Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@drafzalcriticalcaremedicine/community
یہ کیسے معلوم ھو گا کہ کسی لڑکے یا لڑکی کا قد مزید بڑھ سکتا ھے کہ نہیں ۔۔۔۔اکثر لڑکیوں میں 15 سال 17 سال کے درمیان قد بڑھنا بند ھو جاتا ھے ۔۔۔۔اکثر لڑکوں میں 18 سے 21 سال کے درمیان قد بڑھنا رک جاتا ھے ۔۔۔۔کلائی کا ایکس رے جسے Bone Age X-Ray بھی کہا جاتا ھے کروا کر یہ معلوم کیا جا سکتا ھے کہ کسی لڑکے یا لڑکی کا قد مزید بڑھ سکتا ھے یا نہیں
بلڈ پریشر چیک کرتے ھوئے کی جانے والی غلطیاں 1=بلڈ پریشر کے آلے میں غلط سائز کے کف کا استعمال 2=جب بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھو تو اس دوران باتیں کئے جانا 3=اگر کلینک یا ھسپتال گئے ھوں بلڈ پریشر چیک کروانے تو اس دوران پریشان ھو جانا 4=بلڈ پریشر اس وقت چیک کروانا جب پیشاب کا پریشر ھو اور مثانہ بھرا ھوا ھو 5=بلڈ پریشر چیک کروانے سے پہلے کچھ دیر سکون سے نہ بیٹھنا ۔۔۔تو بلڈ پریشر کے دوران کیا ھونا چاھئے 1=بلڈ پریشر چیک ھونے سے پہلے 5 منٹ سکون سے بیٹھیں 2=کرسی پر ٹیک لگا کر بیٹھیں 3=اپنے پاوں فرش پر سیدھے رکھیں 4=جس بازو سے بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھے اسے دل کے لیول پر رکھیں 5=جب بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھو تو اس دوران باتیں چیت مت کریں 6=ھمیشہ بلڈ پریشر کو ایک سے زائد بار چیک کریں
سیب کا سرکہ استعمال کرنے کا بہترین طریقہ ۔۔ایک سے 2 چمچ / 5 سے 10 ملی لیٹر ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں ھمیشہ ۔۔کھانا کھانے سے 15 منٹ پہلے استعمال کریں ۔۔دن میں صرف 1 سے 2 بار ھی استعمال کریں ۔۔اپنے دانتوں کو اس کی ترشی سے بچانے کے لئے اسے تیلے / سٹرا کی مدد سے پئیں۔۔پینے کے فوری بعد سادہ پانی سے کلی کر لیں اور کبھی بھی اسے پینے کے 30 منٹ کے اندر دانتوں کو برش مت کریں ۔۔۔ایسے مریض جن کو معدے کی تیزابیت گلے میں آنے یا معدے میں السر کا مسئلہ ھو یا ان کے گردے خراب ھوں وہ اس کے استعمال سے پرھیز کریں ۔۔۔۔۔۔۔سیب کے سرکے کے استعمال کے فائدے 1=شوگر کو کم کرتا ھے 2=وزن کو کم کرنے میں مددگار ھے 3=ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرتا ھے 4=ھاضمہ کو بہتر کرتا ھے اور پیٹ کے اپھارے کے مریض کو فائدہ ھوتا ھے
