بہت ہی کرب و اندوہ اور غم و الم کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ خادم القرآن والمدارس، ، عاشقِ قرآن و سنت، حضرت قاری اسماعیل صاحب بسم اللہ نور اللہ مرقدہ (بانی و مبانی جامعۃ القراءات کفلیتہ) آج مورخہ 25 صفرالمظفر 1447ھ مطابق 20 اگست 2025ء بروز بدھ اپنے خالقِ حقیقی کے جوارِ رحمت میں پہنچ گئے۔ جنازہ 10 بجے اونچا محلہ قبرستان لے جائے جائے گا ان کی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، مساجد و مدارس کی آبیاری اور امت کی رہنمائی میں گزری۔ آپ کی رحلت سے علم و عرفان کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا، اور اہلِ ایمان ایک عظیم محسن سے محروم ہوگئے۔ تمام محبین سے دعا کی گزاش ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند سے بلند تر کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پس ماندگان، متعلقین، محبین و مخلصین کو صبر جمیل و اجر عظیم سے نوازے۔ اللہ مرحوم کے فیوض و برکات کو ہمیشہ جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
اس خوبصورت پوسٹ کو خوب شیر کریں
مفتی عاشق پٹیل قراءاتی
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
بہت ہی قیمتی بات
2 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
الحمد لله الذي بلّغنا عيد الفطر، وجعله يومَ فرحٍ وسرور.
يتبادل المسلمون فيه التهاني بقولهم: تقبّل الله منا ومنكم، ويُظهرون المحبةَ وصلةَ الرحم.
نسأل الله القبول والخير للجميع.
وكل عامٍ وأنتم بخير
اخوکم.مفتی عاشق بتیل بدیور
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
ایک خوبصورت پوسٹ
4 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
6 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
وہیں سو گئے داستاں کہتے کہتے…
بہت ہی کرب و اندوہ اور غم و الم کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ خادم القرآن والمدارس، ، عاشقِ قرآن و سنت، حضرت قاری اسماعیل صاحب بسم اللہ نور اللہ مرقدہ (بانی و مبانی جامعۃ القراءات کفلیتہ) آج مورخہ 25 صفرالمظفر 1447ھ مطابق 20 اگست 2025ء بروز بدھ اپنے خالقِ حقیقی کے جوارِ رحمت میں پہنچ گئے۔
جنازہ 10 بجے اونچا محلہ قبرستان لے جائے جائے گا
ان کی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، مساجد و مدارس کی آبیاری اور امت کی رہنمائی میں گزری۔ آپ کی رحلت سے علم و عرفان کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا، اور اہلِ ایمان ایک عظیم محسن سے محروم ہوگئے۔
تمام محبین سے دعا کی گزاش ہے کہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،
ان کے درجات کو بلند سے بلند تر کرے،
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور پس ماندگان، متعلقین، محبین و مخلصین کو صبر جمیل و اجر عظیم سے نوازے۔
اللہ مرحوم کے فیوض و برکات کو ہمیشہ جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
9 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
ایک سچی حقیقت..
10 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
اس خوبصورت پوسٹ کو خوب شیئر کرے ..
مفتی عاشق پٹیل قراءاتی.
11 months ago | [YT] | 13
View 1 reply
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
1 year ago | [YT] | 16
View 1 reply
Madrsa Faizul Uloom Kasampur Ujjain M.P
1 year ago | [YT] | 18
View 2 replies
Load more