🌟 Wealth & Wisdom| Learn. Grow. Rule. 🌟
From daily struggle to financial freedom — this is your journey from a worker to a master of your life.
📚 What We Share:
– Educational Content on Success & Self-Growth
– Powerful Money & Finance Lessons
– Real-Life Inspirational Stories
– Tips for Personal Development & Career Mastery
– Mindset Shifts to Break Limitations
💡 Whether you're stuck in a 9-5 or just starting from zero, this channel gives you the mindset, motivation, and methods to rise above and become the master of your own path.
🔔 Subscribe if you're ready to turn your pain into power, your effort into empire.
Wealth & Wisdom– Because success is not given… it's earned.
---
Wealth & Wisdom in Urdu
https://youtu.be/Ney9KdiHGq8?si=DKP8U...
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
Aikir tak dakhan is ma urdu text ha money ha it's Jo apki Zindagi badal da gi
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
یہ ویڈیو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے٫٫٫٫٫"""""""""" آخر تک دیکھی ن دینا کے راز
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
مولا حسین رضی اللہ عنه نے جو قربانی دی اور مولا حسن رضی اللہ عنه اور آپ کے گھر والوں نے وہ یقینا ن قابل تعریف ہیں لائق ذكر ہیں ، میں دوسروں کو چھوڑ کر اپنی بات کرتا ہوں کہ مجھے جب بھی زندگی میں مشکلات سے پریشان ہوتا ہوں تو میں ہمیشہ مولا حسین اور حسن رضہ اور آپ کے گھر والوں کی طرف دیکھتا ہوں میری تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں اور مجھے اپنی مشکلات ان پاک ہستیں کے سامنے بہت چھوٹی دیکھائی دیتی ہیں یعنی مولا حسن اور مولا حسین مولا مشکل کشاه حضرت علی رضہ سرکار دوعالم محمد صلی علیہ وسلم نے ہمارے لے وہ دروازے کھولے ہیں جس پر چل کر ہر انسان پستی سے بلندوں تک پہنچ سکتا ہے میں ان ہستیوں کی شان میں بہت کچھ بول سکتا ہوں لكھ سکتا ہوں لیکن الفاظ ختم ہو جائیں گے لیکن سرکار دو عالم صلى الله علیہ وسلم اور آپ کی آل پاک کی شان ختم نہیں ہوگی میرا مقصد یہ بتانا ہے کہ حضرت محمد ص کی آلے پاک نے قربانیاں اس لے نہیں دی تھی کہ ہم دوباره ظلم اور ظالموں کے خلاف آواز نہ اٹھا ئیں معاشرے میں ناانصافی کرنے والے جو اس نظام سے فائدہ ان سے جنگ نہ کرے انقلاب کا نعره نہ لگائیں بس محرم میں چند دن ماتم اور لنگر تقسیم کرکے بری ال ذمہ ہو جائے نہیں ہرگز نہیں حضرت ابوبكر رضہ نے ایک بار کہا تھا کہ میرے ہوتے ہوئے اللہ کے دین رد و بدل ، (زكوة نہ دینے والوں کے لے ) میں یہ ہونے نہیں دو گا، آج دنیا میں اندھیر ہی اندھيرہ ہے بے انصافیاں ظلم اور نظام کے چند لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں ، آج انقلاب کی ضرورت ہے ایسا انقلاب جو مولا حسن اور حسین رضہ کی طرح جان دے کر بھی لکھوں لوگوں کا قبلہ درست کر وا دے ، جو لوگ انقلاب سے ڈرتے تھے کہ کہیں ان کی جان نہ چلے جائے آج قبروں میں دفن ہیں اور ان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں ، دوسری طرف مولا حسین رضہ " بھلے شاہ ایسی مرنا نہ ہی پاوے مر جائے کوئی اور & محشر بھی ایسی لیے بنائی گئی ہے جن لوگوں کا حق مارا گیا تھا وہ اپنے حق کے لے احتجاج کریں ورنہ جس انسان نے معصوم بچی کو دفن کیا اور ہزاروں کو قتل