اگر آپ کی رپورٹ میں ٹرائگلیسرائیڈ بڑھا ھوا آیا ھے تو آپ اسے کیسے کم کر سکتے ھیں 1=میٹھی بوتلیں، جوس،انرجی ڈرنکس ،مٹھائیاں، بیکری کی بنی چیزیں، کیک،حلوے،سفید ڈبل روٹی، سفید چاول ،نان،میدے کی بنی ھوئی چیزیں کم سے کم استعمال کریں 2=کوشش کریں دال،سبزی،جئی،بھورے چاول کا استعمال کریں اور پورشن سائز کو ضرور مدنظر رکھیں 3=اگر آپ اپنا وزن صرف 5 کلوگرام ھی کم کر لیں تو ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرنا بہت آسان ھو جاتا ھے 4=ھفتے کے کم از کم 5 دن 30 سے 45 منٹ کی تیز واک ضرور کریں 5=اگر ممکن ھو تو ھفتے میں 2 سے 3 بار سامن/ سارڈین مچھلی کا استعمال ضرور کریں 6=تلی ھوئی چیزیں اور پیکٹوں والے کھانے کم سے کم کھائیں 7=شراب کسی بھی صورت ٹرائگلیسرائیڈ کو کم نہیں ھونے دیتی 8=اپنی شوگر کو نارمل رکھیں 9=سبزیاں، جئی،کسی حد تک پھل اور اسبغول کا استعمال بذریعہ فائبر ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرنے میں مدد دیتا ھے 10=7 سے 8 گھنٹے کی نیند لیں 11=سگریٹ چھوڑ دیں 12=ڈاکٹر اگر تجویز کریں تو دوائی ضرور استعمال کریں اور ادویات میں فائیبریٹ اور اومیگا تھری کا خصوصی کردار ھے
گلوٹن سنسٹیویٹی / Gluten Sensitivity ...اس مسئلے میں کوئی شخص جب گلوٹن کھاتا ھے تو اسے مخصوص علامات آنا شروع ھو جاتی ھیں ۔۔۔اس مسئلے کا دوسرا نام Non-Celiac Gluten Sensitivity بھی ھے ۔۔۔ یہ نہ تو Celiac Disease ھے اور نہ ھی یہ Wheat Allergy ھے ۔ اس مسئلے میں آنت کو کوئی نقصان نہیں ھوا ھوتا جیسا کہ celiac Disease. میں ھوا ھوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔گلوٹن کیا ھے ؟ ۔گلوٹن ایک ایسی پروٹین ھے جو گندم،جو،رائی،بریڈ، پاستہ اور بیکری کی بنی اشیاء میں پائی جاتی ھے ۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی وجوھات کیا ھیں ؟ ۔کوئی ایک وجہ کے بارے میں یقین سے کہنا مشکل ھے لیکن ممکنہ وجوہات میں شامل ھیں 1=مدافعتی نظام کا گلوٹن کو لے کر حساس ھونا 2=آنت کی سوزش کا ھو جانا گلوٹن کی موجودگی میں ( مدافعتی نظام کی حساسیت کے بغیر ھی ) 3=آنتوں کا لیکی ھونا / Leaky Gut 3=بعض اوقات آنتوں کا گندم میں موجود کچھ اور کاربوہائیڈریٹس کو لے کر زیادہ حساس ھونا ۔۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی علامات کیا ھیں 1=پیٹ کا اپھارا،گیس،پیٹ میں درد کا ھونا ،لوز موشن یا قبض کا ھونا ،سر میں درد کا ھونا ، برین فوگ کا ھونا ،تھکاوٹ، جوڑوں میں درد کا ھونا ۔۔اور خاص بات یہ ھے جب وہ چیزیں جن میں گلوٹن موجود ھوتی ھے بند کر دی جاتی ھیں تو یہ علامات ٹھیک ھو جاتی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی تشخیص کیسے کی جاتی ھے ؟۔۔۔اس کی تشخیص کا کوئی ایک مخصوص ٹیسٹ نہیں ھے ۔۔۔سب سے پہلے Anti-TG Antibodies کا ٹیسٹ کر کے Celiac Disease کا شک دور کریں ۔۔۔پھر Wheat Allergy کا شک دور کریں ۔۔۔ڈیڑھ ماہ کے لئے مریض کو وہ خوراک کھلائیں جس میں گلوٹن موجود نہیں ھوتی ۔۔۔