Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
ilmiTube (IT) Aim Is To Spread Islam All Over The World And In This Channel You Will Watch All About Islam. So Please Subscribe Our Channel To Get Latest Updates Jazzakallah O Khair...........
ilmiTube Speaker.......
Dr. Zakir Naik
Molana Jarjis Ansari Hafizaullah
Sheikh Abdul Gaffar Salafi Hafizaullah
Sheikh Tauseef Ur Rehman Hafizaullah
Qari Khalil Ur Rehman Hafizaullah
Qari Suhaib Ahmed Meer Muhammedi Hafizaullah
Sheikh Muzaffar Madani Al Madina Hafizaullah
Sheikh Meraj Rabbani Madani Hafizaullah
Sheikh Jalaluddin Qasmi Hafizaullah
Sheikh Aslam Madani Hafizaullah
Sheikh Soyab Madani Hafizaullah
ilmiTube !
एक मुसलमान के दुसरे मुसलमान पर 5 हक है
1 month ago | [YT] | 56
View 3 replies
ilmiTube !
बेशक जालिम कामयाब नही होते
2 months ago | [YT] | 87
View 1 reply
ilmiTube !
2 months ago | [YT] | 38
View 9 replies
ilmiTube !
ईरान ने अपनी किसी एक शर्त में भी फ़िलीस्तीन और वहां के मुसलामानों का जिक्र नहीं किया और हमारे वाले अंधभक्त कहते हैं के ईरान फिलिस्तीन की लड़ाई लड़ रहा !
2 months ago | [YT] | 29
View 9 replies
ilmiTube !
पहली बात :
यह तस्वीर AI के ज़रिए बनाई गई है। इस नाम का कोई आदमी नहीं है, न कोई आलिम है—न जॉर्डन में, न अरब में।
मक्का के इमाम शेख सुदैस की तस्वीर के साथ छेड़छाड़ की गई है और यह पूरी तरह फ्रॉड और झूठ है।
दूसरी बात:
इसमें मौजूद सारा कंटेंट झूठा है। इसमें से कोई भी बात सही नहीं है।
यह सब अरबों के खिलाफ प्रोपेगेंडा है।
तुम लोगों का यह झूठ है।
राफ़ज़ी लोग इस तरह का प्रोपेगेंडा हमेशा करते रहते हैं।
ज़िद्दी, हक़ और हसद रखने वाले लोग, जो तौहीद से दूर हैं, शिर्क और बिदअत में पड़े हुए हैं, कुफ्र और ज़िन्दीक़ियत में गिर चुके हैं, मुर्दा-परस्ती, क़ब्र-परस्ती और तरह-तरह की ग़लत चीज़ों में डूबे हुए हैं—
ऐसे लोगों को अल्लाह तआला ने हर चीज़ से महरूम कर दिया है।
इसी वजह से वे अरबों से जलते हैं और उनके खिलाफ हमेशा झूठा प्रोपेगेंडा फैलाते रहते हैं।
इसमें से एक भी बात सही नहीं है।
सब झूठ है।
यह फ्रॉड है।
ये जितनी भी फ़सादी और गुमराह तंजीमें हैं—
जैसे बोको हराम, दाइश (ISIS), अल-कायदा, जबहत अल-नुसरा—
ये सब राफ़ज़ी, बिदअती, तक़लीदी और इख़वानी-मौदूदी सोच से निकली हुई हैं।
यह तुम जैसे गुमराह और बिदअती लोगों की जलन और नफ़रत है, जो अहल-ए-तौहीद अरबों के खिलाफ निकल रही है।
अल्लाह तआला ने उन्हें उनकी तौहीद की वजह से दौलत दी है,
इसी वजह से तुम लोगों के दिलों में जलन और हसद पैदा होता है।
तुम रोज़ उनके खिलाफ प्रोपेगेंडा करते हो,
उनकी बर्बादी के सपने देखते हो।
लेकिन अल्लाह उनकी हिफाज़त कर रहा है—
उनकी तौहीद की वजह से,
उनके अमल की वजह से।