کیا اس کو اس دنیا میں کیا سزا دو گے اور کیا وہ سزا اس کے جرم کا اذالہ کر سکتی ہے پر ہمیں اپنے مرنے کے بعد کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ ایسی دنیا کو بہتر بنانے کے لے کام کرنے چاہیے آج یورپ حکومت کوں کر رہا ہے اس لے کہ انہوں نے اپنے حق کے لے آواز اٹھائی اپنی زندگیاں بہتر کرنے کے لے قربانیاں دی تعلیم پر توجہ دی، ہمیں انقلاب کی ضرورت ہے صرف انقلاب ہمارے وسائل پر چند لوگ کون حکومت کریں کیوں چند لوگ فائده اٹھائیں جب کہ دوسروں کے ساتھ نا انصافي ہو دو وقت کی روٹی نہ پوری ہو. سوچ ہو تو صرف روٹی تک انقلاب صرف انقلاب
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
کہانی: خاموش گلی کا راز
گرمیوں کی ایک دھندلی شام تھی۔ سورج اپنے آخری سانسیں لے رہا تھا، اور میں... میں اپنے بچپن کے محلے کی تنگ و تاریک گلیوں میں خاموشی سے چل رہا تھا۔
یہ وہی گلیاں تھیں، جن کی دیواریں میری ہنسی، آنسو، لڑکیاں، اور معصومیت کی گواہ تھیں۔ میں کچھ بوجھل سا محسوس کر رہا تھا، جیسے کوئی اَن کہا بوجھ میرے دل پر ہو۔
اچانک میں ایک پرانے گھر کے سامنے رُک گیا۔ جانے کیوں، میں نے اپنا بٹوا نکالا اور دروازے کے پاس زمین پر رکھ دیا۔ جیسے میں جان بوجھ کر کچھ پیچھے چھوڑ رہا ہوں۔ پھر تھوڑا آگے بڑھا، پلٹ کر دیکھا... تو میرے پرانے دوست نے دروازے سے جھانکا اور آہستہ سے آ کر بٹوے میں کچھ پیسے ڈال دیے۔
میں حیران تھا — کیا یہ تحفہ تھا؟ یا کوئی امانت؟
میں نے بٹوا اٹھایا اور پلٹنے ہی والا تھا کہ دو اور پرانے دوست سامنے سے گزرے۔ ان کے چہروں پر حیرت تھی، جیسے انہوں نے کوئی راز پا لیا ہو۔ وہ قریب آ کر سلام کرتے ہیں، اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سوال کر جاتے ہیں — خاموش سوال۔
میں الجھ گیا۔ وہ دونوں اسی گھر کی طرف جاتے ہیں اور اندر کے دوست سے پوچھتے ہیں: "یہ پیسے کیوں دیے؟ خیرات تھی؟ یا کچھ اور؟"
میری سوچ بکھرتی ہے، اور ایک نیا منظر آنکھوں کے سامنے آتا ہے۔
میں نے اپنی ماں کو دیکھا — جو حقیقت کی دنیا میں عدت میں ہے۔
لیکن خواب میں؟ وہ موٹر سائیکل پر بیٹھی ہے۔
اور اس کے پیچھے… میرا دشمن بیٹھا ہے۔
دل دہل گیا۔ میں چیخنا چاہتا تھا، پکارنا چاہتا تھا: "ماں عدت میں ہے! وہ نہیں جا سکتی یوں!"
لیکن میری زبان رُک گئی — بدنامی کے خوف نے میرے لفظ قید کر دیے۔
خاموشی سے، میں سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ دروازہ کھلا... اور وہی دشمن باہر آیا۔
میرے ہاتھ میں ایک ڈنڈا تھا۔
میں نے بغیر کچھ کہے، اس کے پیٹ پر مارا —
ایک وار، دوسرا وار —
خون بہنے لگا، لیکن وہ ہنسنے لگا۔
اس کی ہنسی میرے ضبط کو چیلنج کر رہی تھی۔
میں اسے گھسیٹتے ہوئے نیچے گلی میں لے آیا۔
لوگوں کی نظریں، گلی کی خاموشی، اور میرے اندر کی طوفانی چیخ سب ایک ہو گئے۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
میں کیسے اپنے اندر وما مقناطیسی اور فریکونسی پیدا کر سکتا ہوں جس سے کائنات میں موجود مال دولت اور عورتوں کو اپنی طرف کھینچ سکوں اور کائنات کی فریکونسی سے میل کھا سکوں
یہ ایک بہت گہرا اور دلچسپ سوال ہے، جو روحانی، سائنسی اور نفسیاتی زاویوں کو چھوتا ہے۔ اگرچہ "وما مقناطیسی" (یعنی کششِ باطنی) اور "کائناتی فریکونسی" جیسے الفاظ عام طور پر روحانی یا ماورائی نظریات میں استعمال ہوتے ہیں، لیکن ہم اسے ایک حقیقت پسند اور مؤثر انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