اگر علامات بہتر ھو جاتی ھیں تو زیادہ امکان یہی ھے کہ مسئلہ گلوٹن سینسیٹیویٹی کا ھی ھے ۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کا علاج کیسے کیا جاتا ھے 1=صرف ایسی خوراک دیں جس میں گلوٹن موجود نہیں جیسا کہ چاول،مکئی،آلو،پھل،سبزیاں، گوشت،مچھلی،انڈے،دالیں، مٹر، لوبیا، دودھ،دھی،بادام اخروٹ 2= ایسی خوراک مت دیں جس میں گلوٹن موجود ھو جیسا کہ روٹی، نان،بریڈ، جو،رائی ،کیک،بسکٹ، بیکری کی بنی اشیاء،۔۔۔ ۔۔۔۔یاد رھے اگر کسی کو Celiac Disease کی تشخیص ھو تب بھی گلوٹن کو زندگی بھر کے لئے چھوڑنا پڑتا ھے
سیماگلوٹائیڈ / Semaglutide اصل میں تو یہ دوائی شوگر کے کنٹرول کو بہتر کرنے کے لئے تیار کی گئی تھی لیکن آج کل یہ دوائی ساری دنیا میں وزن کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ھے ۔۔اس کے سب سے زیادہ مشہور برانڈ میں سے ایک کا نام اوزیمپیک/ Ozempic ھے ۔۔۔۔۔یہ دوائی کام کیسے کرتی ھے ؟ 1=یہ دوائی دماغ کے بھوک والے مرکز پر اثرانداز ھوتی ھے جس کے باعث بھوک کم لگتی ھے،پیٹ جلدی بھرا بھرا محسوس ھوتا ھے ،اور ایک وقت میں انسان کو کم کھانے کی عادت پڑ جاتی ھے 2= عام طور پر تو کھانا معدے سے جلدی گزر جاتا ھے لیکن سیماگلوٹائیڈ کا استعمال معدے سے خوراک کے گزرنے کے عمل کو بہت سست رفتار بنا دیتی ھے جس کے باعث کھانا بہت آھستہ آھستہ سے معدے سے گزرتا ھے اور اسی وجہ سے پیٹ کافی دیر تک بھرا بھرا محسوس ھوتا ھے اور بار بار کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا 3=سیماگلوٹائیڈ کا استعمال لبلبہ سے حسب ضرورت انسولین کے اخراج کو بڑھا کر اور گلوکوگون کے اخراج کو کم کر کے نہ صرف شوگر کے کنٹرول میں بہتری لاتا ھے بلکہ جسم میں چکنائی کے اکٹھے ھونے کے عمل کو بھی کم کر دیتا ھے جس سے شوگر کا کنٹرول بہتر ھونے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی کمی ھوتی ھے 4=مزید برآں دماغ پر اس کے اثر کے باعث انسان میٹھی اور تلی ھوئی چیزوں کی طرف کم راغب ھوتا ھے اور ایک وقت میں زیادہ کھانے سے بھی پرھیز کرتا ھے ۔۔۔۔سیماگلوٹائیڈ کا استعمال کتنا وزن کم کرتا ھے اکثر لوگوں میں اگر کسی کا وزن 100 کلوگرام ھے تو اگلے 6 سے 12 ماہ میں تقریبا 10 سے 15 کلوگرام کمی واقع ھو جاتی ھے
dr afzal critical care medicine
سب دوستوں، بہن بھائیوں اور بچوں کو عیدالاضحٰی مبارک
1 day ago | [YT] | 759
View 69 replies
dr afzal critical care medicine
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@drafzalcriticalcaremedicine/community
2 weeks ago | [YT] | 39
View 5 replies
dr afzal critical care medicine
https://youtu.be/tAGg6hkBsyU?si=175cy...
2 weeks ago | [YT] | 5
View 2 replies
dr afzal critical care medicine
https://youtu.be/OuNnH_xvmGI?si=4RtNm...
