Welcome to The COW News— your trusted destination for timely, accurate, and comprehensive news coverage across a wide array of topics, including politics, sports, entertainment, science, technology, travel, arts, climate, and global affairs.

Whether you're seeking real-time breaking news, in-depth political analysis from Pakistan, the United States, or around the world, or exploring the latest developments in social media and digital trends — we've got you covered. Our mission is simple: to keep you informed and empowered through credible journalism and real-time updates.

Your World, Our Headlines. News That Matters.
We are proud to be your own digital news and media channel, serving a growing global community of engaged readers and viewers.

Stay informed. Stay ahead. Subscribe to The COW News and never miss a story that matters.

For business inquiries and collaborations, please contact us at:
📧 support@thecownews.com


The COW News

انتخابی مہم کے دوران مریم نواز اور بلاول بھٹو کی جانب سے غریب عوام سے متعلق بیانات پر ہارون الرشید نے تبصرہ کیا ہے جس میں انہوں نے سیاسی وعدوں اور زمینی حقائق کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا


#MaryamNawaz #BilawalBhutto #HaroonRasheed

6 minutes ago | [YT] | 0

The COW News

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے


#OilPrices #IranUS #GlobalEconomy

1 hour ago | [YT] | 0

The COW News

فواد چوہدری نے موجودہ پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ موجودہ لیڈرشپ کا اس جماعت کی اصل سیاسی سمت اور نظریے سے کیا تعلق ہے


#FawadChaudhry #PTI #PakistanPolitics

15 hours ago | [YT] | 2

The COW News

لیگی کارکن پر ہراسانی کا الزام لگانے والی مومنہ اقبال نے خاموشی سے نکاح کرلیا


#MominaIqbal #EntertainmentNews #Rumors

16 hours ago | [YT] | 0

The COW News

فیفا ورلڈ کپ سے قبل برازیل کی مشہور نمبر 10 جرسی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے


#FIFAWorldCup #Brazil #FootballNews

17 hours ago | [YT] | 0

The COW News

رواں مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات پر ملک کا انحصار مزید بڑھ گیا ہے


#PakistanEconomy #MobilePhones #Imports

18 hours ago | [YT] | 2

The COW News

اداکارہ حنا طارق نے کہا ہے کہ وہ ڈراموں میں ہمیشہ دوپٹہ اوڑھ کر کردار ادا کرتی ہیں تاکہ مستقبل میں ان کے شوہر اور بچے یہ دیکھ سکیں کہ انہوں نے کام کے دوران اپنی عزت اور روایات کا خیال رکھا


#HinaTariq #EntertainmentNews #SocialCommentary

19 hours ago | [YT] | 0

The COW News

لیونل میسی انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث آئندہ ورلڈ کپ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے

#LionelMessi #WorldCup #FootballNews

20 hours ago | [YT] | 2

The COW News

مومنہ اقبال نے اپنے کردار سے متعلق ہونے والی تنقید پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ان کے کردار یا ذاتی زندگی پر نامناسب بات نہیں کر سکتا ان کے مطابق ان کی عزت اور وقار ان کے لیے ریڈ لائن ہے


#MominaIqbal #Respect #EntertainmentNews

21 hours ago | [YT] | 1

The COW News

اداکارہ سجل علی کی جنوبی کوریا میں بھی مقبولیت بڑھ گئی ہے جہاں مداحوں نے ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مختلف نام دیے ہیں


#SajalAli #KoreanFans #EntertainmentNews

22 hours ago | [YT] | 1