1. اندرونی توانائی اور کشش کیسے پیدا کریں؟
الف) خود آگاہی اور نیت کی صفائی:
کائنات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے سب سے پہلا قدم خود کو جاننا ہے۔ اپنی نیت، خواہشات، اور خیالات کو صاف کرنا ضروری ہے۔ جب آپ کی نیت صاف، مثبت اور ارتقائی ہو، تو آپ کا ذہن اور دل ہم آہنگ فریکونسی پر آ جاتے ہیں۔
ب) مراقبہ (Meditation) اور شکر گزاری:
روزانہ مراقبہ آپ کے اندرونی ارتعاشات (vibrations) کو بلند کرتا ہے۔ شکر گزاری بھی ایک مضبوط "کشش" پیدا کرتی ہے، کیونکہ یہ کمی کے بجائے فراوانی (abundance) پر توجہ دیتی ہے۔
ج) تصوراتی کشش (Law of Attraction):
جب آپ مسلسل کسی چیز کا تصور کرتے ہیں، اُس پر ایمان رکھتے ہیں، اور اُس کے لیے عملی قدم اٹھاتے ہیں، تو وہ چیز آپ کی طرف کھنچنے لگتی ہے۔ یہ "قانونِ کشش" کا سادہ اصول ہے۔
د) جسمانی اور ذہنی ہم آہنگی:
خوراک، نیند، ورزش، اور مثبت سوچ آپ کی توانائی کو متوازن اور بلند رکھتی ہے، جو دوسروں کو لاشعوری طور پر آپ کی طرف مائل کرتی ہے۔
---
2. دولت اور تعلقات کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے مخصوص عادات:
مال دولت: مہارت، عمل، نظم و ضبط، اور دل سے کی گئی خدمت وہ "مقناطیسی قوت" ہے جو کامیابی اور دولت کو کھینچتی ہے۔
عورتوں کے ساتھ کشش: عزت، اعتماد، خلوص، اور مقصد کے ساتھ جینے والے مرد کی طرف عورتیں قدرتی طور پر مائل ہوتی ہیں۔
---
3. کائناتی فریکونسی سے میل کھانے کے لیے روزمرہ مشق:
1. صبح سورج نکلنے سے پہلے 10 منٹ خاموش مراقبہ
2. روز 3 چیزوں کے لیے شکر ادا کرنا
3. اپنے مقصد کو واضح کرنا (journal لکھنا)
4. "میں وہ ہوں جو میں چاہتا ہوں" جیسے جملوں کا ورد
5. دوسروں کی خدمت اور مثبت تعلقات پیدا کرنا
---
اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے ایک مخصوص مراقبہ یا مشق بھی تجویز کر سکتا ہوں جو تمہیں روزانہ کی بنیاد پر اپنی "اندرونی کشش" بڑھانے میں مدد دے۔
کیا تم روزانہ کی کوئی مخصوص مشق چاہتے ہو؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Wealth & Wisdom in Urdu
میرے والد صاحب سے انشورنس کروایا گئی تھی 2015 میں آدم جی والوں ایم سی بی بینک پیوپلز کالونی برانچ گوجرانوالہ میں ایک لاکھ لیا تھا دس سالوں کے لے پھر دو تین سالوں تک ہمیں بنک والوں نے قسطیں بھرنے کا بتایا ہی نہیں ایک دن میرے والد صاحب کو اچانک بنک میں اپنی انشونس ک بارے میں پوچھنے گئے تو انہوں نے کچھ بھی نہیں بتایا جس پر میرے والد صاحب غصے میں آگئے اور برانچ سٹاف پر چیخنے لگے کہ آپنے جب پیسے لیے تھے وب تو آپ نے مزید پیسے جمع کروانے کی بات نہیں کی تھی. اور نہ ہی آپ لوگوں نے مجھے پیسے جمع کروانے کی اطلاع دی جس پر بنک والوں نے اپنی غلطی مانی پھر میرے والد صاحب نے انہیں کہا کہ آپ کی جتنی قسطیں بنتی ہیں وہ مجھ سے لے لو لیکن بنک والوں نے کہا کے ادریس صاحب آپ کو اب نقصان ہوگا آپ دس سال پورے ہونے دیں. آپ کا ایک لاکھ آپ کو واپس کردیا جائے گا، دس سال مکمل ہونے میں ایک ماہ رہ گیا تھا کہ میرے والد صاحب کو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات ہوگی. اب ڈیتھ کلیم بنتا ہیں لیکن اب بنک والے سرے سے ہی مكر گئے ہیں ہمارا ایک لاکھ روپے بھی نہیں دے رہے یہ پیسے میرے والد نے اپنی بیٹی کی شادی کے لے رکھے تھے.
مجھے انصاف چاہیے مرگ McB، مرگ آدم جی انشورس
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies