🌸 Welcome to Sirat ul Jannah – Learn Quran with Tajweed 🌸
یہاں بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے قرآن پاک کے سبق تجوید کے ساتھ سکھائے جاتے ہیں۔
ہم قرآن کے حروف، مخارج اور صحیح تلفظ کے اصول آسان زبان میں سمجھاتے ہیں تاکہ آپ قرآن پاک کو درست طریقے سے پڑھ سکیں۔
💖 روزانہ نئے قرآن اسباق، تجوید کلاسز، اور آسان قاعدے کے ساتھ۔
ہمارا مقصد: ہر مسلمان بچے اور بڑے کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا۔
🔔 Subscribe کریں اور قرآن سیکھنے کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
#SiratUlJannah #LearnQuran #TajweedClasses #QuranForKids #QuranForAdults #IslamicEducation #Deen