Molana Shoaib Jaredi

Molana Shoaib Jaredi

Noor-i-Qur'an Seminar - نورِ قرآن سیمینار

#fyp #foryoupage #foryou #trending #viral

3 months ago | [YT] | 1

Molana Shoaib Jaredi

الحمدللہ ایک ماہ تیئس دنوں میں اس بچےنےپوراقاعدہ مکمل کردیاہے❤️

10 months ago | [YT] | 1

Molana Shoaib Jaredi

یہ بچہ مجھےکہ رہاتھااستادجی میراقاعدہ مکمل کرواؤں میں آپ کےلیئےچارسوروپیہ لاؤں گا😂 ایک ماہ بیس دنوں میں الحمدللہ اس بچےنےمجھ سےقاعدہ مکمل کردیا ہے،بہت پیارےلہجہ میں یہ جوڑکرتاہے،ماشاءاللہ،اسکےچھوٹےبھائی نےاس سےپہلےقاعدہ مکمل کردیاتھا،یہ دکھی بھی تھااورجزباتی بھی،💔😥❤️

10 months ago | [YT] | 2

Molana Shoaib Jaredi

الحمدللہ اس بچےنےصرف 23 دنوں میں سارا قرآن مجیدفل تجویدکےساتھ مجھ سے مکمل کردیاہے❤️

10 months ago (edited) | [YT] | 1

Molana Shoaib Jaredi

اس بچےنےالحمدللہ 40 دنوں میں فل تجویدکےساتھ مجھ سےناظرہ مکمل کردیاہے،خوب محنت کرنےکےبعدبھی اس نےغنہ میں بہت مسئلہ کیا، میرےلیئےیہ ایک چیلنج تھاکہ اسکےغنہ کی مشکلات کوٹھیک کیسےکروں الحمدللہ اللہ نےمددکی فائنلی آخری سٹپ بھی اسکےغنہ کابہت آسان طریقےسےکروایا،اللہ نےایک خاص مثال میرےمنہ سےنکلوائی جس سےاسکوفوراسمجھ آگئی،اب ماشاءاللہ یہ ناظرہ پڑھ رہاہے،انشاءاللہ اگلےتین ماہ سےپہلےپہلےاسکاناظرہ مکمل ہوجائےگا،پھرایک سال سےکم عرصےمیں اسکاحفظ بھی ان شاءاللہ مکمل کراوؤں گا،میرےلیئےبہت دشواری پیداکررہاہے،ان بچوں کا سکول پڑھنا،بحرحال اللہ کی مدد سےسب آسان ہوجاتاہے،
اللہ حافظ

11 months ago | [YT] | 1

Molana Shoaib Jaredi

مولانا محمد ندیم ربانی صاحب کوپیاربھرےلہجہ میں جواب❤️❤️❤️

11 months ago | [YT] | 0

Molana Shoaib Jaredi

😥💔😥💔😥💔😥

11 months ago | [YT] | 0

Molana Shoaib Jaredi

الحمدللہ اس بچےنےصرف 38 دنوں میں مجھ سےقاعدہ فل تجویدکےساتھ مکمل کیاہے،اب یہ ناظرہ پڑھ رہاہے،انشاءاللہ تین ماہ سےپہلےپہلےیہ اپناناظرہ بھی فل تجویدکےساتھ مکمل کردےگا،تشدیدکی تختی میں اس سےسختی اورجماؤ کرناانتہائی کٹھن مرحلہ تھالیکن الحمدللہ سختی اور جماؤ پرمختلف ٹریکس سےاس کوڈالا،فائنلی سختی اورجماؤ کرنا اس کےلیئےکھیل بن گیا،بحرحال قاعدہ بڑھی محنت سےاس نےمکمل کیا،لھذاان بچوں کےوقت کوقیمتی بنائیں،دوماہ سےزیادہ لگاناقاعدےپر،اورتین ماہ سےزیادہ ناظرہ پر،اورایک سال سےزیادہ وقت لگاناحفظ پریہ بچوں پرظلم ہے،اللہ حافظ

11 months ago | [YT] | 1

Molana Shoaib Jaredi

جی ہاں صرف 32 دنوں میں اس نےپوراقرآن فل تجوید کیساتھ مجھ سےناظرہ مکمل کیاہے،یادرکھیں محنت سے اوربہت سختیوں سےہیرابنتاہے،اب یہ بچہ حفظ کررہاہے،ایک پارہ حفظ ہونےوالاہے،انشاءاللہ سات آٹھ ماہ میں میرااراہ ہے اسکوحفظ مکمل کروانےکا،اورزیادہ سےزیادہ ایک سال میں، پھرانشاءاللہ دوبارہ اسکوحافظ قرآن بناکربہت جلدآپ کے پاس لیکرحاضرہوؤں گا،استادکےدل میں جنون ہوتوناممکن بھی ممکن ہوجاتاہے،اللہ جنونی انسان کی یادرکھیں مدد کرتاہے،میں دل کےدردسےآپ کوبتارہاہوں کہ مولانا و قاری حضرات خوب محنت کریں،کہ جسم ابل جائےمحنت کر کر کے،بس ارادہ مضبوط ہوتوکچھ بھی ہوسکتاہے،اگرپڑھانے نہیں آتایا سستی نہیں چھوڑتی ہمت نہیں ہوتی توپلیز پڑھاناچھوڑدیں،اسلام کی شاخیں ہیں یہ معصوم بچےکل یہ درخت بنیں گےاسوجہ سےان شاخوں کوسیدھاکریں،اگران بچوں کا تم نےٹائم ضائع کیاتوبربادی سےتم کوکوئی نہیں بچاسکتا،اللہ حافظ

11 months ago | [YT] | 2