2 months ago | [YT] | 30
View 1 reply
dr afzal critical care medicine
یہ کیسے معلوم ھو گا کہ کسی لڑکے یا لڑکی کا قد مزید بڑھ سکتا ھے کہ نہیں
۔۔۔۔اکثر لڑکیوں میں 15 سال 17 سال کے درمیان قد بڑھنا بند ھو جاتا ھے
۔۔۔۔اکثر لڑکوں میں 18 سے 21 سال کے درمیان قد بڑھنا رک جاتا ھے
۔۔۔۔کلائی کا ایکس رے جسے Bone Age X-Ray بھی کہا جاتا ھے کروا کر یہ معلوم کیا جا سکتا ھے کہ کسی لڑکے یا لڑکی کا قد مزید بڑھ سکتا ھے یا نہیں
2 months ago | [YT] | 143
View 11 replies
dr afzal critical care medicine
بلڈ پریشر چیک کرتے ھوئے کی جانے والی غلطیاں
1=بلڈ پریشر کے آلے میں غلط سائز کے کف کا استعمال
2=جب بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھو تو اس دوران باتیں کئے جانا
3=اگر کلینک یا ھسپتال گئے ھوں بلڈ پریشر چیک کروانے تو اس دوران پریشان ھو جانا
4=بلڈ پریشر اس وقت چیک کروانا جب پیشاب کا پریشر ھو اور مثانہ بھرا ھوا ھو
5=بلڈ پریشر چیک کروانے سے پہلے کچھ دیر سکون سے نہ بیٹھنا
۔۔۔تو بلڈ پریشر کے دوران کیا ھونا چاھئے
1=بلڈ پریشر چیک ھونے سے پہلے 5 منٹ سکون سے بیٹھیں
2=کرسی پر ٹیک لگا کر بیٹھیں
3=اپنے پاوں فرش پر سیدھے رکھیں
4=جس بازو سے بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھے اسے دل کے لیول پر رکھیں
5=جب بلڈ پریشر چیک کیا جا رھا ھو تو اس دوران باتیں چیت مت کریں
6=ھمیشہ بلڈ پریشر کو ایک سے زائد بار چیک کریں
2 months ago | [YT] | 158
View 3 replies
dr afzal critical care medicine
سیب کا سرکہ استعمال کرنے کا بہترین طریقہ
۔۔ایک سے 2 چمچ / 5 سے 10 ملی لیٹر ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں ھمیشہ
۔۔کھانا کھانے سے 15 منٹ پہلے استعمال کریں
۔۔دن میں صرف 1 سے 2 بار ھی استعمال کریں
۔۔اپنے دانتوں کو اس کی ترشی سے بچانے کے لئے اسے تیلے / سٹرا کی مدد سے پئیں۔۔پینے کے فوری بعد سادہ پانی سے کلی کر لیں اور کبھی بھی اسے پینے کے 30 منٹ کے اندر دانتوں کو برش مت کریں
۔۔۔ایسے مریض جن کو معدے کی تیزابیت گلے میں آنے یا معدے میں السر کا مسئلہ ھو یا ان کے گردے خراب ھوں وہ اس کے استعمال سے پرھیز کریں
۔۔۔۔۔۔۔سیب کے سرکے کے استعمال کے فائدے
1=شوگر کو کم کرتا ھے
2=وزن کو کم کرنے میں مددگار ھے
3=ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرتا ھے
4=ھاضمہ کو بہتر کرتا ھے اور پیٹ کے اپھارے کے مریض کو فائدہ ھوتا ھے
2 months ago | [YT] | 128
View 2 replies
dr afzal critical care medicine
اگر آپ کی رپورٹ میں ٹرائگلیسرائیڈ بڑھا ھوا آیا ھے تو آپ اسے کیسے کم کر سکتے ھیں
