں
بے پرواہاں نال محمد ،،،زور نہ اساں غریباں
بس میرا کجھ وس نہ چلدا،،ھو گئیا جو ہونا
لسے دا کی زور محمد،،،،،، نس جانا یا رونا
میاں محمد بخش
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more