Express Lehar is a dynamic news platform covering the latest updates on politics, cricket, and current affairs. We bring you breaking news, in-depth analysis, and insightful discussions on national and international events. Whether it’s political developments, sports highlights, or trending stories, Express Lehar keeps you informed 24/7 with accurate and engaging content. Stay connected and stay updated with the wave of news!
Islamic Lehar
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Islamic Lehar
🚨 بریکنگ نیوز | ملک بھر میں اہم تجاویز زیرِ غور
ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ پٹرولیم مصنوعات میں 220 روپے تک اضافے کی تجویز بھی سامنے آ گئی ہے۔
وفاق نے محکمہ تعلیم کو 22 مئی سے سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی ہے، تاہم جمعے کی چھٹی بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب سخت معاشی حالات کے باوجود وزارتِ خزانہ نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7٪ اضافے جبکہ پنشنرز کے لیے 5٪ اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔
یہ تمام تجاویز عوام، طلبہ، والدین، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہیں۔ آنے والے دنوں میں حکومت کے حتمی فیصلے عوامی زندگی پر بڑا اثر ڈال سکتے ہیں۔
آپ کے خیال میں ان حالات میں حکومت کو سب سے پہلے کس مسئلے پر فیصلہ کرنا چاہیے؟ لاک ڈاؤن، پٹرول قیمتیں، سکولز یا بجٹ؟
مزید تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور اہم اپڈیٹس کے لیے Express Lehar News کے ساتھ جڑے رہیں۔
#ExpressLehar #ProfessorBilal #BreakingNews #PakistanNews #Lockdown #PetrolPrice #SchoolClosed #Budget2025 #GovernmentEmployees #Pensioners #UrduNews #ExpressLeharNews
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic Lehar
Players retired from cricket in 2025
#cricket #asiacup #icc #asiacup2025
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic Lehar
Sharjah Tri-Nation Series 🇦🇪
Pakistan win the toss and elect to bat first against Afghanistan 🇵🇰🇦🇫
#PAKvAFG #PakistanCricket #ptvsports
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic Lehar
پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند رکھنے پر غور
سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اہم اجلاس آج ہوگا
پارک ویو کے تین بلاک پلاٹینیم ڈائمنڈ اور اوورسیز بلاک ڈوبنے کے بعد چوتھا بلاک بھی ڈوب گیا پلاٹینیم بلاک میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے سکیورٹی نے صحافیوں کو اندر جانے سے روک دیا
🚨 *کروڑ لعل عیسن: ہیڈتتار کے قریب 20 سے زائد بھینسیں نہر میں ڈوبنے کا واقعہ، ریسکیو اور مقامی افراد نے بھینسوں کو ہیڈتتار میں پہنچنے سے قبل نکال لیا*
*دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 2 لاکھ 11 ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ برقرار، جگہ جگہ سیلاب کے باعث سانپ نکلنے لگے۔* 🐍 🐍
ضلعی انتظامیہ جھنگ کے مطابق ریواز پل کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔
بریچنگ موضع ننکانہ تحصیل جھنگ میں ریلوے لائن سے کی گئی جو اس سے دور ہے۔
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic Lehar
خواجہ آصف نے بڑا مطالبہ کردیا ھے
خواجہ آصف نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic Lehar
پٹرولیم مصنوعات و گیس کی قیمتیں
گھریلو سلنڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3000 روپے
گیس فی کلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 260 روپے
کمرشل سلنڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 11300 روپے
پٹرول فی لٹر ۔۔۔۔۔ 266 روپے 20 پیسے
ڈیزل فی لٹر ۔۔۔۔۔۔ 274 روپے 70 پیسے
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic Lehar
پنجاب کی موجودہ صورتحال
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic Lehar
11 months ago | [YT] | 459
View 0 replies
Islamic Lehar
11 months ago | [YT] | 69
View 0 replies
Load more