Welcome To My Defenders of Nation Channel. It's All About Latest Pakistan Army Videos .
Like, Share, Comment, & Don't Forget To Subscribe Channel, and press the Bell 🔔 Icon For Never Miss An Update " Defenders of Nation Latest Videos " If You Like My Videos You Can Subscribe My Channel Now Thank You.
I'm Uploading Daily Videos Of Pakistan Army Videos.
Defenders of Nation
Is There Anyone Who Wants To Buy This Channel ????
1 week ago | [YT] | 2
View 4 replies
Defenders of Nation
افواجِ پاکستان اپنی عوام کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑی ہیں
قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلسل بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں باجوڑ اسکاؤٹس کے جوانوں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کیا۔عوام نے باجوڑ اسکاؤٹس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ان کاوشوں کو سراہتے ہوئے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
3 months ago | [YT] | 1,435
View 79 replies
Defenders of Nation
PAK ARMY 🇵🇰🪖
PAK ARMY SSG COMMANDO
SPECIAL SERVICES GROUP ⚔️
3 months ago | [YT] | 1,217
View 132 replies
Defenders of Nation
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🇵🇰
کوٹ مومن کے رہائشی، پاک فوج کے بہادر سپوت حنظلہ احمد خان وزیرستان میں مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے۔
کوٹ مومن کا یہ شہزادہ آج ہم سب کو سوگوار کر گیا، مگر اس کا نام ہمیشہ عزت، بہادری اور قربانی کی علامت رہے گا۔ اس دھرتی کے ایسے سپوت قوم کا فخر ہوتے ہیں جو اپنی جان وطن پر قربان کر کے ہمیں امن کی نعمت عطا کرتے ہیں۔
شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ پوری قوم اپنے اس بہادر بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
کوٹ مومن کا شہزادہ ہمیشہ زندہ رہے گا، کیونکہ شہید کبھی مرتے نہیں , وہ قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ 🇵🇰
3 months ago | [YT] | 2,300
View 126 replies
Defenders of Nation
💥پاکستان جب ٹارگٹ لاک کرتا ہے تو دشمن کا بچنا نا ممکن ہو جاتا ہے ۔
پاکستان کی فضائیہ ہر وقت ملک کی حفاظت کیلئے الرٹ رہتی ہے ۔
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰
پاکستان فوج زندہ باد 🇵🇰
3 months ago | [YT] | 2,638
View 133 replies
Defenders of Nation
ہمارے لیے کوئی سپر پاور نہیں سوائے اللہ کے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 🇮🇷❤
ایران نے ثابت کردیا کہ دنیا کا سپر پاور اللّٰہ ایران کے ساتھ ھے
اللہ پاک ایران کو فتح و نصرت عطا فرمائے آمین 🤲
3 months ago | [YT] | 2,466
View 55 replies
Defenders of Nation
پس ثابت ہوا کہ دنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام!
3 months ago | [YT] | 2,090
View 64 replies
Defenders of Nation
پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن حسنین اختر شہید کو وطن کے لیے شاندار خدمات اور بہادری کے اعتراف میں ستارۂ بسالت سے نواز دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق کیپٹن حسنین اختر شہید نے ایک موقع پر اپنی بہن سے کہا تھا کہ "لڑکوں کو گولڈ میڈل نہیں ملتے، انہیں ستارۂ بسالت ملتا ہے"، اور آج ان کے اس عزم اور جذبے کو حقیقت کا روپ مل گیا۔
کیپٹن حسنین اختر شہید کا تعلق 143 لانگ کورس سے تھا اور انہوں نے 8 میڈیم آرٹلری اور بعد ازاں 3 کمانڈو بٹالین، اسپیشل سروسز گروپ (SSG) میں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 20 مارچ 2025 کو وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔
ان کی بہادری، فرض شناسی اور قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، جبکہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
3 months ago | [YT] | 928
View 54 replies
Defenders of Nation
3 months ago | [YT] | 929
View 164 replies
Defenders of Nation
🌙❤️ افطاری کے وقت اپنے محافظوں کو نہ بھولیں 🇵🇰
یہ وہ بیٹے ہیں جو اپنے گھروں سے دور رہ کر ہمارے بچوں کی مسکراہٹ کی حفاظت کرتے ہیں
اللہ پاک ہماری پاک فوج کو اپنی امان میں رکھے، ہر آفت اور ہر دشمن سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲
افطاری کی دعا میں ایک دعا ان بہادر جوانوں کے نام ضرور کیجیے گا
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد
3 months ago | [YT] | 2,366
View 72 replies
Load more