Shabir Naik Reacts

Welcome to Shabbir Naik Reacts — a focused Islamic channel about Hajj, Umrah, Makkah, Madinah, Kaaba, and Masjid Al-Aqsa.
On this channel, you will find: • Latest Hajj & Umrah updates
• Real and viral moments from Makkah and Madinah
• Trending videos from the Kaaba (Masjid Al-Haram)
• Short Islamic reminders from the holy lands
This channel shares authentic content related to Hajj, Umrah, and holy places, keeping you connected with real events.
We cover Hajj 2026, Umrah news, Makkah live, Madinah updates, Kaaba viral videos, and Masjid Al-Aqsa.
Subscribe for daily short Islamic videos.
🔔 Turn on notifications to stay updated.
📩 For business: shabirnailk@gmail.com
JazakAllah Khair for your support.❣️


Shabir Naik Reacts

جانتے ہیں یہ کس ملک کا حکمران ہے جس نے پروٹوکول کو ٹھکرا کر مساوات کو اپنایا
جب سعودی حکومت نے اس شخص کو بطور صدرِ جمہوریہ کوٹ ڈی ووار ، شاہی محل میں دنیا کے باقی حکمرانوں کی طرح سرکاری پروٹوکول کے سائے تلے حج کی آفر کی تو اس عظیم شخص نے یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہہ وہ اپنے ذاتی خرچ پر حج ادا کرنے آئے ہیں .
زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن واتارا ہے، اور " کوٹ ڈی ووار" مغربی افریقہ کے ایک ملک کے صدر ہیں۔
افریقہ کی سیاست، معیشت اور عالمی سفارت کاری میں اگر کسی شخصیت کو استحکام، وژن اور اقتصادی ترقی کی علامت کہا جائے تو وہ السین اتارا ہیں۔ وہ نہ صرف مغربی افریقہ کی ایک بااثر سیاسی شخصیت ہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں میں اپنی غیر معمولی خدمات کے باعث بین الاقوامی سطح پر بھی ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ماہرِ معاشیات، مدبر رہنما اور دور اندیش ریاستی سربراہ کے طور پر ان کی شناخت دنیا بھر میں تسلیم کی جاتی ہے۔
بطور صدرِ جمہوریہ، انہوں نے کوٹ ڈی ووار کو سیاسی بحرانوں اور معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی، سرمایہ کاری اور استحکام کی نئی راہ پر گامزن کیا۔ ان کے دورِ حکومت میں ملک نے نمایاں اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھا، جس کے باعث کوٹ ڈی ووار مغربی افریقہ کی ابھرتی ہوئی معاشی طاقتوں میں شمار ہونے لگا۔
عدل و انصاف قائم کرنے کے بعد اپنے ملک کو مشکلات سے نکالا اسی لیے بلا خوف زمین پر عام لوگوں میں شامل ہو کر مساوات کو بھی تھام لیا .

کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کے ہمارے حکمران ایسی جرات کا مظاہرہ کریں یا کم از کم غریب عوام کے پیسوں سے سرکاری حج ادا نہ کریں . کیا ان میں اتنا ظرف ہے کہ اس طرح زمین پر شاہی محلوں میں قیام کے بجائے عام لوگوں میں موجود رہیں .
آپکا کیا خیال ہے انہیں کس چیز کا خوف رہتا ہے کہ بغیر پروٹوکول اور گارڈز کے یہ اپنی عبادات بھی سر انجام نہیں دے سکتے .

1 week ago | [YT] | 9

Shabir Naik Reacts

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ*
🌷میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے *"عید مبارک"* ۔
اللّہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللّہ تعالیٰ آپکے دل کی تمام جایز نیک خواہشات پوری فرمایے۔🌷
اللہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ ہدایت کا،رحمت کا اور مغفرت کا ذریعہ بن جاے۔ 🌿

*آمین یا رب العالمین*.

2 weeks ago | [YT] | 29

Shabir Naik Reacts

2 weeks ago | [YT] | 15

Shabir Naik Reacts

Qurbani karna Kha Ha ❓

3 weeks ago | [YT] | 4

Shabir Naik Reacts

Haj Islam ka kun sa rukun ha ❓❔🤔

3 weeks ago | [YT] | 4