Desi Flavor with Abida

Easy and quick recipes with us


Desi Flavor with Abida

نمکین روش خیبر پختونخواہ کی روایتی اور مشہور ڈش
نمکین روش خیبر پختونخواہ کی ایک مشہور اور روایتی ڈش ہے اسے پشتو میں نمکین روش کہتے ہیں جبکہ ہم۔اسے نمکین گوشت کہتے ہیں یہ دنبے کے گوشت کا بنایا جاتا ہے لیکن بکرے کے گوشت کا بھی بنا سکتے ہیں یہ سردیوں کی بے حد مرغوب اور مزیدار لذیذ ڈش ہے خیبر پختونخوا کی یہ ڈش پاکستان بھر کے ریسٹورنٹ میں بنائی جاتی ہے اور بہت مقبول ہے یہ ڈش صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے اس کی یخنی اور شوربے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے لیکن اسے خشک بھی بنا سکتے ہیں
https://youtu.be/MHW90MeC7Bc

3 years ago | [YT] | 0

Desi Flavor with Abida

پلاؤ .... بے شمار اقسام مزہ ہی مزہ

پاکستان میں پلاؤ چند لذیذ اور پسندیدہ ڈشز میں سرفہرست ہے۔شاید ہی کو ئی ایسا ہو جس کو پلاؤ پسند نہ ہو ۔یہ پنجابیوں کی خاص ڈش ہے ۔ پلاؤ بریانی سے مختلف ہوتا ہے یہ تیز مصالحوں کی بجائے یخنی سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کی خوشبو گھر کی درو دیوار مہکا دیتی ہےکہ کھائے بغیر نہ رہ پائے۔ پالک گوشت اور پلاؤ شادیوں اور دعوتوں پر خاص تیار کیا جاتا ہے۔گھروں میں خواتین باآسانی چکن،مٹن ،بیف ،فش اور جھینگا پلاؤ تیار کرتی ہیں۔ علاوہ ازیں اب بہت سے مختلف پلاؤ بھی تیار کیے جانے لگے ہیں۔ان کی لذت اور ذائقہ دستر کی شان بڑھا دیتا ہے۔ مٹن وائٹ یخنی مزیدارپلاؤ کی ترکیب نیچے دیے گئے لنک پہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزے مزے کی ریسیپیز کے لئے لنک پہ کلک کرنا مت بھولیں اور ویڈیوز پسند آئیں تو لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ❤️
youtube.com/c/DesiFlavorwithAbida

3 years ago | [YT] | 1

Desi Flavor with Abida

Meethi Seviyan Uploaded ✅❤️💛✅
مزے مزے کی ریسیپیز کے لئے لنک پہ کلک کرنا مت بھولیں اور ویڈیوز پسند آئیں تو لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ❤️
youtube.com/c/DesiFlavorwithAbida

3 years ago | [YT] | 0

Desi Flavor with Abida

نبیﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"میری محبت واجب ہوگئی ہے؛ اُن کیلئے جو میرے لیے آپس میں محبت کرتے، میرے لیے ایک دوسرے کی ہم نشینی کرتے، میرے لیے ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرتے اور میرے لیے ایک دوسرے پر خرچ کرتے ہیں!"
(صحيح الترغيب : 3020)
✨🥀✨

3 years ago | [YT] | 5

Desi Flavor with Abida

کیا آپ کو میٹھی سویاں پسند ہیں؟
کمنٹ باکس میں بتائیے۔۔۔
ان شاءاللہ صبح کی ریسیپی میٹھی سویاں ہو گی امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی
مزے مزے کی ریسیپیز کے لئے لنک پہ کلک کرنا مت بھولیں اور ویڈیوز پسند آئیں تو لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ❤️
youtube.com/c/DesiFlavorwithAbida

3 years ago | [YT] | 4

Desi Flavor with Abida

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّابِاللّٰهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ
مجھے تو صرف اللّٰه ہی سےتوفیق حاصل ہوتی ہےمیں اسی پربھروسہ کرتی ہوں اوراسی کیطرف رجوع کرتی ہوں۔
سورہ ہود ۔
🥀✨🥀

3 years ago | [YT] | 4

Desi Flavor with Abida

دم پخت ❤️✅
کا لغوی مطلب دیگ کی بھاپ روک کر یا منہ بند کر کے پکایا ہوا کھانا ہے 🤤
دم پخت بنیادی طور پہ بلوچستان اور پختون پکوان ہے
جس میں آئل یا گھی کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ گوشت صرف اور صرف بھاپ میں اپنے ہی قدرتی گھی میں بنتا ہے کیونکہ اس میں تھوڑی چربی بھی استعمال کی جاتی ہے ۔۔🔥
مصالحہ جات کے نام پہ صرف نمک کا استعمال کیا جاتا یے جو اس پکوان کو بیمار یا کم مصالحہ پسند کرنے والے حضرات کا بھی پسندیدہ بناتا یے ❤️❤️
نارملی ہمیں گوشت بھون کر کھانے کے عادت ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم گوشت کے اصلی قدرتی ذائقے سے محروم رہ جاتے ہیں 💯
لیکن دم بخت کھانے کے بعد آپ اس پکوان کے شیدائی ہو جائیں گے اور بولیں گے بھئ واہ❤️
ہم نے ریسپی بناتے ہوئے کوئلوں یا لکڑیوں والی آگ کا استعمال نہیں کیا تا کہ یہ ریسیپی سب آسانی سے فالو کر سکیں ✅💯


مزے مزے کی ریسیپیز کے لئے لنک پہ کلک کرنا مت بھولیں اور ویڈیوز پسند آئیں تو لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلائیں ❤️
youtube.com/c/DesiFlavorwithAbida

3 years ago | [YT] | 2

Desi Flavor with Abida

Eid Mubarak Desi Flavor family ❤️

3 years ago | [YT] | 6

Desi Flavor with Abida

Eid-ul-Adha Mubarak! 🌙

On this blessed occasion of devotion and sacrifice, may bless you with all you desire for. May this Eid brings lots of happiness in your life and share your love with others on this Eid.

Sending millions of Best wishes to You, May Allah Bless You Always.💜

3 years ago | [YT] | 7

Desi Flavor with Abida

شیر خرمے کو تمام میٹھے کھانوں پر فوقیت حاصل ہے، کیوں کہ اس میں ایک ساتھ دودھ، سویوں اور خشک میوہ جات شامل ہوتے ہیں۔

ریسپی جلد ان شاءاللہ اپلوڈ کر دی جائے گی دیکھنا نہ بھولیے گا 🥰

#sheerkhurma #sheerkhurmarecipe #sheerkhurmaeidspecial #hajj #hajj2022 #hajjmubarak

3 years ago | [YT] | 10