The Balanced Plate

Assalam o Alikum my YouTube family
🌱 Welcome to The Balance Plate! 🌱
Discover healthy, simple, and delicious recipes — all Sugar-Free, Maida-Free, and Refined-Oil-Free. 🥗✨

🍃 Learn the benefits and side effects of everyday foods.
💆‍♀️ Explore natural skincare tips, home remedies, and easy health hacks.

🌟 Our goal is to help you live a healthier, happier, and more balanced life — one plate at a time! 💚

#TheBalancePlate #thebalanceplate


The Balanced Plate

اسلام علیکم
*کل یوم عرفہ ہے.... کیا کریں* ❓


〰️〰️🍃🌈🍃〰️〰️

آپ نے عرفہ کے دن اور اس کی فضیلت کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہوگا یہاں تک کہ اب وہ ایسی حقیقت بن گیا ہوگا جو بار بار دہرائی جاتی ہے۔۔

آپ خود سے پوچھئے⁉️

▪️کیا میں نے اچھی طرح سے سمجھا اور غور و فکر کیا کہ دراصل عرفہ ہے کیا؟

▪️کیا اس عظیم دن کی عظمت کو سمجھ پائی؟

▪️کیا میں ان دن کو بھی عام دنوں کی طرح گزار دوں گی؟

مجھے یہ بتانے دیجئے کہ آپ کا دل اس قدر زور زور سے کیوں دھڑک رہا ہے اس خیال سے ہی کہ آپ کو اس عظیم دن کو دیکھنے کی نعمت سے نوازا گیا ہے ۔

1️⃣ یہ تمام دنوں میں سب سے بہترین دس دن ہیں جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔

2️⃣ اس دن اللہ تعالی نے اپنے دین کو مکمل فرما دیا اور اپنی نعمت کو لوگوں پر تمام فرما دی اور اسلام کو ہمارے لئے دین چن لیا۔

3️⃣ عرفہ کے دن اللہ تعالی سب سے زیادہ لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزادی عطا فرماتا ہے۔

4️⃣ یہ سال کا واحد دن ہے جب اللہ تعالی دنیاوی آسمان پر نازل ہوتا ہے۔ ( دن کے وقت)

5️⃣ اس دن اللہ تعالی اپنے بندوں کے اوپر فخر فرماتا ہے فرشتوں کے سامنے۔

سبحان اللہ۔ کوئی بد بخت انسان ہی ہوگا جو اس دن کو ضائع کردے گا اور عام دنوں کی طرح گزر جانے دے گا۔

⭕ وہ کون سے بہترین اعمال ہیں جو میں اس دن کر سکتی ہوں؟

*دعا۔ دعا۔ دعا*

جی ہاں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-
*بہترین دعا وہ ہے جو عرفہ کے دن کی جائے*

⭕ یہ خاص وقت کب شروع ہوتا ہے؟

عشية عرفة

جمھور علماء کے مطابق یہ وقت ظہرسے مغرب تک کا ہے یا عصر سے تھوڑا پہلے سے لے کر مغرب تک۔

*یہ سارا وقت دعا کا ہے*۔ جی ہاں۔

آپ پر گھبراہٹ طاری ہوئی کیا؟
میں دعا شروع کیسے کروں!
کون سی پہلے مانگوں!
ساری کیسے مانگوں!

⭕ یہاں 7 آسان پوائنٹس ہیں دعا کے حوالے سے۔

1️⃣ شروعات اللہ تعالی کی تحمید اور تسبیح سے کیجئے۔
اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے ذریعے سے اس کی تعریف کیجئے یہاں تک کہ آپ کا دل اس کی عظمت و محبت سے بھر جائے۔ اس کے لئے قرآنی اور مسنون دعاوں کا سہارا لیجئے۔

2️⃣ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجئے۔
جلدی نہ مچائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تھک کاوشوں اور تکلیفوں کے بارے میں سوچئے جو انہوں نے اٹھائی دین ہم تک پہنچانے کے لئے۔

3️⃣ اللہ تعالی کا شکر ادا کیجئے اس کی تمام نعمتوں پر جو اس نے آپ پر کی ہیں اور اس کی پناہ مانگئے ان نعمتوں کے چھن جانے سے۔

