قبض سے نجات دلانے والے 10 گھریلو نسخے* قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ خاص طور پر رمضان المبارک کے دوران متعدد افراد کو اس کی شکایت ہوتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت میں بھی قبض کی شکایت اکثر رہنے لگتی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو اکثر قبض کی شکایت رہتی ہے تو اسے عام سمجھ کر نظر انداز مت کریں۔ تاہم قبض کا علاج تو آپ کے اپنے کچن میں بھی موجود ہے۔ جی ہاں اس بیماری سے جلد ریلیف کے لیے ان قدرتی طریقہ علاج کو آزما کر دیکھیں۔ *شیرہ* سونے سے قبل ایک چائے کا چمچ شیرے کا استعمال صبح کے وقت قبض سے ریلیف میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اس شیرے میں کافی مقدار میں وٹامنز اور منرلز خاص طور پر میگنیشم شامل ہوتے ہیں جو اس بیماری میں کمی لانے میں مدد دیتے ہیں۔ *فائبر* فائبر کسی پائپ کلینر کی طرح کام کرتے ہوئے آپ کی غذائی نالی میں موجود غذا اور فضلے کے اجزاءکی صفائی کرتا ہے، بیج، دالوں، دلیہ، باداموں، متعدد سبزیوں اور خشک میوہ جات میں فائبر کی مقدار کافی ہوتی ہے اور روزانہ 20 سے 35 گرام فائبر کا استعمال قبض کی شکایت میں کمی لانے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے، تاہم بہت زیادہ فائبر جسم کا حصہ بنانے پر پانی کا استعمال بھی زیادہ کرنا چاہئے۔ *پودینے یا ادرک کی چائے* پودینہ اور ادرک دونوں معدے سے متعلق متعدد شکایات کے لیے آزمائے ہوئے گھریلو نسخے ہیں۔ پودینے میں موجود مینتھول غذائی نالی کے پٹھوں کو ریلکس کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ ادرک ایک گرم جڑی بوٹی ہے جو جسم کے اندر حرارت بڑھاتی ہے اور کھانا جلد ہضم ہوجاتا ہے۔ *صحت بخش چربی* زیتون، نٹس وغیرہ صحت بخش چربی یا فیٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو انتڑیوں کے نظام میں بہتری لاکر قبض کی شکایت کم کرتے ہیں۔ *لیموں پانی* لیموں پانی میں شامل سیٹرک ایسڈ غذائی نظام میں تحریک کا کام کرتا ہے اور جسم میں موجود زہریلے مواد کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ ہر صبح ایک گلاس لیموں پانی یا لیموں کو چائے میں شامل کرکے استعمال کریں جس سے نظام ہاضمہ میں بہتری آئے گی۔ *کافی* کافی آنتوں میں تحریک پیدا کرکے قبض کا توڑ کرتی ہے، دیگر گرم مشروبات بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں جیسے ہربل ٹی یا ایک کپ گرم پانی جس میں کچھ مقدار میں لیموں کا عرق یا شہد شامل ہو۔ *کشمش* فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ چیری اور خوبانی بھی فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور قبض کو زوردار ضرب لگاتی ہیں۔ *آلوچہ* یہ فائبر سے بھرپور پھل ایسا گھریلو علاج ہے جو نظام ہاضمہ کو پھر سے ٹریک پر لاتا ہے۔ تین آلوچے تین گرام فائبر جسم کا حصہ بناتے ہیں جبکہ ان میں ایک جز ایسا بھی پایا جاتا ہے جو انٹریوں کو حرکت میں لاتا ہے۔ *کیسٹر آئل* قبض کا یہ گھریلو نسخہ برسوں سے استعمال ہورہا ہے۔ ایک سے دو چائے کے چمچ کیسٹر آئل کو خالی پیٹ استعمال کریں اور آٹھ گھنٹوں میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ درحقیقت اس تیل میں موجود ایک جز آپ کے جسم کی چھوٹی بڑی انتڑیوں کو حرکت میں لاکر قبض سے نجات دلاتا ہے۔ *جسم کو حرکت دیں* روزانہ 15 منٹ تک چہل قدمی سے خوراک زیادہ تیزی سے ہضم ہوتا ہے۔ اگر زیادہ کھانے کے بعد آپ غنودگی محسوس کررہے ہو تو لیٹنے کی بجائے چہل قدمی کی کوش کریں، جس سے ہضم کا عمل تیز ہوجائے گا اور قبض کی شکایت سے بچ جائیں گے۔
نوٹ۔۔۔۔۔ قبضُ پر ایک جامع اور مکمل ویڈیو بنائی ہے۔۔۔لنک نیچے پہلے کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔😊😊😊😊
آداب دوستو آپ میرے YouTube , Tiktok awr WhatsApp چینلز کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں
چہرے کی رنگت نکھر جائے پودینے کے پتے ابال کر اس کا پانی روزانہ پینے سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے۔۔ پانی کم سے کم ایک کپ ہونا چاہیے۔ جلد کی تازگی جلد کی تازگی کے لئے چند پودینے کے پتے تھوڑی سی برف، 2 سے 3 قطرے شہد، 2 سے 3 قطرے عرقِ گلاب ، 🕊 ان تمام چیزوں کو مکس کر کے چہرے پر لگا لیں دن میں کسی وقت بھی...." اور ایک گھنٹے بعد چہرہ تازہ پانی سے دھو لیں، چہرہ شیشے کی طرح چمک جاۓ گا ہفتے میں دو بار ایک کپ دہی میں ایک چاۓ کا چمچ سفید سرکہ ملا کر 5 منٹ تک چہرے کا مساج کریں۔ اور پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر چہرہ دھو لیں۔*چہرہ شیشے کی طرح چمک جاۓ گا* بلیک ہیڈز نہیں رہیں گئے ہفتے میں ایک بار ٹھنڈا ٹماٹر چہرے پر اچھی طرح لیپ کر لیا جائے.اور دس منٹ کے بعد تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں، اس کا فائدہ یہ ہے کہبلیک ہیڈز نہیں رہیں گئے.، چہرے پر میل دور کریں ⚡ایک کھانے کاچمچ جو کا آٹا ⚡نصف چائے کا چمچ زیتون ⚡آدھا چائے کا چمچ شہد ⚡آدھا چائے کا چمچ سفید سرکہ ان سب چیزوں کو مکس کرکے چہرے پر اچھی طرح لگائیں اور ایک گھنٹے کے بعد چہرہ دھو لیں، اس کا فائدہ یہ ہے کہ چہرے کا جو میل ہے وہ دور ہو جائے گا، جلد نرم و ملائم کریں دودھ میں روئی بھگو کر روزانہ چہرہ صاف کریں، اور آدھے گھنٹے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں، 🌀 اس سے جلد بہت نرم و ملائم ہو جاتی ہے اور چہرے پر تازگی کا احساس ہمیشہ رہتا ہے۔ ہاتھوں کو نرم کریں گھریلو کام کاج کرنے کے بعد ہاتھوں پر گلیسرین اور شوگر رگڑیں اور دومنٹ کے بعد دھو لیں۔ اس سے آپ کے ہاتھ نرم اور ہموار رہیں گے رنگ گورا کرنے والی غذائیں 🌹 مچھلی 🌹 تخم ملنگا، 🌹 شکرقندی 🌹 بادام 🌹 سورج مکھی، 🌹 اورنج جوس 🌹 دودھ 🌹 دہی 🌹 لیموں پانی، 🌹 پھل اور سبزیاں جن میں وٹامن سی ہو 🌹 سویابین 🌹 کیلے 🌹 گاجر 🌹 چقندر سیاہ حلقـــــــــے ایک وٹامن ای کیپسول" ایک چمچ ناریل کے تیل میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں، یہاں تک کہ یہ یکجان ہو جائے اور کریم کی شکل اختیار کر لے گا۔ 🌧 آنکھوں کے گرد سونے سے پہلے لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں، چند دن کے استعمال سے سیاہ حلقے ایسے غائب ہونگے جیسے تھے ہی نہیں۔ ہونٹوں کو گلابی اور نـــــــــرم کریں ہونٹوں کو گلابی اور نرم ملائم بنانے کیلئے آدھا چمچ خالص شہد ایک وٹامن ای کیپسول" اور چار قطرے لیموں کا رس" تینوں اشیا کو اچھی طرح مکس کرلیں روزانہ رات ہونٹوں پر لگائیں اور سو جائیں، اس عمل سے ہونٹ نرم ملائم اور گلابی ہو جائیں گے، ان شاء اللہ پھٹی ایڑھیوں کے لیئے پیٹرولیم جیلی ایک چمچ اور وٹامن ای کیپسول ایک عدد ان کو اچھی طرح مکس کرلیں اور رات کو پھٹی ایڑھیوں پر لگائیں بس چند دن کے استعمال سے ایڑھیاں ٹھیک ہو جائیں گی *ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار حکیم عبدالباسط خان فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد) پی ایچ ڈی منیجمنٹ سائنسز (سکالر)
ہمارے ہاں بے اولادی کا علاج مکمل تسلی بخش کیا جاتا ہے، ہم علاج ٹسٹ کے بعد تجویز کرتے ہیں۔ ایک کورس سے جراثیم (اکٹیو سپرم) میں 20 سے 35 فیصد تک کا اضافہ ہو جاتا ہیں۔ اگر اپ بے اولادی کا شکار ہیں اور اپ چاہتے ہیں کہ اپ صاحب اولاد ہو تو آج ہی رابطہ کرے ۔ کسی بھی اچھی لیباریٹری 4 دن کے وقفے سے Sperm Analysis کا کرے اور واٹس ایپ کرے۔ چالیس دن کا کورس بمعہ کورئیر 8500 روپے میں جس سے 20 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے ۔ دوسرا کورس چالیس دن کے لیے 10000 روپے میں، جس سے 20 سے 25 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے۔ جبکہ تیسرا کورس چالیس دن کے لیے 13000 روپے میں، جس سے 25 سے 30 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے۔
دوا ہم دینگے شفا اللہ تعالی دے گا۔ انشاءاللہ
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان ہر بل فزیشن۔ فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد) ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز واٹس ایپ 03005881093
کیا اپ روزانہ کی بنیاد پر ورزش، واک یا جم جاتے ہیں؟ اگر نہیں تو اس کو اپنا معمول بنائے اور بیماریوں سے نجات پائے۔یقین جانے اس سے کا کوئی نعم البدل نہیں ۔😊
لیموں خشک کے فوائد اور استعمال کا طریقہ ❖ لیموں خشک کیا ہے؟ لیموں کو دھوپ میں سکھا کر جو خشک شکل حاصل کی جاتی ہے، اسے لیموں خشک کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر چھوٹے سائز کے ہوتے ہیں، رنگت گہرے بھورے یا کالے ہو سکتے ہیں۔ اسے نیمبو سوکھا ہوا یا خشک لیموں بھی کہا جاتا ہے۔ عربی میں اسے "لومی" کہتے ہیں، جو خلیجی ممالک میں بھی بہت استعمال ہوتا ہے۔
❖ فوائد: ہاضمہ بہتر کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے، بدہضمی، گیس، اور پیٹ درد میں فائدہ دیتا ہے۔
بلغم خارج کرتا ہے کھانسی، زکام، اور بلغم کی زیادتی میں مفید، سینے کی جکڑن کم کرتا ہے۔
مدافعتی نظام مضبوط وٹامن C کی موجودگی سے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بڑھتی ہے۔
دل کو طاقت دیتا ہے خون کی نالیوں کی صفائی کرتا ہے، کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار۔
