@WahibaIshqmNovels

Hy, I'm writer Wahiba Fatima and this is my official chanel. The best and standard material of Urdu novels is found here. This channel is an easy way to provide you with the best entertainment. The best romance, action thriller suspense novels are here. The best stories about social issues. That will change the way you think.


@WahibaIshqmNovels

"مم۔۔میں بھاگ نہیں رہی تھی ۔۔۔یہ کھیت دیکھنے آئی تھی۔۔"ابتسام کی خونخوار نگاہوں پر اس نے قدم پیچھے لیے۔۔"مم۔۔میں یہ گنا کھالوں؟" جوابا ابتسام نے اسے گھورا ۔وہ خاموشی سے گنّا اٹھا گئی پر ابتسام کے پلٹتے ہی پوری قوت سے وہ گنّا ابتسام سکندر کے سر پر مارتی مخالف سمت بھاگی۔ وہ تین سے اس انجان شخص کی قید میں تھی جس کی غلطی سے اس نے مدد کی تھی اور بدلے میں وہ اسے ہی اغواء کرچکا تھا۔۔پر نہیں جانتی جس کی اس نے مدد کی تھی وہ اس کے باپ کا جانی دشمن تھا۔ ابھی وہ بھاگ ہی رہی تھی جب اچانک کسی نے اسے بالوں سے دبوچتے اپنے کندھے پر ڈالا تھا۔ "تم نرمی کے قابل نہیں۔ ہو لڑکی۔۔اج تمہاری ٹانگیں توڑوں گا " وہ اپنے سر سے نکلتے خون ہاتھ سے جھٹکتا غرایا تو کندھے پر لٹکی عائشہ کی جان حلق میں آنے لگی۔۔مگر گھبراہٹ میں اس نے خود کو بچانے ابتسام کے سر کے بال دبوچ لیے


Mukammal novel link 🔗🖇️

https://youtu.be/hnrJo6Cmnlw?si=rm99T...

1 month ago | [YT] | 7

@WahibaIshqmNovels

اسلام وعلیکم ۔ معزرت کے ساتھ بہت بڑی غلط فہمی کی وجہ سے میں ایک ستارا ناول یہاں پوسٹ ہوا۔ اس ناول کا اصل نام ' ایک جگنو از قلم میمونہ نصر اللہ ہے۔ آپ ان کے فیس کے آفیشل چینل سے یہ ناول پڑھ سکتے ہیں۔ یہ ناول اب یہاں پوسٹ نہیں ہوگا۔ جس کی وجہ سے آپ سے بہت زیادہ معزرت خواہ ہیں۔
شکریہ 💔💔💔

7 months ago | [YT] | 131

@WahibaIshqmNovels

اسلام وعلیکم ۔ ہماری وائس آرٹسٹ نے اپنی بہن کی شادی کی وجہ سے ایک ہفتے کا بریک لیا ہوا تھا۔ لیکن اب وہ ماشاءاللہ واپس آگئی ہیں۔ لیکن لوگ بہت جاہل اور منہ پھٹ ہوتے ہیں۔ اس ایک ہفتے میں کسی نے کوئی زبان بولی تو کسی نے کوئی۔ بندہ تھوڑا مینج یا صبر ہی کر لیتا ہے۔ لیکن نہیں ہم تو صاف گو ہیں اسی لیے اپنی زبان کے ساتھ کتے باندھ لیتے ہیں۔ دوسروں کے دل پر اس کاٹ دار زبان سے کیا گزری ہماری بلا سے۔ خدارا انسانی صفات نا سہی تھوڑی سی انسانیت ہی دکھا دیا کریں۔ اور لکھتے بولتے پل بھر کو ہی سہی تھوڑا سوچ سمجھ لیا کریں۔
شکریہ

7 months ago | [YT] | 192

@WahibaIshqmNovels

Surprise surprise 🫢😊🤞😜
پیارے ریڈرز کے لیے بلاک بسٹر سرپرائز ۔ آپ کا بے تحاشا پسند کیا افسانہ مومن کی گڑیا۔ ناولٹ یارِ بے رحم اور ناول جاناں دل جاناں اب آ چکا ہے بک فارم میں۔ تینوں ایک ہی بک میں ایک ساتھ۔ جی ہاں۔ جس نے بھی خریدنا ہے فیس بک آفیشل پیج کے انباکس رابطہ کریں۔