अल्लाह ने उन्हें दौलत दी है—
वे उसे अपने ऊपर भी खर्च करते हैं,
अपनी रियाया पर भी खर्च करते हैं,
और पूरी दुनिया के मज़लूम मुसलमानों पर भी खर्च करते हैं।
और तुम जैसे लोगों को भी देते हैं।
तुम लोग उनके पास जाकर नौकरी करते हो,
उनकी ख़िदमत करते हो,
उनका सदक़ा और ज़कात लेकर आते हो,
फिर भी उन्हीं के खिलाफ बुराई करते हो।
वे तुमसे कुछ नहीं लेते,
न तुमसे कुछ मांगते हैं।
अल्लाह ने उन्हें हर चीज़ से नवाज़ा है—
तौहीद से भी और दौलत से भी।
यही जलन और हसद तुम्हारे दिलों में हमेशा रहता है,
और तुम हमेशा उनके खिलाफ झूठ फैलाते रहते हो।
लेकिन अल्लाह उनकी हिफाज़त करता रहेगा,
जब तक वे तौहीद पर कायम रहेंगे।
और तुम यूँ ही चिल्लाते रहोगे,
शोर मचाते रहोगे,
भीख मांगते रहोगे।
2 months ago | [YT] | 32
View 15 replies
ilmiTube !
ایران امریکہ اور اسرائیل ۔۔۔کہیں یہ دوستانہ جنگ تو نہیں ۔۔۔؟؟؟؟
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کا گلف کے عرب ملکوں پر میزائل برسا کر اور تیل کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر تیل کو مہنگا کرنے سے نہ تو امریکہ کو کوئی خاص فرق پڑتا ھے اور نہ یہ کام اسرائیل کو کسی مشکل میں ڈال سکتا ھے ۔
امریکہ نہ صرف وافر مقدار میں تیل پیدا کرتا ھے بلکہ اس مد میں وہ خود کفیل ھے ۔ جبکہ وینزویلا کے تیل کے ذخائر ہاتھ لگنے سے تو اب امریکہ کے وارے نیارے ہوگئے ہیں ۔ جبکہ تیل وگیس کی مد میں اسرائیل کو بھی کوئی مشکل نہیں ۔ اسرائیل گیس میں نہ صرف خود کفیل ھے بلکہ ایکسپورٹ بھی کرتا ھے جبکہ تیل کی سپلائی آذربائجان سے اسرائیل کو مسلسل جاری وساری ھے ۔
ایران جوابی اقدامات کے نام پر گلف میں جو بھی کرتا ھے اس کا سارا کا سارا نقصان صرف عرب ملکوں کو ہو رہا ھے یا پاکستان جیسے ملکوں کو جو کلی طور پر عرب ملکوں کے تیل اور گیس پر انحصار کرتے رہے ہیں ۔ عین جنگ کے دوران امریکہ نے ایرانی تیل سے پابندی ہٹا کر جاپان اور انڈیا نے خریداری کرکے ایران کو کئی میلینز ڈالرز کا فایدہ پہنچایا ۔
ایران آبنائے ہرمز بند کرے یا باب المندب میں رکاوٹیں کھڑی کرے دنیا کے دیگر ملکوں کو تو فرق پڑ سکتا ھے پر اسرائیل اور امریکہ کو اس عمل سے نمائشی حد تک بھی فرق نہیں پڑتا ۔ ایران اگر قطر میں دنیا کے سب سے بڑے گیس کے تنصیبات کو نشانہ بنا کر اس کی پیدوار کو پندرہ بیس فیصد کم کرکے پچیس ستائیس ارپ ڈالرز نقصان کر سکتا ھے ، سعودی عرب کی معاشی لائف لائن اور سب سے بڑی آئل ریفائنری آرامکو کو بار بار نشانہ بنا سکتا ھے۔فجیرہ میں قائم الامارات کے تیل وگیس کی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ھے تو اسرائیل کے تیل وگیس کی تنصیبات کو اس طرح نشانہ کیوں نہیں بناتا جسطرح وہ عرب ملکوں کے تنصیبات کو نشانہ بنا کر بھاری نقصان پہنچاتا ھے ۔