1=میٹھی بوتلیں، جوس،انرجی ڈرنکس ،مٹھائیاں، بیکری کی بنی چیزیں، کیک،حلوے،سفید ڈبل روٹی، سفید چاول ،نان،میدے کی بنی ھوئی چیزیں کم سے کم استعمال کریں
2=کوشش کریں دال،سبزی،جئی،بھورے چاول کا استعمال کریں اور پورشن سائز کو ضرور مدنظر رکھیں
3=اگر آپ اپنا وزن صرف 5 کلوگرام ھی کم کر لیں تو ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرنا بہت آسان ھو جاتا ھے
4=ھفتے کے کم از کم 5 دن 30 سے 45 منٹ کی تیز واک ضرور کریں
5=اگر ممکن ھو تو ھفتے میں 2 سے 3 بار سامن/ سارڈین مچھلی کا استعمال ضرور کریں
6=تلی ھوئی چیزیں اور پیکٹوں والے کھانے کم سے کم کھائیں
7=شراب کسی بھی صورت ٹرائگلیسرائیڈ کو کم نہیں ھونے دیتی
8=اپنی شوگر کو نارمل رکھیں
9=سبزیاں، جئی،کسی حد تک پھل اور اسبغول کا استعمال بذریعہ فائبر ٹرائگلیسرائیڈ کو کم کرنے میں مدد دیتا ھے
10=7 سے 8 گھنٹے کی نیند لیں
11=سگریٹ چھوڑ دیں
12=ڈاکٹر اگر تجویز کریں تو دوائی ضرور استعمال کریں اور ادویات میں فائیبریٹ اور اومیگا تھری کا خصوصی کردار ھے
2 months ago | [YT] | 91
View 0 replies
dr afzal critical care medicine
گلوٹن سنسٹیویٹی / Gluten Sensitivity
...اس مسئلے میں کوئی شخص جب گلوٹن کھاتا ھے تو اسے مخصوص علامات آنا شروع ھو جاتی ھیں
۔۔۔اس مسئلے کا دوسرا نام Non-Celiac Gluten Sensitivity بھی ھے
۔۔۔ یہ نہ تو Celiac Disease ھے اور نہ ھی یہ Wheat Allergy ھے
۔ اس مسئلے میں آنت کو کوئی نقصان نہیں ھوا ھوتا جیسا کہ celiac Disease. میں ھوا ھوتا ھے
۔۔۔۔۔۔۔گلوٹن کیا ھے ؟
۔گلوٹن ایک ایسی پروٹین ھے جو گندم،جو،رائی،بریڈ، پاستہ اور بیکری کی بنی اشیاء میں پائی جاتی ھے
۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی وجوھات کیا ھیں ؟
۔کوئی ایک وجہ کے بارے میں یقین سے کہنا مشکل ھے لیکن ممکنہ وجوہات میں شامل ھیں
1=مدافعتی نظام کا گلوٹن کو لے کر حساس ھونا
2=آنت کی سوزش کا ھو جانا گلوٹن کی موجودگی میں ( مدافعتی نظام کی حساسیت کے بغیر ھی )
3=آنتوں کا لیکی ھونا / Leaky Gut
3=بعض اوقات آنتوں کا گندم میں موجود کچھ اور کاربوہائیڈریٹس کو لے کر زیادہ حساس ھونا
۔۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی علامات کیا ھیں
1=پیٹ کا اپھارا،گیس،پیٹ میں درد کا ھونا ،لوز موشن یا قبض کا ھونا ،سر میں درد کا ھونا ، برین فوگ کا ھونا ،تھکاوٹ، جوڑوں میں درد کا ھونا
۔۔اور خاص بات یہ ھے جب وہ چیزیں جن میں گلوٹن موجود ھوتی ھے بند کر دی جاتی ھیں تو یہ علامات ٹھیک ھو جاتی ھیں
۔۔۔۔۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کی تشخیص کیسے کی جاتی ھے ؟۔۔۔اس کی تشخیص کا کوئی ایک مخصوص ٹیسٹ نہیں ھے
