اسلام علیکم! Saltuq Zulf Khan چینل میں خوش آمدید!
یہ چینل تاریخ کے وہ باب کھولتا ہے جو وقت کی گرد میں دب چکے ہیں۔ یہاں آپ کو اسلامی تاریخ، خلافتِ راشدہ، بنو امیہ، بنو عباس، عثمانی سلطنت، اور قیامت کی نشانیاں تو ملیں گی ہی، ساتھ ہی ساتھ منگولوں کا عروج و زوال، صلیبی جنگیں، یہودی تاریخ، ہندو تہذیب، ایرانی و رومی سلطنتوں کی داستانیں اور دیگر عالمی اقوام کی مستند تاریخی معلومات بھی پیش کی جائیں گی۔
ہمارا مقصد آپ کو ماضی کے آئینے میں حال کو سمجھنے اور مستقبل کو بہتر بنانے کا موقع دینا ہے۔
👉 ابھی سبسکرائب کریں اور Saltuq Zulf Khan کے ساتھ تاریخ کے اس عظیم سفر میں شامل ہو جائیں۔
Saltuq Zulf Khan
میں ایران کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ یہ ہمیشہ حق کے راستے پر کھڑا رہا ہے اور ہر وقت مظلوم مسلمانوں کے ساتھ رہا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل وہ ظالم طاقتیں ہیں جو مسلمانوں پر اپنا جبر اور حکم چلانے کی کوشش کرتی ہیں، اور ہر موقع پر ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتی ہیں۔ یہ ممالک صرف اپنے مفاد کے لیے مسلمانوں کو دبانے اور تقسیم کرنے میں لگے رہتے ہیں، لیکن ایران نے ہمیشہ حق کی حمایت کی ہے اور کرے گا۔ میں مسلمانوں کے لیے حق پر کھڑے ہونے والے ایران کے ساتھ ہوں، نہ کہ ان ظالم اور جابر طاقتوں کے ساتھ جو ہماری آزادی اور عزت پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں۔اور امریکہ اور اسرائیل ہوتے کون ہیں مسلمانوں پر حکم چلانے والے ۔
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies