For online Quran Classes
Only For Urdu Hindi Speaking Families
Please Contact on WhatsApp
0097339568618
Qari Masood Ahmad
My Zoom ID
masoodahmad00973@gmail.com

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آئیں گھر بیٹھے
YouTube
کے ذریعے قرآن مجید پڑھنا سیکھیں تجوید کے ساتھ ۔
اور لفظ بہ لفظ قرآن مجید کا ترجمہ سیکھیں
اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے آپ آن لائن قرآن کلاسز بھی لے سکتے ہیں
اس چینل پر آپ کو دو طرح کی ویڈیوز ملیں گی
زبر،زیر، پیش کے ساتھ
اور فتحہ، کسرہ، ضمہ کے ساتھ
اس کے علاوہ آپ کو اصلاحی دروس بیانات ، دعائیں، صبح شام کے اذکار آپ کو اس چینل پر مل سکتے ہیں
الله سبحانه و تعالى میری اس ادنی سی کوشش کو میری نجات کا ذریعہ بنائے ۔آمین


QMA Islamic Tube

📜اؑحادِیثُ رٙسُول اللّٰہﷺ📜
🪶عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ فِي سَفَرٍ مَعَ النَّبِيِّﷺ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ عَلَى رَاحِلَةٍ لَهُ،قَالَ:فَجَعَلَ يَصْرِفُ بَصَرَهُ يَمِينًا وَشِمَالًا،فَقَالَ رَسُولُ اللهِﷺ: مَنْ كَانَ مَعَهُ فَضْلُ ظَهْرٍ،فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا ظَهْرَ لَهُ،وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ،فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ۔قَالَ:فَذَكَرَ مِنْ أَصْنَافِ الْمَالِ مَا ذَكَرَ حَتَّى رَأَيْنَا أَنَّهُ لَا حَقَّ لِأَحَدٍ مِنَّا فِي فَضْلٍ۔
📃ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریمﷺ کے ساتھ سفر میں تھے،اس اثنا میں ایک آدمی اپنی سواری پر آپ کے پاس آیا،پھر وہ اپنی نگاہ دائیں بائیں دوڑانے لگا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا:جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو،وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کے ساتھ نیکی کرے جس کے پاس سواری نہیں ہے اور جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی خیر خواہی کرے جس کے پاس زادراہ نہیں ہے۔کہا:آپ نے مال کی بہت سی اقسام کا ذکر کیا۔حتی کہ ہم نے خیال کیا کہ زائد مال پر ہم میں سے کسی کا کوئی حق نہیں ہے۔
📚(صحیح مسلم#4517)

🔎وضاحت: مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت کا خیال رکھتا ہے۔جب کوئی زائد چیز پاس ہو اور ضرورت بھی نہ تو کسی دوسرے ضرورت مند کو دے دینی چاہیئے۔

5 months ago | [YT] | 17

QMA Islamic Tube

نیکی کا بدلہ

4 years ago | [YT] | 190

QMA Islamic Tube

لا حول ولا قوة إلا بالله

6 years ago | [YT] | 77

QMA Islamic Tube

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام بھائی اس وظیفے کا معمول بنائیں
جزاکم اللہ خیر

6 years ago | [YT] | 84