4️⃣ کثرت سے توبہ استغفار کیجئے۔اپنے گناہوں کا اعتراف کیجئے انتہائی عاجزی کے ساتھ اور گڑگڑائیے رحمان کے سامنے۔
جلدی نہ مچائیں ۔ رو رو کر بخشش مانگئے۔

5️⃣ اپنی ذاتی دعائیں مانگئے۔ وہ سب کچھ جو آپ کے دین اور دنیا کے لئے بہترین ہو۔صحت۔ دولت۔ شادی۔ ہدایت۔ کامیابی۔ سب کچھ۔ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ سن رہا ہے اور وہ جانتا ہے اور ضرور میری دعائیں قبول فرمائے گا۔

6️⃣ *البرزخ* برزخی ذندگی!! دعا کیجئے حسن الخاتمہ کی۔ مرتے وقت۔ مرنے کے بعد۔ قبر میں ۔ قیامت کے دن۔ پل صراط پر۔ جنت کا حصول اور جہنم سے پناہ ۔ اللہ سے حسن الخاتمہ اور قبر کے سوالوں کے وقت ثابت قدمی مانگئے۔

7️⃣ اختتام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجئے اور اللہ تعالی سے قیامت کے دن ان کی شفاعت اور حوض کوثر سے پانی پینا نصیب ہو کی دعا مانگئے۔

🛑 اچھا خاصا وقت صرف کیجئے ہر دعا میں ۔ اللہ تعالی کو اپنی انتہائی عاجزی اور کمزوری دیکھائے اور گڑگڑائیے۔

🛑 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
*خير الدعا دعاء يوم عرفة، و خير ما قلت أنا والنبيون من قبلي لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير*

بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے اور بہترین دعا جو مجھے بتائی گئی اور جو نبی مجھ سے پہلے تھے:- نہیں کوئی معبود برحق سوائے اللہ کے۔ وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔ اسی کے لئے بادشاہت ہے اور سب تعریفیں صرف اسی کے لئے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

تو اپنی دعاوںکے درمیان وقتا فوقتا یہ ضرور پڑھیں

*لا اله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير*

🛑 اپنی دعاوں میں اپنے والدین اور ان کے والدین، اپنی اولاد اور ان کی اولاد اور تمام امت مسلمہ کو یاد رکھئے۔

*میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس دن کی زیادہ سے زیادہ خیر سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو بہترین دعائیں مانگنے والا بنائے اور آپ کی دعاوں کو قبول فرمائے، آپ کو ہدایت دے اور دنیا و آخرت میں آپ کے درجات بلند فرمائے۔*

اللهم آمين يارب العالمين
Copied ✍🏻

5 days ago | [YT] | 0

The Balanced Plate

Assalam o Alikum my YouTube family
My new video is coming soon 10: 00 pm
Crispy & Juicy Beef Nuggets Recipe By The Balance Plate| اب عید پر بچے بھی گوشت شوق سے کھائیں گے
If you like the video donot forget to Like, Share, Comment, Subscribe, Press Bell @ icon. Thanks for Watching...

1 week ago | [YT] | 0

The Balanced Plate

اسلام علیکم
اللہ سب کے لیے ذیحجہ کا چاند مبارک کرے ❤️
اللہ پاک اس ماہ مقدس کی رحمتیں برکتیں ہم پر نازل کرے
سب کے دکھ بیماری تکلیفیں دور کرے اور تمام مسلمانوں کی جائز حاجات کو پورا کرے امین 🤲🏻

1 week ago | [YT] | 3

The Balanced Plate

Almond Biscuits| No Sugar No Gluten| Healthy Biscuits Recipe| @thebalanceplate.

2 weeks ago | [YT] | 1

The Balanced Plate

Assalam o Alikum my YouTube family
My new video is updated
Plz watch
Wheat Flour Buns Recipe By The Balance Plate | No Meda Buns Recipe| Wheat Flour Buns Without Oven
@thebalanceplate.
Please Don't forget to SUBSCRIBE to my channel for new recipes and turn on the "BELL"🔔 for notifications ❤

