Salam
Ya Ali(a.s) madad😊
Welcome To My Official Channel"Asad Lakhani"
(NAUHA KHUWAN, MANQABAT KHUWAN & NAAT KHUWAN)
#SubScribe my Channel#" Asad Lakhani"
=========================
Asad Lakhani has been reciting Naat,Salam and Noha From a very young age. He has been recited since 2012. Asad Lakhani is a Zawar and has had the privilege to recite at the Holy Shrine of Imam Ali a.s and Imam Hussain a.s.. May Allah and Masoomeen asws accept his duties.Ameen


Asad lakhani

السلام علیکم!

الحمدللہ، بارگاہِ امام حسینؑ میں پیش کیا گیا ہمارا نوحہ اب آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔

آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ نوحہ سماعت فرمائیں، اپنے قیمتی تاثرات سے نوازیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پیغامِ اہلِ بیتؑ مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

شکریہ


https://youtu.be/rbAMGMWhX_s

2 weeks ago | [YT] | 0

Asad lakhani

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

الحمدللہ بہ شکرِ خدا!

شہزادۂ کربلا حضرت علی اکبرؑ کی یاد میں ریکارڈ کیا گیا نوحہ

"آجاو علی اکبرؑ "

بہت جلد آپ تمام عزادارانِ حسینؑ کی سماعتوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔

یہ نوحہ دردِ کربلا، محبتِ اہلِ بیتؑ اور ایک ماں کی اپنے جوان بیٹے سے ملنے کی کیفیت کو پیش کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اس پیشکش کو پسند فرمائیں گے۔

اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے اور پوری ٹیم کو یاد رکھیے گا۔

2 weeks ago | [YT] | 1

Asad lakhani

Nohay 2024 | Haye Ali Akbar(as) Haye Ali Akbar(as) |Asad Lakhani New Noha 2024 | Shahadat e Hazrat Ali Akbar Noha 2024|
____________________________________________
Recited By|Asad Lakhani
Kalam Title | Haye Ali Akbar(as) Haye Ali Akbar(as)
Poetry & Composed |Nasir Agha

1 year ago | [YT] | 0

Asad lakhani

Video Recording Ayyam e Aza 2024/1446
@One Ten Production

1 year ago | [YT] | 2