Agha Irtaza Ali Qazalbash is a Famous Noha, Manqabat, Hamd and Naat Recitor From Peshawar.
He is Famous in Pakistan Specially in Peshawar. He is Well known In Shia as Well as Sunni Community He Devoted All His Time In Zikr-e-Ahlebait (asw) "Praise be to Allah, Muhammad (P.B.U.h) and his pure Ahlebait asw for whose maddha & marefat I have dedicated my voice and life, which of course is granted to me by them
For further Quires and support please contact our client service Department
Contact: 03312555150
Mobile: 03129051219
Email: aghairtaza12@gmail.com
You All Are Requested to Subscribe our YouTube Channel So You Never Miss Any Video From Our channel.....
Mohtaj-e-Dua
Agha Irtaza Ali Qazalbash
Irtaza Qazalbash
2nd Noha 2026 INSHAALLAH it will be released soon
“ کربلا میں بھرا گھر اُجڑ گیا “
“ KARBALA MEIN BHARA GHAR UJARH GAYA “
کلام بہت جلد آفیشل یوٹیوب پہ ریلیز ہوجائے گا
Youtube
youtube.com/@irtazaqazalbash?si=7VnHqU-Lbnqx1fZv
WhatsApp Channel:
Follow the Irtaza Qazalbash channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VbAImlS3WHTge2QmBu2o
#irtazaqazalbash #2ndNoha #bharagharujarhgaya
#2026noha
#tranding
2 weeks ago | [YT] | 48
View 2 replies
Irtaza Qazalbash
سات سال سے آپ سب میری نوحہ خوانی کے البمز اور نوحے سنتے آ رہے ہیں اور آپ کی محبت ہی میری سب سے بڑی طاقت رہی ہے
اب آٹھویں سال کا ٹائٹل نوحہ ایک بالکل مختلف اور منفرد انداز کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں پیش ہونے جا رہا ہے اس بار موضوع ہے "ایامِ عزاِ حسینؑ" جسے نئے انداز نئے احساسات اور نئی پیشکش کے ساتھ تیار کیا گیا ہے
چند ہی دنوں میں یہ ٹائٹل آپ سب کو سننے کو ملے گا اپنی دعاؤں اور محبتوں کے ساتھ جڑے رہیے ان شاء اللہ یہ کاوش آپ کے دلوں تک ضرور پہنچے گی۔
#AyyamEAzaeHussain #Noha2026 #ComingSoon #noha #irtazaqazalbash
3 weeks ago | [YT] | 44
View 2 replies
Irtaza Qazalbash
*بہت جلد آ رہا ہے*
میرا منبر عزاء و ولاء پہ پڑھنے کا خواب جو میرے والد آغا امتیاز علی قزلباش نے دیکھا تھا اور اسی خواب کی تکمیل کے لیے مخدومہ کائنات کے کرم سے اپنی گود سے میری ترتیبت کی ماں نے مجھے لوریوں میں نوحہ سنایا جس کی تاثیر ہے کہ آج ارتضیٰ قزلباش کی آواز پشاور کی تاریخی گلیوں سے نکل کر دنیا بھر میں سنی جا رہی ہے
اگرچہ کہ میرے والد آغا امتیاز علی قزلباش اس دنیا میں نہیں رہے لیکن انکی محنت اہل بیت سے انکی مودت کا ثمر آج مجھ ناچیز ارتضیٰ قزلباش کی صورت فرش عزاء و ولاء پہ زندہ و جاوید ہے
الحمد الحسین کہ ہشاور سے شروع ہونے والی میری نوکری صرف پشاور تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کے مختلف شہروں لاہور کراچی راولپنڈی اسلام آباد وغیرہ کے ساتھ ساتھ نجف و کربلا میں بھی فرزند زہرہ کے کرم کہ مجھ سے فرش عزاء و ولاء کی نوکری لے رہے ہیں
امسال محرم میں آقا زادی کے حضور نوحہ خوانی کی ویڈیوز ریکارڈ کر رہا ہوں آقا زادی مخدومہ کائنات و فاتح شام عالیہ میری حقیر سی کاوشوں کو مقبول و منظور کریں آمین
2 months ago (edited) | [YT] | 17
View 0 replies
Irtaza Qazalbash
مولاع کے کرم سے 2026 ٹائٹل نوحے کی ویڈیو شوٹ 🎥 مکمل ہو چکی ہے