8 months ago | [YT] | 172

@WahibaIshqmNovels

اسنے گھر والوں کے خلاف جاکر احمر سے محبت کی شادی کی تھی مگر شادی کے بعد اسے پتہ چلا کہ احمر پاگل شخص ہے وہ اسے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر مارتا تھا زوہیب اس کا کزن جو اچانک ہی عنائزہ سے ملنے آگیا عنائزہ کے چہرے پر تھپڑوں کے نشان اور سر پر گہرے زخم دیکھ لیے عنائزہ یہ کس نے کیا؟ زوہیب کو دیکھتے وہ اسکے سینے سے لگی ہچکیوں سے رونے لگی مجھے یہاں سے لے جاؤ زوہیب یہ شخص پاگل ہے مجھے جان سے مار دے گا زوہیب کی آنکھوں میں خون اترا اسے زوہیب کے سینے سے چپکا دیکھ احمر کا دماغ گھوما اس سے پہلے وہ عنائزہ پر ہاتھ اٹھاتا زوہیب نے اسکا ہاتھ پکڑ لیا۔ تمھاری ہمت کیسے ہوئی عنائزہ پر ہاتھ اٹھانے کی

اس طرح کی مزید دلچسپ اور مزیدار بیڈ ٹائم سٹوریز سننے کے لیے میری بہت پیاری دوست کا چینل سبسکرائب کریں
شکریہ۔
Chanel name
Novels by Fatima 1

8 months ago | [YT] | 46

@WahibaIshqmNovels

✨ Paid Work – Job Alert ✨

کیا آپ کو لکھنا آتا ہے؟ کیا آپ کہانیوں کو منظرنگاری اور ڈائیلاگز کے ساتھ دلچسپ انداز میں بیان کر سکتے ہیں؟
اگر ہاں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

نیچے ایک اقتباس دیا جارہا ہے۔ آپ نے اسی پر ایک اچھا سا سین تحریر کرنا ہے۔
اپنی تحریر ہمیں ان باکس کریں اور ساتھ میں اپنا نام اور واٹس ایپ نمبر لازمی لکھیں۔

اگر آپ کا رائٹنگ اسٹائل ہماری ضرورت کے مطابق ہوا تو ان شاء اللہ ہم فوراً آپ سے رابطہ کریں گے۔
🔹 یاد رکھیں: رموزِ اوقاف (، ۔ ؟ !) کا خاص خیال رکھنا ہے۔
🔹 ڈائیلاگز ہمیشہ "انورٹڈ کوماز" میں لکھیں۔
🔹 آغاز میں پیسے کم ہوں گے لیکن دوسرے چینلز کے مقابلے میں زیادہ ہی ملیں گے۔ اور اگر آپ کا کام ہمیں پسند آیا تو آگے جا کر ادائیگی مزید بڑھا دی جائے گی۔
🔹 صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو 8000 الفاظ کی کہانی لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


---

📌 عنوان اور اقتباس:

"اچھا ہوا اس ہٹلر سے جان چھوٹی۔ کل شادی کے بارات شاہ میر بھائی اپنی بیوی کے ساتھ تین مہینے کے لیے شہر سے باہر چلے جائیں گے"
ارحا کہتے خوشی سے ناچنے لگی تھی اور اگلے دن تیار ہوتے بارات لے کر حال پہنچے تھے پر وہاں لڑکی والے نہیں تھے۔ معلوم ہوا تھا لڑکی والوں نے عین وقت پر شادی کے لیے منع کردیا تھا۔ یہ سنتے ہی ہنگامہ مچ گیا تھا اور پھر گھر کے بڑوں نے فیصلہ کیا تھا اور ارحا کا نکاح شاہ میر سے کردیا تھا۔ وہ روتی رہی تھی پر اگلے دن اسے شاہ میر کے ساتھ اکیلے دوسرے شہر بھیج دیا گیا تھا۔ وہ پورا راستہ سہمی گاڑی میں بیٹھی سوچتی رہی تھی جب شاہ میر نے وہاں پہنچتے ہی اسے نرمی سے بانہوں میں اٹھایا تھا اور...


---

📩 Interested Writers Inbox Now!
Face book official page
Wahiba Fatima The Writer pr
اپنے لکھے ہوئے سین کے ساتھ اپنا نام اور واٹس ایپ نمبر لازمی بھیجیں۔

8 months ago | [YT] | 81

@WahibaIshqmNovels

اسلام وعلیکم ۔ آج کی سٹوری میں نے پھر اپنے مبارک ہاتھوں سے لکھی ہے۔ آپ کے موسٹ فیورٹ کریکٹر رانا میر ہادی ، ( کڑوا کریلا) لویزا اقبال میر ہادی کی ایلویرا اور کوچو موچو زارون میر ہادی کے سنگ ایک بہترین پلاٹ ٹوئسٹ کے ساتھ۔ پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔
منجانب رائٹر واحبہ فاطمہ ❤️❤️❤️

