Announcement Ba and BCOM student results announced Sub apny result Kay bray ma comment ma zuror btana! رزلٹ صرف BA اور B.Com پروگرامز کا اپ لوڈ ہوا ہے، باقی پروگرامز کے نتائج آج شام تک یا کل تک اپ لوڈ ہو جائیں گے۔ CMS پورٹل باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
خوشخبری یہ ہے کہ B.Ed کے رزلٹ کے اعلان کا وقت قریب آ چکا ہے۔ کورس کوڈز اب "Taken" کی حیثیت میں آ چکے ہیں، جو عام طور پر رزلٹ کی تیاری اور جلد اعلان کی نشاندہی کرتا ہے۔
تمام طلبہ تیار رہیں، ان شاء اللہ بہت جلد رزلٹ کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔
✨ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو بہترین کامیابی عطا فرمائے۔
Assalamualaikum dear student AJ say hum loog solved past paper per bt kry gya last smester Kay ap log agree ha aur Kon Kon say classes Kay ap log lazmi btayia ga
جن سٹوڈنٹس کے 45 مارکس سے ذیادہ تھے اور کوئز کی وجہ سے فیل ہوئے تھے ان کے پیپرز پاس کردئے ہیں. تمام سٹوڈنٹس اپنے سی ایم پورٹل پورٹل پہ جا کے رزلٹ دوبارہ چیک کریں ۔۔۔
*رول نمبر سلپ تبدیل ہوئی ہے اپنی رول نمبر دوبارہ ڈاؤن لوڈ کریں، جو پیپرز پہلے 29 ستمبر کو تھا وہ اب یکم ستمبر کو ہو گا، اور جو پیپرز چھ ستمبر کو تھا اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔* *تمام طالب علموں سے گزارش ہے اپنی رول نمبر سلپ ایک بار پھر چیک کریں دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروائیں تین دن بعد پیپرز شروع ہیں یہ نہ ہو کہ آپ کا پیپرز مس ہو جائے۔*
*`اہم نوٹ:` جن سٹوڈنٹ کے ایک ہی تاریخ کو دو پیپر ہیں تو وہ آخری دن تک اپنی رول نمبر سلپ چیک کرتے رہیں ان کی بھی ڈیٹ شیٹ اپڈیٹ ہو جائے گی۔*
Mix information
Announcement Ba and BCOM student results announced
Sub apny result Kay bray ma comment ma zuror btana!
رزلٹ صرف BA اور B.Com پروگرامز کا اپ لوڈ ہوا ہے، باقی پروگرامز کے نتائج آج شام تک یا کل تک اپ لوڈ ہو جائیں گے۔ CMS پورٹل باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mix information
Important announcement post ko like lazmi kry
6 days ago | [YT] | 6
View 1 reply
Mix information
Allhumdulillah taken show ho gya BA waly ready rahy 1/2 Din min results show ho jy ga
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mix information
B.A walo Mashallah taken option hogya Mubarakan Allah kamyab kry
1 week ago | [YT] | 3
View 3 replies
Mix information
اے ڈی، بی اے، بی کام، والے ریڈی رہیں
آپ کا رزلٹ مکمل ہو چکا ہے
کسی بھی وقت اعلان کیا جا سکتا ہے
مزید معلومات کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیں
1 week ago | [YT] | 1
View 1 reply
Mix information
*📢 تمام B.Ed طلبہ توجہ فرمائیں!*
خوشخبری یہ ہے کہ B.Ed کے رزلٹ کے اعلان کا وقت قریب آ چکا ہے۔ کورس کوڈز اب "Taken" کی حیثیت میں آ چکے ہیں، جو عام طور پر رزلٹ کی تیاری اور جلد اعلان کی نشاندہی کرتا ہے۔
تمام طلبہ تیار رہیں، ان شاء اللہ بہت جلد رزلٹ کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔
✨ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو بہترین کامیابی عطا فرمائے۔
1 week ago | [YT] | 0
View 4 replies
Mix information
Assalamualaikum dear student AJ say hum loog solved past paper per bt kry gya last smester Kay ap log agree ha aur Kon Kon say classes Kay ap log lazmi btayia ga
5 months ago | [YT] | 4
View 18 replies
Mix information
8 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Mix information
*اہم خبر*
جن سٹوڈنٹس کے 45 مارکس سے ذیادہ تھے اور کوئز کی وجہ سے فیل ہوئے تھے ان کے پیپرز پاس کردئے ہیں.
تمام سٹوڈنٹس اپنے سی ایم پورٹل پورٹل پہ جا کے رزلٹ دوبارہ چیک کریں ۔۔۔
9 months ago | [YT] | 9
View 6 replies
Mix information
*رول نمبر سلپ تبدیل ہوئی ہے اپنی رول نمبر دوبارہ ڈاؤن لوڈ کریں، جو پیپرز پہلے 29 ستمبر کو تھا وہ اب یکم ستمبر کو ہو گا، اور جو پیپرز چھ ستمبر کو تھا اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔*
*تمام طالب علموں سے گزارش ہے اپنی رول نمبر سلپ ایک بار پھر چیک کریں دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروائیں تین دن بعد پیپرز شروع ہیں یہ نہ ہو کہ آپ کا پیپرز مس ہو جائے۔*
*`اہم نوٹ:` جن سٹوڈنٹ کے ایک ہی تاریخ کو دو پیپر ہیں تو وہ آخری دن تک اپنی رول نمبر سلپ چیک کرتے رہیں ان کی بھی ڈیٹ شیٹ اپڈیٹ ہو جائے گی۔*
10 months ago | [YT] | 11
View 5 replies
Load more