Huzaifa High School & College

حذیفہ اسکول آفیشل یوٹیوب چینل
نعرہ: دین و دنیا ـ تعلیم و ہنر

اللہ تعالیٰ کے کرم اور توفیق سے، ہم علم، کردار اور ہنر کے نور سے نئی نسل کی تعمیر میں مصروف عمل ہیں۔
ہمارا مشن ہے کہ طلبہ میں دینی شعور، دنیاوی فہم اور تخلیقی صلاحیتیں بیک وقت پروان چڑھیں۔

ہمارے چینل پر ملاحظہ کریں:

دینی و دنیاوی تعلیمی ویڈیوز

طلبہ کی کامیابیاں اور پروجیکٹس

اسکول کی تقریبات اور علمی سرگرمیاں


دعا:
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
(اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔) [سورۃ طٰہٰ: 114]

تعلیم و تربیت کی اس خوبصورت مسافت میں ہمارے ساتھی بنیں۔
سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!


Huzaifa High School & College

"حذیفہ اسکول کی جانب سے ورلڈ چلڈرن ڈے کی پُرخلوص مبارکباد!
بچے اللہ کی عظیم نعمت اور ہمارے لیے ایک مقدس امانت ہیں۔
ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں علمِ نافع، محبت، عدل اور بہترین اسلامی تربیت فراہم کریں۔
آئیے اس دن یہ عہد کریں کہ ہم ہر بچے کے دل میں ایمان کی روشنی، اخلاقِ حسنہ اور اچھے کردار کی بنیاد مضبوط کریں،
تاکہ یہ ننھے معصوم کل کے صالح، باوقار اور روشن مستقبل کے معمار بن سکیں۔"

6 months ago | [YT] | 1

Huzaifa High School & College

Picnic Day

6 months ago | [YT] | 1

Huzaifa High School & College

جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز تمہیں دوزخ میں لے آئی؟ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔ (سورة المدثر)

6 months ago | [YT] | 1

Huzaifa High School & College

*_`♦️✦ خوبصورت بات:🥀`_*
*بچوں کو علم دینا صرف کتاب پڑھانا نہیں، بلکہ اچھے اخلاق، سچائی، صبر اور نماز کی عملی تربیت دینا اصل کامیابی ہے۔* 🌙📖🩵✨

*✦ دعا:*
_یا اللّٰہ! ہماری نسلوں کو نیک، صالح، اور دین پر چلنے والا بنا دے۔ ہمیں بہترین تربیت دینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین_ 🤲🏻✨

7 months ago | [YT] | 2

Huzaifa High School & College

وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي (طٰهٰ: 14)
"اور نماز قائم کرو میری یاد کے لئے۔"

8 months ago | [YT] | 1