working women welfare trust

WORKING WOMEN WELFARE TRUST IS A REGISTERED, NON-PROFIT AND NON-GOVERNMENT ORGANIZATION WORKING FOR THE WELL-BEING OF WORKING WOMEN FOR THE LAST 10 YEAR
OUR FACEBOOK
www.facebook.com/WorkingWomen/
OUR WEBSITE
wwo.org.pk/


working women welfare trust

💝ہــر دل تــک قــرآن 💝
🍂یوم دعا
⏱️12 مارچ بروز جمعرات، 9:30 بجے صبح
زوم لنک برائے شرکاء:👇🏻
us06web.zoom.us/j/3386968127...
جزاک اللہ خیر 💕
بیٹھک اسکول نیٹ ورک
ورکنگ وومن ویلفیئر ٹرسٹ

2 months ago (edited) | [YT] | 0

working women welfare trust

We are here for the betterment and welfare of women who are compelled to assume the role of breadwinners (solely or partly) for their families.


Together For Betterment


Working Women Welfare Trust


#wwwt #workingwomen
#together #better #TheCause
#womenempowement
#NationPride #Pakistan
#Development
#workingwomenwelfaretrust

2 years ago | [YT] | 0

working women welfare trust

We are here for the betterment and welfare of women who are compelled to assume the role of breadwinners (solely or partly) for their families.

#wwwt #workingwomen
#together #better #TheCause
#womenempowement
#NationPride #Pakistan
#Development
#workingwomenwelfaretrust

2 years ago | [YT] | 1

working women welfare trust

Significant Recommendations from the Discussion Forum of Advocacy Program by Working Women Welfare Trust on Economic Crises & Sustainability Development
ورکنگ ویمن ویلفئییر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ملک میں جاری شدید معاشی بحران اور دور رس ترقی کے امکانات کےکے موضوع پر مجلس مذاکرہ کا انعقادد کیا گیا ، مذاکرے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کلیدی عہدوں پر فائز مؤثر خواتین نے شرکت کی ۔ مذاکرے کا آغاز ٹرسٹ کی بورڈ ممبر معروف سماجی کارکن مسفرہ جمال کی پریزنٹیشن سے ہوا جس میں موضوع بحث عنوان کی وضاحت کرتے ہوئے جائزے کے بنیادی زاویوں،وجوہات اورپائیدار حل کے حوالے سے رہنما نکات کی وضاحت کی گئی مذاکرے میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے ڈائیریکٹر فرزانہ مناف ، فرگیوسن کی ٹیکس پارٹنر طہ خان ،معروف سیننئیر بنکر اکرم خاتون ، ویمن ڈیویلپمنٹ کی ڈائیریکٹر مسرت جبیں ، دادابھائی انسٹیٹیوٹ کی پروفیسر شہلانعیم ظفر، سینئیر جرنلسٹ شہر بانو ، یاسمین طہ ،ویمن پیس فاؑؤنڈیشن کی چیئر پرسن نرگس رحمن ،فری لانسر عزیز فاطمہ ، سینئر استاد اور ماہر ابلاغیات پروفیسر شاہدہ قاضی، سندھ کمیشن فار اسٹیٹس آف ویمن کی چئیرپرسن نزہت شیریں کمیشن کی ممبر درخشاں صالح
اسکالر ریسرچ فیلو رومیصہ زاہدی، سٹی کونسلر کراچی پیپلزپارٹی آسیہ گل ،عورت فاؤنڈیشن کی ملکہ خان ، سینئیر استاد رفیعہ تاج ، زینت لاکھانی ،نسیم بخاری ، ملکہ افروز روحیلہ ، سعدیہ انجم ، ماریہ اسمعیل ، شہلا احمد اور دیگر نے شرکت کی ۔ ٹرسٹ کی چیئر پرسن عابدہ فرحین نے اختتامی گفتگو میں شرکاء کا شکریہ ادا کیا میزبانی کے فرائض سندھ مدررستہ الاسلام کی پروفیسر قراءۃ العین نذیر نے انجام دئے شرکاء مذاکرہ نے اس ضمن میں اہم سفارشات منظور کیں ۔
#wwwt #workingwomen
#bettertogether
#together #bettertogether
#women #cause
#Discussion #DiscussionForum
#advocacy #Right #legalsupport
#economy #crises #development #recommended

2 years ago | [YT] | 2