9 months ago (edited) | [YT] | 159

@WahibaIshqmNovels

السلام علیکم کیسے ہیں پیارے پیارے ریڈرز
میں کہنے ائی تھی کہ میں جاناں دل جاناں سیزن ون کو ہارڈ فارم یعنی بک فارم میں پبلش کروانے لگی ہوں۔ دو دن سے اسی پر کام کر رہی تھی۔ کل میرا بہت ہی پیارا کمپلیٹ ناولٹ novels by Wahiba Fatima چینل پر پوسٹ ہوگا اور سیزن ٹو کی اگلی قسط پرسوں اپلوڈ کروں گی۔
کون کون ایکسائٹڈ ہے اسے بک فارم میں بائی کرنے کے لیے۔

9 months ago | [YT] | 119

@WahibaIshqmNovels

ایک سید زادی جسے زویزان علی پیر سرکار کی دانست میں اپنی حویلی میں سات پردوں میں چھپا ہونا چاہیے وہ اس وقت بغیر کسی نقاب کا تکلف کیے یہاں ہزاروں کی بھیڑ میں شتر بے مہار اسلام آباد کی سڑکیں ناپتی پھر رہی تھی۔ اوپر سے اس کے اس میسج نے زویزان کے سر پر لاوے کا پہاڑ انڈیل دیا تھا۔ وہ تو یوں بھی سر تا پیر تلک عجیب سی ان دیکھی آگ میں سلگ رہا تھا اوپر سے وہ اس اس وقت ٹھیک اس کی نگاہوں کے سامنے تھی۔ اس نے کوئی میسج ٹائپ نہیں کیا تھا اس کے ہاتھ میں موبائل نہیں تھا پھر بھی زویزان علی کو اس کی آئی ڈی سے میسج موصول ہو رہے تھے۔ یہ بات تھوڑی عجیب تھی مگر اتنا سوچنے کی اسے فرصت کہاں تھی۔ وہ تو لڑکوں کے اس گروپ کو دیکھ رہا تھا جو سر سے لے کر پیر تلک اپنی غلیظ ترین نگاہوں سے عبایا اور حجاب میں ہی زونیہ نور العین علی کے پورے بدن کا ایکسرے کرنے کو تھے۔ زویزان کے جسم و جاں میں جوار بھاٹے سے اٹھنے لگے۔ اس احمق اور بے وقوف لڑکی کی عقل ٹھکانے لگانے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔ تبھی
Janaan Dil janaan S2 by Wahiba Fatima
Episode 6 posted on other Chanel
Novels by Wahiba Fatima
Search on YouTube and enjoy the new Epi.🥰🤭

9 months ago | [YT] | 133

@WahibaIshqmNovels

۔
"ہونہہ، کیا سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا چوہدری بابا، آپ مجھے دیکھیں، میرا لائف سٹائل، میرا مزاج، سوسائٹی میں میرا نام مقام، کہاں میں کہاں وہ ( بدصورت ،بھدی کالی بھینس) جاہل، اجڈ اور گنوار لڑکی، بتائیں مجھے میری وہ میرے ساتھ میری سوسائٹی میں موو کر پائے گی، وہ پینڈو یہاں کے ماڈرن طور طریقے اور ایٹی کیٹس اپنا پائے گی نا ممکن، ہو ہی نہیں سکتا، اس ایک لڑکی کا ذکر کرتے برشام یزدانی کے لہجے میں انتہائی تنفر و بیزاری چھلک رہی تھی لیکن اس سے اگلے الفاظ اس نے اپنے کمرے میں موجود ایک جل پری کو گہری نگاہوں کے حصار میں رکھتے ہوئے کہے تھے۔
"مجھے میرا جیون ساتھی میرا ہم مزاج اور ہم پلہ چاہیے، جس میں کم از کم اتنا تو اعتماد ہو کہ میرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر سوسائٹی میں موو کر سکے، میرے ساتھ کھڑی ہو تو مجھے کسی قسم کی شرمندگی کا سامنا نا کرنا پڑے، جو تعلیم یافتہ ہو جس میں اعتماد کا فقدان نا ہو۔" ( جیسے کہ یہ سامنے بیٹھا قدرت کا حسین شہکار)
وہ اس کو بغور دیکھ رہا تھا جو پر اعتماد سی بیٹھی وہاں اپنے آئی فون پر سکرولنگ میں مصروف تھی۔ گھنی پلکوں کی جھالر گلابی گالوں پر سایہ فگن تھی اس کی نگاہوں میں ایسی تپش تھی کہ نشق جہانگیر نے ایک اچٹتی سی نگاہ اٹھا کر اس کی جانب دیکھا۔ اور وہ ایسا ڈھیٹ تھا کہ اس کے دیکھنے پر بھی نگاہ نہیں پھیری تھی۔
(کیسی ایکس رے کرتی بےباک نگاہ ہے گھٹیا انسان) نشق جہانگیر دل میں پیج و تاب کھا کر رہ گئی۔۔
Janaan Dil janaan S2
Episode 5 posted on YouTube

9 months ago | [YT] | 117