حیفہ میں قائم اسرائیل کی آئل ریفائنری پر جتنے ایرانی حملے ہوئے ہیں نتائج کے اعتبار سے وہ سب نمائشی حد تک ثابت ہوئے ہیں۔ نہ ریفائنری کو کوئی قابل ذکر نقصان پہنچا ھے اور نہ آئل کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ یا کمی آئی ھے ۔ اسرائیل اگر چار ہزار دور ڈیگو گارشیا تک میزائل پھینک سکتا ھے ۔بقول ایران محفوظ ترین امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنا سکتا ھے تو اسرائیل کے تیل وگیس کی تنصیبات کو ابتک ایران کوئی قابل ذکر نقصان کیوں نہیں پہنچا سکا؟؟
ایران جوابی حملوں کے نام پر بھی ڈنڈی مارتا ھے ۔ ایران پر حملہ آور ہر اسرائیلی میزائل اور طیارہ عراقی فضا سے لازمی گزرتا ھے مگر ایران عراق کے انفراسٹرکچر کو دیگر عرب ملکوں کی طرح بلکل بھی نشانہ نہیں بناتا جبکہ دیگر عرب ملکوں کو وہ کسی صورت معاف نہیں کرتا ۔ عراق کو اس لئے معافی حاصل ھے کہ وہ ایک شیعہ اکثریتی اور ایران کا کٹھ پُتلی ملک ھے۔ عراق کے شیعہ حکمران اور فوج کی اکثریت ایران کی تابعداری کرتی ھے۔ ایران انکو مجبور کیوں نہیں کرتا کہ وہ اپنے ملک سے امریکی اڈوں کا خاتمہ کرے جبکہ گلف کے باقی عرب ملکوں پر ایران کا سب سے بڑا اعتراض یہ ھے کہ وہاں امریکی اڈے قائم ہیں ۔
ایران اگر چاہے تو اپنے ساتھ پڑوس میں جڑے ہوئے آزر بائیجان کے اس آئل ریفائنری یا اس سے منسلک دیگر ان تنصیبات کو بھی با آسانی نشانہ بنا سکتا ھے جہاں سے اسرائیل کو تیل کی سپلائی ہو رہی ھے مگر آذربائجان کو بھی اس مد میں معافی حاصل ھے ۔ جبکہ عربوں کو ایران کسی صورت معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ۔
سو بھائیوں بہنوں اور دوستوں یہ جنگ بظاہر تو امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ہو رہی ھے مگر اس کا اصل نشانہ عرب ملک ہیں ۔
2 months ago | [YT] | 12
View 3 replies
ilmiTube !
सऊदी अरब 🇸🇦 के 6 मशहूर और तसदीक दुशा दुश्मन
2 months ago (edited) | [YT] | 68
View 16 replies
ilmiTube !
2 months ago | [YT] | 73
View 3 replies
ilmiTube !
Apne Aqidon Ki islah Ke Liye ilmiTube Ko Subscribe Jarur Kare.....
3 months ago | [YT] | 19
View 0 replies
ilmiTube !
🌙🤝🏻 عید مبارک 🤝🏻🌙
📿 تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ
🤲 وَأَعَادَهُ اللَّهُ عَلَيْنَا وَعَلَيْكُمْ بِالْخَيْرِ وَالْيُمْنِ وَالْبَرَكَاتِ
🌸 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
🌸 آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے،
🌸 آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے،
🌸 آپ کو صحت، سکون اور کامیابی نصیب فرمائے،
🌸 اور آپ سب کو ہر قسم کی پریشانی، بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے۔
🤍 عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے گھر والوں کے نصیب میں ہمیشہ رہیں
🌙🤝🏻 عید مبارک 🤝🏻🌙
3 months ago | [YT] | 43
View 0 replies
Load more