Alif Ailan is a digital media platform dedicated to exploring untold stories, bold narratives, and thought-provoking content. Through documentaries, in-depth analyses, and investigative storytelling, Alif Ailan aims to challenge perspectives, inspire curiosity, and spark meaningful conversations around history, society, culture, and geopolitics.


Alif Ailan

ملک میں سرمایہ کاری رک چکی ہے، گزشتہ 3 برس میں اوسط 2 فیصد معاشی شرح نمو حاصل کی جا سکی، یہ کوئی معاشی استحکام نہیں بلکہ بتدریج تنزلی ہے۔ صنعتکار گوہر اعجاز (سابق نگران وفاقی وزیر)
#Pakistan #BreakingNews

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

جنگ بندی کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان مختلف مقامات پر شدید جھڑپیں، بھاری ہتھیاروں سے کاروائیوں کا تبادلہ ایران نے کویت میں امریکی بیس کو نشانہ بنایا۔
#Iran #USA #Kuwait

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر عرب ممالک اسرائیلی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائیں تو وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے۔
#Iran #USA #Pakistan

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
عید الاضحی مبارک
#Eid #Pakistan

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

ایران میں انٹرنیشنل انٹرنیٹ فعال ہوگیا ۔
#Iran #USA #Pakistan

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی قطر پہنچ گئے۔
#Iran #Pakistan #USA

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ہم آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کوئی ٹیکس یا ٹول ٹیکس عائد نہیں کر رہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران، عمان کے ساتھ مل کر ایک قابلِ عمل حل پر کام کر رہا ہے تاکہ آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی محفوظ گزرگاہ کو یقینی بنایا جا سکے۔
#Pakistan #Iran #USA

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

ایران امریکہ مذاکرات
• معاہدے کی مدت ابتدائی طور پر 60 روز ہوگی، جس میں بعد میں توسیع بھی ممکن ہوگی۔
• ایران 60 دن تک آبنائے ہرمز کو بغیر ٹول ٹیکس کے عالمی بحری آمدورفت کے لیے کھلا رکھے گا۔
• ایران آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہٹانے پر آمادہ ہوگیا۔
• جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کرنے کے لیے سمندری راستے محفوظ بنائے جائیں گے۔
• ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے سے متعلق مذاکرات جاری رہیں گے۔
• امریکا ایرانی بندرگاہوں پر عائد بعض پابندیاں نرم کرے گا۔
• ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔
• اس معاہدے سے ایرانی معیشت اور عالمی تیل مارکیٹ دونوں کو فائدہ ہونے کی توقع ہے۔
• امریکی حکام کے مطابق معاہدے کا اصول “کارکردگی کے بدلے ریلیف” ہوگا۔
• ایران جتنی تیزی سے بارودی سرنگیں ہٹائے گا، امریکا اسی رفتار سے پابندیاں نرم کرے گا۔
• ایران فوری طور پر منجمد فنڈز کی بحالی اور مستقل پابندیوں کے خاتمے کا خواہاں ہے۔
• امریکا کا مؤقف ہے کہ مکمل ریلیف عملی اقدامات کے بعد ہی دیا جائے گا۔
• مجوزہ معاہدے میں ایران یقین دہانی کرائے گا کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔
• یورینیم افزودگی پروگرام کی معطلی اور افزودہ یورینیم ذخائر ختم کرنے پر بھی مذاکرات ہوں گے۔
• ایران نے ثالث ممالک کے ذریعے امریکا کو جوہری سرگرمیوں میں نرمی کی زبانی یقین دہانی کرائی۔
• امریکی افواج 60 روزہ مدت کے دوران خطے میں موجود رہیں گی۔
• صرف حتمی امن معاہدہ طے پانے کی صورت میں امریکی افواج کے انخلا پر غور ہوگا۔
• معاہدے میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے خاتمے کا نکتہ بھی شامل ہے۔
• پاکستانی فریق اس معاہدے میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
• رپورٹ کے مطابق ثالثی کی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں۔
• فیلڈ مارشل عاصم منیر جمعہ اور ہفتے کو تہران میں موجود رہے۔
#Iran #Pakistan #USA

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

برکینگ نیوز۔ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگیا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، امارات، قطر، پاکستان، ترکی، مصر، اردن اور بحرین کے رہنماؤں کے ساتھ فون کال کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
#Iran #Pakistan #USA

1 month ago | [YT] | 0

Alif Ailan

امریکہ اور ایران کے درمیان 2 ماہ کا ایک ایگریمنٹ ممکن ہے.
#Iran #USA #Pakistan

1 month ago | [YT] | 0