دستہ ابو طالب ع کے تمام عزیز بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں خصوصاً سالار ارتضیٰ حسن بھائی کا جنہوں نے میرے ساتھ 2026 کے البم کے ٹائٹل ویڈیو شوٹ میں تمام بھائیوں کو یکجا کر کے لوکیشن تک لانے میں بھرپور ساتھ دیا
آپ سب کی محنت محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ کامیابیاں نصیب کرے
آپ لوگوں کے بغیر یہ کام اتنا خوبصورت ممکن نہ تھا 🤍
#noha #videoshoot #dastaabutalib #irtazaqazalbash #2k26 #tranding #viralvideochallenge
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Irtaza Qazalbash
Schedule Of Ramzan 🌙
1447/2026
Irtaza Qazalbash
Make Your Status 📲
#ramzan2026 #irtazaqazalbash #farhanaliwaris #2026 #faw
4 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
Irtaza Qazalbash
*سکینہ رو رہی ہوگی*
کونسا ایسا دُکھ ہے جو بی بی سکینہ(س) بنتِ امام حُسین(ع) نے4 برس کی عُمر میں نہیں اَٹھایا ۔۔
بابا(ع) شہید ہوئے یتیمی ملی،
طمانچے لگے چہرہ زخمی ہوا، بالیاِں نوچ کر اُتاری گئیں کان زخمی ہوئے، کُرتے میں آگ لگی، رونے پر طمانچے لگے
کبھی ناقے پر بٹھاکر ناقے تیز دوڑائے گئے ۔۔
یقیناً اس نوحے کو سُن کر جب آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوں تو ہم سب کے حق میں دُعا فرمائیے گا کہ بی بی سیّدہ(عَ) ہم سب کا پُرسہ قبول فرمائیں
(الٰہی(ج) آمین)
#IrtazaQazalbash #BibiSakina #Noha2025
11 months ago | [YT] | 38
View 0 replies
Irtaza Qazalbash
ابَاالفضل العباس ع نے یزیدی فوج کو جو اپنا مختصر سا تعارف کروایا تھا اُسکی ایک جھلک اس کلام میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے
*غور سے تم سُنو ہاں میں عباس ع ہوں*
Han Main Abbas Hu | New Noha | 2025 | Irtaza Qazalbash
Releasing Soon | Inshallah
1 year ago | [YT] | 38
View 1 reply
Irtaza Qazalbash
امامِ وقت اور مخدومہِ کائنات کا شکرگزار ہوں جو فخرِ یوسف کا نوحہ مجھ جیسے سے ادا کروایا۔ اس کلام کا ہر ایک لفظ میری روح تک اتر گیا، بلیقین یہ الفاظ آپ کی سماعتوں سے سفر کرکے روح تک سماء جائیں گے
اپنی اس منظور اور مقبول نوکری کے لیے میں شکرگزار ہوں جناب علامہ آصف رضا علوی صاحب کا۔۔
اس کلام کو شاعرِ اہلِ بیت(ع) رضا شاہ صاحب نے قلمبند کیا اور بندش کی ترتیب دی اور ارتضیٰ قزلباش نے اپنی پُردرد آواز میں پڑھ کر بحضورِِ پنجتنِ پاک(ع) و چہادرہ معصومین(ع) پیش کیا ہے،
یہ کلام سُن کر جب آنکھوں سے اشک جاری ہوں تو اشکوں میں یہ دُعا ضرور کریں کے شہزادہ علی اکبر ع سب کو کربلا میں اپنی زیارت کا شرف بخشیں
(الٰہی(ج) آمین)
Akbar Jawan Abhi Tere | New Noha 2025 | Releasing Soon | Irtaza Qazalbash
1 year ago | [YT] | 64
View 0 replies
Irtaza Qazalbash
کربلا بلایا ہے
Karbala bulaya hai
2nd Noha 2025
RECITED BY
IRTAZA QAZALBASH
POET
ALI NAQI KARBALAI
COMPOSED
ALI RAB (KAZMI BROTHERS)
CHORUS
TIRMAH ZAIDI (TEAM)
AUDIO RECORDING
OWAIS AMJAD & FARHAN SALEEM
AUDIO MIXED & MASTER BY
TIRMAH ZAIDI (KARACHI)
VIDEO
OWAIS AMJAD & FARHAN SALEEM
VIDEO EDIT
NABEEL (PRODUCTION)
SET
IRTAZA QAZALBASH
GRAPHIC
ZAO (ZAIN ABBAS
Subscribe My YouTube channel
youtube.com/@aghairtazaaliqaz...
1 year ago | [YT] | 36
View 0 replies
Irtaza Qazalbash
RELEASED!! ❤️
https://youtu.be/tz9D70p3HBU?si=BqHum...
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
Load more