🕋تسبیحات و ازکار🕋

اگر آپ اور آپ کی فیملی ایک صحت مند زندگی گزار رہی ہے گھر🏠 پر تو آپ اپنے ہر سانس کے ساتھ شکر ادا کریں تو بھی کم ہے۔


🕋تسبیحات و ازکار🕋

ہمارے پاس کتنی زندگیاں ہیں؟؟؟🤔
ہمارے پاس دو زندگیاں ہیں ایک یہ زندگی جو ہمیں دنیا میں ملی ہوئی ہے یہ عارضی زندگی ہے جی نے ایک دن ختم ہو جانا ہے ہمارے سامنے لاکھوں ہزاروں مثالیں ہیں صرف یہی سوچ لے ہمارے کتنے پیارے ہم سے دور چلے گئے اب ان کی زندگی ان کے پاس نہیں رہی اسی طرح ایک دن ہمارے پاس بھی یہ عارضی زندگی نہیں رہے گی۔۔
اپ کو پتہ ہے دوسری زندگی کونسی ہے؟
دوسری زندگی ہمیشہ والی زندگی ہوگی جس میں نہ موت ہوگی دنیا میں ہم دو طرح کی زندگی گزار سکتے ہیں
ایک تو یہ کہ ہم اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں
اور دوسرا یہ کہ جس اللہ نے ہمیں پیدا کیا اس کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں
ہمارے پاس دو چوائسز ہیں ایک جنت اور ایک جہنم
اگر تو ہم جنت choose کریں تو اس کے لئے ہمیں اس عارضی زندگی میں ایفرٹ effort کرنی ہوگی
اللہ نے جن چیزوں سے روکنے کا حکم دیا ان سے روکنا ہوگا جن کو کرنے کا حکم دیا اس حکم کو بجا لانا ہوگا۔۔۔۔

2 years ago (edited) | [YT] | 0

🕋تسبیحات و ازکار🕋

ہمارا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟
ہم سب جانتے ہیں ہمارا دشمن شیطان مردود ہے
وہ شیطان جس کا ٹھکانہ آگ ہے وہ چاہتا ہے ہمارا بھی یہی ٹھکانہ ہو مگر ہم نے اس کی اس کوشش کو ناکام بنانا ہے انشاءاللہ
جس طرح وہ شیطان مردود ہماری زندگی کا دشمن ہے ہم نے بھی آئندہ اسے رلانا ہے۔
اللہ کے حکم کی تکمیل کرکے

2 years ago (edited) | [YT] | 1

🕋تسبیحات و ازکار🕋

کیا ہم نے کبھی سوچا ہے وہ اللہ جس نے ہمیں پیدا کیا کس لئے پیدا کیا؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟

2 years ago | [YT] | 0

🕋تسبیحات و ازکار🕋

ہم کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟

2 years ago | [YT] | 0

🕋تسبیحات و ازکار🕋

ہماری زندگی کی planning میں جنت میں جانے کی تیاری کس نمبر پر ہے؟🤔

2 years ago | [YT] | 0

🕋تسبیحات و ازکار🕋

نماز جنازہ کا ذکر کس قرآنی سورت میں آیا ہے؟

3 years ago | [YT] | 1

🕋تسبیحات و ازکار🕋

اسلام کے پہلے مؤذن کون تھے؟

3 years ago | [YT] | 1

🕋تسبیحات و ازکار🕋

دنیا میں دوسرے پیغمبر کا نام کیا تھا؟
comment ma jawab dai
jin ko nahi maloom comment ma jawab puchy.

3 years ago | [YT] | 0