1 month ago | [YT] | 1

The Balanced Plate

اسلام علیکم
🍈 *امرود کا موسم ہے ھو تواس سے کس طرح فائدہ لیں۔؟*🍈

🍃دانت درد میں امرود کے پتوں کو چبانے سے دانتوں کا درد دور ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
🍃کھانسی میں گرم ریت میں امرود کو بھون کر کھانے سےکھانسی کو آرام آ جاتا ہے۔۔۔۔۔
🍃 نزلہ زکام کھانسی میں بھونے ہوئے امرود میں نمک ملا کر کھانا چاہیے
۔۔۔۔۔
🍃 دھتورہ اور بھنگ کے زہر میں اس کا رس پلانے سے یا امرود کھلانے سے بھنگ اور دھتورہ کا زہر دور ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
🍃 امرود کی جڑ کا جوشاندہ پلانے سے پرانے دست دور ہو جاتے ہیں پتوں کا جوشاندہ بھی یہی فائدہ کرتا ہے
جڑ کا جوشاندہ زیادہ مفید ھے۔۔۔۔۔۔۔
🍃گردے کے درد کو فوری دور کرنے کے لیے اسکے تازہ پتوں کا جوشاندہ پلائیں۔۔۔۔۔۔۔
🍃امرود میں مصری ملا کر کھانے سے دست دور ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
🍃امرود کے پھل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پانی میں ڈال دیں تین گھنٹہ بعد چھان کر پلانے سے شوگر اور پیشاب کے زیادتی میں فائدہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔
🍃 امرود کے کچے پتوں کے رس پندرہ گرام میں چینی ملا کر لینے سے بد ہضمی دور ہو کر بھوک لگے لگتی ہے۔۔۔۔۔
🍃امرود کو باریک پیس کر چینی ملا کر حلوہ سا تیار کریں یہ دل کے لیے طاقتور ہے اور قبض کا مجرب علاج ہے
آدھا پکا ہوا امرود لے کر پانی میں دھو کر چینی کی چاشنی میں رکھنے سے جو مربہ تیار ہوتا ہے یہ خونی دستوں میں بہت مفید ہے مربہ بنانے کے لیے امرود کے چھلکے اور بیج الگ کر لیں۔۔۔۔۔۔
کھانا کھانے سے پہلے امرود کھانا قبض کرتا ھے۔
جبکہ
کھانے کے بعد امرود کھانا قبض کو ٹھیک کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔
🍃امرود کو شہد کے ساتھ ملا کر کھانا دل،دماغ اور معدہ کو طاقت دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔
🍃امرود کا جوس آدھا لٹر
چینی تین پاؤ
کا شربت تیار کریں۔موسم گرما
میں گبھراہٹ ،بے چینی ،گرمی ،بد ہضمی اور عام کمزوری کے لیے مفید ھے۔
@thebalanceplate.

1 month ago | [YT] | 1

The Balanced Plate

اسلام علیکم
*پردہ رکھنا سیکھیں، بلاوجہ کسی کے عیب کی تشہیر مت کرتے پھریں،


*کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردے رکھے ہوئے ہیں،* ❓❓❓


🛑*اگر وہ سب ظاہر ہو جائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ بھی نہ ملے، اور ہماری تدفین کے لیے بھی لوگ نہ آئیں۔*
@thebalanceplate.

1 month ago | [YT] | 1

The Balanced Plate

اسلام علیکم
محاورہ سنتے تھے کہ چراغ لے کر بھی ڈھونڈو تو فلاں جیسا نہ ملے گاــــــــ اب کہیں جا کر سمجھ آیا ہے کہ وہ محاورہ ڈی ایچ اے والی ماسی کے لیے کہا گیا تھا۔
ہر فن مولا ڈی ایچ کی ماسی نے نئی ویڈیو میں کیکڑے بھی پکا ڈالے ہیں۔

ماسیاں تو ماسیاں ان کو دیکھنے والی گھریلو خواتین بھی پریشان ہیں کہ یہ ماسی ہیں کہ الہ دین کا چراغ ، جس کو رگڑو اور منٹوں میں دنیا بھر کے ذائقے دار کھانے تیار ہوجاتے ہیں۔

ڈی ایچ اے والی باجی اگر میری پوسٹ دیکھ لے اور اسے ٹرانسلیٹ کر کے پڑھ لے تو مجھے کھانے پر انوائٹ کرلے۔ میں بھی زندگی کا ایک دن ڈی ایچ اے والی ماسی کے ہاتھ کا کھانا کھا کر گزارنا چاہتی ہوں۔
زندگی کے سارے حسین رنگوں اور ذائقوں پر ہمارا بھی حق ہے۔
😁😁😁

1 month ago | [YT] | 0