Poetry with Husnain
As we know شاعری روح کی غذا ہے۔
so when we feed our body ,it is also the right of our soul to full fill its needs .
We are going to take initiate for you to provide best poetry which you would like to listen .
The objective behind this channel is to promote poetry and provide best quality verses for the poetry lovers.
Hopefully you will enjoy it .
Sardar Husnain
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Husnain
رمضان المبارک کی چاند رات کا مختصر وظیفہ
سارا سال رزق کی بارش
#nazrivoice #muftisyedarifshahowaisi #Official #page #commingsoon #ramadan2026 #wazifa #quranrecitation #Surah #Qadar #viralpost #rohaniilaj
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Husnain
علامہ اقبال
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Husnain
Tajdare khatme nabuwat jindabad jindabad jindabad labbaik labbaik ya Rasool Allah tajdare khatme nabuwat zindabad zindabad zindabad
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Husnain
ہمارے تناول کے بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اس کا آپریشن ہو گیا ہے ڈاکٹروں نے بولا ہے کہ صرف دعا کی ضرورت ہے اپ اگر امین بول دیں گے تو شاید کسی کی امین سے کسی کو زندگی بھی مل سکتی ہے اللہ پاک اس بچے کو صحت عطا فرمائے اور اللہ پاک اس کی ماں کو صبر عطا فرمائے امین ثم امین
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Husnain
رجب بٹ وہ پاکستان کا کمینہ ہے جو اپنی بہنوں کو نچا کر پورا سال جو ہے نا پیسے بٹورتا ہے اور محرم کا جب ٹائم اتا ہے تو وہ صحابہ کے اوپر جو ہے وہ بکوس کرتا ہے صحابہ کے خلاف تو کان کھول کر سنو تم سب سے بڑے لعنت کے مستحق ہو رجب بٹ تم پر میں کروڑ دفعہ نہیں اربوں دفعہ لعنت بھیجتا ہوں تم پر
#rajabbut#reel#writing
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Husnain
Sad reality of our country 💔 #SwatTragedy
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Husnain
*#Shekhupura Dharna*
کل رات کا منظر, ایک گرم سڑک اور ایک نوجوان جو اپنے کارکنوں کے ساتھ سو رہا تھا، یہ کوئی عام نوجوان نہیں… وہ خادم حسین رضوی کا بیٹا تھا۔🥹
*جی ہاں! وہی خادم رضوی، جو قوم کے جوانوں کو غیرت، دین، غیر مشروط عشقِ رسولﷺ، اور وطن پرستی کا سبق دیتا رہا۔ جو کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن کر اٹھا، اور جنہوں نے دین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام آسائشیں قربان کر دیں۔*🫀
آج ان کا بیٹا، سادہ لباس میں، بغیر پروٹوکول، بغیر لاؤ لشکر… زمین پر لیٹا ہوا تھا۔❤🩹
نہ کوئی گارڈ، نہ اے سی کمرہ، نہ کوئی دعویٰ، نہ کوئی شکوہ۔❤🔥
وہ منظر چیخ چیخ کر گواہی دے رہا تھا کہ
یہ لوگ اقتدار کے بھوکے نہیں، نظریے کے عاشق ہوتے ہیں۔
یہ وہ قافلہ ہے جو حکومت کے لیے نہیں، ناموسِ رسالت کے لیے جیتا ہے۔🙌
یہ وہ لوگ ہیں جو کرسی کے پیچھے نہیں، مصطفیٰﷺ کے جھنڈے کے پیچھے دوڑتے ہیں۔🤍
یہ منظر بتا رہا تھا کہ دین کا سچا سپاہی کبھی دنیا کی نرمیوں کا محتاج نہیں ہوتا۔
یہ سونا نہیں تھا، یہ ایک خاموش اعلان تھا۔
کہ ہم مصطفیٰﷺ کے غلام ہیں،
دنیا ہمیں جھکا نہیں سکتی!🫵
*~Faisal Edits~*✍️
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Husnain
تحریک لبیک پاکستان کے تمام مطالبات مان لیے ہیں حکومت نے اور حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دی گئی ہے تحریک لبیک پاکستان نے اسلام اپنی پاور رکھتا ہے
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Husnain
*یوم الفرقان*
*یوم بدر*
*17رمضان المبارک غزوہ بدر*
*اگر حق پرست قلیل ہی کیوں نہ ہوں لیکن ہوں حق پرست*
*تو باطل پرستوں کی اینٹ سے اینٹ بجا کے رکھ دیتے ہیں*
*نام آج تین ہزار کا نہیں بلکہ تین ہزار کو زمین بوس کرنے والے تین سو تیرہ کا لیا جاتا ہے*
*جان نثاران بدرو احد پر درود*
*حق گزاران بیعت پہ لاکھوں سلام*
*ازطرف*
*مدثر حیدر رضوی*
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more