HELLO EVERYONE!
Welcome on GM Power Tech...
We make entertaining videos about technology, including Mobile unboxing and reviews, tech reviews, computer software, online earning, android apps and other content.
so that all of you can join us and learn new things everyday which will always work in your Life.

Hope you like my videos If you like my videos please subscribe to my channel and press the bell icon 🔔to get notified of latest videos

Business Inquiries: gm8121987@yahoo.com

Watch latest tech videos here...


GM Power Tech

الحمدللہ رب العالمین
السلام وعلیکم ۔ آج میرے یوٹیوب چینل نے چار ہزار کی فیملی کا ہندسہ عبور کر لیا۔
اللّہ کا شکر ہے جس کام یا جس فیلڈ میں بھی شوق سے کام کیا ہے کچھ نہ کچھ کمایا ہی ہے۔
لیکن کسی بھی پارٹ ٹائم جاب کو مستقل مزاجی سے نہیں کر سکا۔
فری لانسر بنا تو 4 سے 6 ماہ ہی کام کیا۔ اچھا کمایا لیکن مسئلہ پھر وہی مستقل مزاجی کا۔
یوٹیوبر بنا تو 1 ماہ میں پانچ ویڈیو یا 10 ویڈیو بس۔
لیکن مستقبل مزاجی کا یہ عالم رہا کہ ایک سال ہو گیا ہے کوئی ویڈیو اپلوڈ ہی نہیں کی۔
لیکن پرانی ویڈیوز پر ویوز آنے کی وجہ سے پیسے بنتے رہے اور بن بھی رہے ہیں۔ (آج کا سکرین شاٹ ساتھ لگا رہا ہوں)
میں ایک موبائل شاپ کیپر ہوں اور ایک اچھے لیول پر موبائل سافٹ وئیر کا کام کر رہا ہوں۔
ڈسکہ، سیالکوٹ ، پسرور اور سمبڑیال کے لوگوں میں میری وجہ شہرت موبائل ڈیٹا ٹرانسفر ایکسپرٹ کے طور پر ہے۔
پرانے موبائل سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہو۔ 🥰
موبائل فون پی ٹی اے سے رجسٹر کروانا ہو۔🥰
موبائل فون کی عارضی سم ایکٹیویشن کروانی ہو۔🥰
یا کسی بھی موبائل فون کا ٹیکس پتہ کرنا ہو۔😁
یا آئی ڈی ریکوری کا معاملہ ہو۔🥰
یا موبائل کے ریلیٹڈ کوئی سیٹنگ ہو۔ 🥰
آپ کی بھائی پر اللّہ پاک کا خصوصی کرم ہے۔
یوٹیوب پر بھی میری ڈیٹا ٹرانسفر اور موبائل کی سیٹنگز کی ویڈیو ہی وائرل ہیں۔ بس یہ ایک کام ہے جو میں مستقل مزاجی سے کر رہا ہوں ۔

چینل لنک کمنٹ سیکشن میں لگا رہا ہوں آپ چیک کر سکتے ہیں۔
اور مزید رہنمائی جو مجھے سب کاموں میں مستقبل مزاج بنا سکے آپ ضرور کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں۔

#GM

#موبائل_ڈیٹا_ٹرانسفر_ایکسپرٹ

1 year ago | [YT] | 4

GM Power Tech

کیا آپ کا ایڈ سینس اپ ڈیٹ ہو چکا ہے ؟ اگر ہو چکا ہے تو اس ماہ کتنے ڈالر ایڈ ہوئے ہیں؟

2 years ago | [YT] | 2

GM Power Tech

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔
آج میرے چینل کی ایک ویڈیو 1لاکھ ویوز حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ یہ بات بہت سے لوگوں کے لئے نارمل ہوگی۔ لیکن میرے لیے ایسی ہی ہے جیسے نئے چینل کے 1000 سبسکرائبر ہونے ہوں اور وہ بندہ بار بار یوٹیوب سٹوڈیو کھول کر اپنے سبسکرائبر گن رہا ہو۔ 3300 کی یوٹیوب فیملی کے پیار کی وجہ سے $$ ڈالرز بھی اسی چینل سےکما رہا ہوں۔
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ۔
محبتیں سلامت رہیں ۔۔

2 years ago | [YT] | 2

GM Power Tech

الحمدللہ ۔۔۔۔ میرے پیسے Adsense میں ٹرانسفر ہوگئے ۔🤑
آپ لوگوں کے ٹرانسفر ہوئے یا نہیں ؟

4 years ago | [YT] | 3

GM Power Tech

4 years ago | [YT] | 9

GM Power Tech

OPPO A76 UNBOXING AND REVIEW | OPPO Pakistan Latest Model | Quick review in Urdu/Hindi | Oppo 2022:
https://youtu.be/DoletB9YSTg

4 years ago | [YT] | 3

GM Power Tech

Vivo Y12s Android 11 Frp Bypass Without Pc|Vivo Y20 V20 Y12s New Security | All VIVO Bypass Solution:
https://youtu.be/RJ02Wu1bvhk

4 years ago | [YT] | 2

GM Power Tech

Vivo V23 5G Unboxing & Review | Color Changing Phone | 50MP AF Portrait Selfie | Price In Pakistan:
https://youtu.be/oUwnQ06PKXo

4 years ago | [YT] | 3