Apna Suhna Punjab

Social media is the best tool to connect. It traverses boundaries. The purpose of making this page to share the news of Punjab. One click the button would enable to people to know what is going in the Punjab and the surroundings.

Contact us
Jahanzaib Durrani
Mobile 0333-3332301
WhatsApp
0333-3332301
Jahanzaibdurranirf@gmail.com


Apna Suhna Punjab

شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ ہماری آنے والی نسلوں کو اس موزی بیماری سے نجات دلا سکتا ہے
ہمارا عزم تھیلیسیمیا فری پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#thalassemiaawareness #donate #Blood

Facebook:
🌐www.facebook.com/BloodDonorSocietySKP?mibextid=ZbW…
Twitter:
🌐x.com/SocietyDonor?t=GbXejqIQ1X5Kq8tPwvCHFA&s=09
Instagram:
🌐instagram.com/blood_donor_society_sheikhpura?igshi…
Whattapp Group:
🌐chat.whatsapp.com/GRPU7BZJef28js3ns775h9

2 years ago | [YT] | 2

Apna Suhna Punjab

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ گھروں میں ٹوائلٹ الگ اور منہ دھونے کے لیے واش بیسن باہر ہو۔

تاہم اگر آپ کا سنک اور ٹوائلٹ ایک ہی جگہ ہے اور آپ وہیں اپنا ٹوتھ برش بھی رکھتے ہیں تو آپ بہت سنگین اور بڑی غلطی کررہے ہیں۔

ماہرین نے اس حوالے سے لوگوں کو تنبیہہ کی ہے اور بتایا ہے کہ ٹوتھ برش باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، یہ ایک بدترین جگہ ہے کیونکہ یہ جراثیم کا گڑھ ہے۔

باتھ روم میں موجود ٹوائلٹ ٹوتھ برش کو شدید آلودہ کردیتا ہے پھر چاہے آپ اس پر کتنے ہی ڈھکن چڑھا لیں۔

ایک تحقیق کے مطابق جب ٹوائلٹ کو فلش کیا جاتا ہے تو باتھ روم میں فیکل فاؤنٹین بنتا ہے جو جراثیم پھیلاتا ہے اور باتھ روم کی دیواروں سمیت ہر جگہ پہنچتا ہے۔

فیکل فاؤنٹین کیا ہوتا ہے؟

فیکل فاؤنٹین فضلے کا چھوٹے ذرات کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ جراثیم بھی کہہ سکتے ہیں، یہ انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں جو اُڑ کر پھیلتے ہیں۔

اور یہ ڈھکن لگے برش پر بھی پہنچ جاتے ہیں، اسی لیے ماہرین ٹوائلٹ سیٹ ڈھک کر فلش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

لہٰذا ٹوتھ برش کو کبھی بھی ٹوائلٹ کے قریب نہ رکھیں، کوشش کریں اسے اپنے کمرے میں رکھیں اور جب برش کرنا ہو تب استعمال کریں۔

#Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 2

Apna Suhna Punjab

Pride of Nation !
Well Done DGISI .

3 years ago | [YT] | 0

Apna Suhna Punjab

اگر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو یہ دعا پڑھنے سے اتر جائے گا
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاك
اےاللہ! تو مجھے اپنی حلال کردہ چیز کے ذریعے اپنی حرام کردہ چیز سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل کے ذریعے اپنے علاوہ سب سے بےنیاز کردے۔
جامع ترمذی:3563


#islamic #islamicrepublicofpakistan #ramadan2023 #daily
#Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 1

Apna Suhna Punjab

مکمل قرآن پڑھنے کا ثواب
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
سورۃ الاخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے اور سورۃ الکافرون ایک چوتھائی قرآن کے برابر ہے ۔
( صحیح الجامع :4405 )
یعنی سورۃ الاخلاص کو تین مرتبہ پڑھنے سے اور سورۃ الکافرون کو چار مرتبہ پڑھنے سے مکمل قرآن کی تلاوت کا ثواب ملتا ہے ۔
#ramadan2023 #islamic #islamicpost #daily
#Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 3

Apna Suhna Punjab

جنت میں محل پائیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس شخص نے دس مرتبہ مکمل سورۃ اخلاص پڑھی ،
اللہ تعالٰی اس کے لیے جنت میں ایک محل بنا دیتا ہے ۔
سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ :589
#RamadanMubarak #ramadan2023 #islamic #Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 4

Apna Suhna Punjab

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات کے لیے ازخود نوٹس کیس میں اقلیتی برادری نے فریق بننے کی درخواست کردی۔

سیموئیل پیارا نامی شخص کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب اور کے پی میں عام انتخابات سے مسیحی برادری کےحقوق بھی جڑے ہیں.

درخواست گزار نےکہا کہ صدرپاکستان کی دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی دی گئی تاریخ کو تبدیل کیا جائے، 9 اپریل مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹرکا دن ہے اور دونوں صوبوں کی مسیحی برادری ایسٹر کے تہوارمیں مصروف ہوگی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ سات اپریل کو گُڈ فرائی ڈے کا دن بھی مقدس دن ہے،دونوں صوبوں میں اس لیے7 یا 9 اپریل کو عام انتخابات نہ کرائے جائیں، مسیحیوں کے حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست گزار کو ازخود نوٹس میں فریق بنایا جائے.

#Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 3

Apna Suhna Punjab

واشنگٹن: امریکی صدر نے ماسٹرکارڈ کے سابق سربراہ اجے بنگا کو ورلڈ بینک کا سربراہ نامزد کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بائیڈن کی جانب سے انڈین امریکن اجئے بنگا کو عہدہ دیے جانے کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر اقدامات ممکن بنانا ہے۔

اس موقع پر صدربائیڈن نے کہا کہ بنگا کو عالمی رہنماؤں کے ساتھ کام کا وسیع تجربہ ہے۔

دوسری جانب جرمنی کی جانب سے بھی عالمی بینک کےسربراہ کی نامزدگی کی توقعات ہیں جب کہ جرمنی نے خاتون کو ورلڈ بینک سربراہ بنانےکی وکالت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجئے بنگا کی تعیناتی مئی تک ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جب کہ ماحولیاتی امور پر اصلاحات کے تنازع کا شکار عالمی بینک کے موجودہ سربراہ ڈیوڈ ملپاس نے پچھلے ہفتے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

#Apna_Suhna_Punjab #Apna_Sohna_Sheikhupura #Social_Media #News_Updates
facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

3 years ago | [YT] | 1

Apna Suhna Punjab

‏آنکا آپس میں رشتہ کیا ہے ؟

3 years ago | [YT] | 0