۔۔۔سب سے پہلے Anti-TG Antibodies کا ٹیسٹ کر کے Celiac Disease کا شک دور کریں
۔۔۔پھر Wheat Allergy کا شک دور کریں
۔۔۔ڈیڑھ ماہ کے لئے مریض کو وہ خوراک کھلائیں جس میں گلوٹن موجود نہیں ھوتی
۔۔۔اگر علامات بہتر ھو جاتی ھیں تو زیادہ امکان یہی ھے کہ مسئلہ گلوٹن سینسیٹیویٹی کا ھی ھے
۔۔۔گلوٹن سینسیٹیویٹی کا علاج کیسے کیا جاتا ھے
1=صرف ایسی خوراک دیں جس میں گلوٹن موجود نہیں جیسا کہ چاول،مکئی،آلو،پھل،سبزیاں، گوشت،مچھلی،انڈے،دالیں، مٹر، لوبیا، دودھ،دھی،بادام اخروٹ
2= ایسی خوراک مت دیں جس میں گلوٹن موجود ھو جیسا کہ روٹی، نان،بریڈ، جو،رائی ،کیک،بسکٹ، بیکری کی بنی اشیاء،۔۔۔
۔۔۔۔یاد رھے اگر کسی کو Celiac Disease کی تشخیص ھو تب بھی گلوٹن کو زندگی بھر کے لئے چھوڑنا پڑتا ھے
2 months ago | [YT] | 64
View 4 replies
dr afzal critical care medicine
سیماگلوٹائیڈ / Semaglutide
اصل میں تو یہ دوائی شوگر کے کنٹرول کو بہتر کرنے کے لئے تیار کی گئی تھی لیکن آج کل یہ دوائی ساری دنیا میں وزن کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ھے
۔۔اس کے سب سے زیادہ مشہور برانڈ میں سے ایک کا نام اوزیمپیک/ Ozempic ھے
۔۔۔۔۔یہ دوائی کام کیسے کرتی ھے ؟
1=یہ دوائی دماغ کے بھوک والے مرکز پر اثرانداز ھوتی ھے جس کے باعث بھوک کم لگتی ھے،پیٹ جلدی بھرا بھرا محسوس ھوتا ھے ،اور ایک وقت میں انسان کو کم کھانے کی عادت پڑ جاتی ھے
2= عام طور پر تو کھانا معدے سے جلدی گزر جاتا ھے لیکن سیماگلوٹائیڈ کا استعمال معدے سے خوراک کے گزرنے کے عمل کو بہت سست رفتار بنا دیتی ھے جس کے باعث کھانا بہت آھستہ آھستہ سے معدے سے گزرتا ھے اور اسی وجہ سے پیٹ کافی دیر تک بھرا بھرا محسوس ھوتا ھے اور بار بار کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا
3=سیماگلوٹائیڈ کا استعمال لبلبہ سے حسب ضرورت انسولین کے اخراج کو بڑھا کر اور گلوکوگون کے اخراج کو کم کر کے نہ صرف شوگر کے کنٹرول میں بہتری لاتا ھے بلکہ جسم میں چکنائی کے اکٹھے ھونے کے عمل کو بھی کم کر دیتا ھے جس سے شوگر کا کنٹرول بہتر ھونے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی کمی ھوتی ھے
4=مزید برآں دماغ پر اس کے اثر کے باعث انسان میٹھی اور تلی ھوئی چیزوں کی طرف کم راغب ھوتا ھے اور ایک وقت میں زیادہ کھانے سے بھی پرھیز کرتا ھے
۔۔۔۔سیماگلوٹائیڈ کا استعمال کتنا وزن کم کرتا ھے
اکثر لوگوں میں اگر کسی کا وزن 100 کلوگرام ھے تو اگلے 6 سے 12 ماہ میں تقریبا 10 سے 15 کلوگرام کمی واقع ھو جاتی ھے
2 months ago | [YT] | 66
View 3 replies
Load more