موٹاپا کم کرنے میں مددگار چربی گھٹاتا ہے، میٹابولزم تیز کرتا ہے۔
منہ کے امراض میں مفید منہ کی بدبو، مسوڑھوں کی سوجن، اور دانتوں کی صفائی کے لیے کارآمد۔
❖ استعمال کا طریقہ: لیموں خشک کی چائے (Detox Tea) ایک عدد لیموں خشک کو تھوڑا توڑ کر 1-2 کپ پانی میں ابالیں، 5-10 منٹ بعد چھان کر پی لیں۔ فائدہ: ہاضمہ، وزن، اور بلغم کے لیے مفید۔
پاؤڈر کی صورت میں لیموں خشک کو پیس کر سفوف بنا لیں۔ مقدار: 1/2 چمچ سفوف، شہد یا نیم گرم پانی کے ساتھ۔
کھانوں میں استعمال عربی کھانوں میں لیموں خشک کا ٹکڑا دال یا سالن میں خوشبو اور ذائقے کے لیے شامل کیا جاتا ہے۔
غرارے خشک لیموں کا جوشاندہ بنا کر غرارے کریں – گلے کی خراش اور سوجن میں آرام ملتا ہے۔
❖ احتیاط: تیزابیت ، بلڈ پریشریا معدہ کی خرابی والے لوگ اعتدال سے استعمال کریں۔
زیادہ مقدار میں کھٹے ذائقے سے دانتوں پر اثر پڑ سکتا ہے – بعد میں کلی کریں۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد) ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
*وٹامنز__کی_حقیقت، وٹا من سے اِس زمانے میں ہر انسان واقف ھے ۔ لیکن بہت کم لوگ اس بات سے واقف ھوں گے - کہ اصلی اور قدرتی طریقے سے کونسا وٹامن کن چیزوں میں پایا جاتا ھے ۔ بے شمار کمپنیاں وٹامن پر مشتمل ادویات فروخت کرتی ہیں - لیکن ان میں زیادہ تر مصنوعی یا برائے نام ہی وٹامن کے اجزاء ھوتے ہیں ۔ مصنوعی طریقے سے حاصل شدہ وٹامن موثر نہیں ھوتے ۔ ہم آپ کو وہ چیزیں بتانے جا رہے ہیں - جن میں اصلی اور قدرتی وٹامن پائے جاتے ہیں - وٹامن_A ، مکھن - دودھ - کریم - سبز ترکاریاں - دیسی انڈے کی زردی - کلیجی - مچھلی - گاجر - میں پایا جاتا ھے - اِس کی کمی سے بینائی کی کمزوری - نشونما میں کمی جسم میں قوت مدافعت کی کمی - مہاسے پھنسیاں - جلد خشک ھونا - جنسی اور اعصابی کمزوری ھو جاتی ھے - وٹامن_B دالیں - شلغم - ٹماٹر - پھل - سبزیاں - سیب - کیلا - کھجور - مغزیات، مونگ پھلی میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے فالج - معدہ اور آنتوں کی بیماریاں - قبض - امراض قلب - خون کی کمی، بچوں میں نشونما کی کمی وغیرہ - وٹامن_C ، تازہ پھلوں کا رس - لیموں - گوبھی - ٹماٹر - پپیتا - مالٹا - چکوترہ - سنگترہ - میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے مسوڑھوں کی سوزش اور جریان خون جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے - وٹامن_D ، دودھ - مچھلی کا تیل - انڈا - بالائی - دھوپ میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے ہڈیوں اور دانتوں کی کمزوری - ہڈیوں کا ٹیڑھا ھونا - سوکھا ھونا - تشنج جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے - وٹامن_E ، گندم - چنا - سبز پتوں - گوشت - مچھلی - انڈا - بنولہ میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے گردوں اور پٹھوں کی کمزوری - قوت تولید میں کمی - بانجھ پن اور حمل گرنا جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے - وٹامن_k ، پالک - ٹماٹر - کلیجی - گوبھی - سویا بین میں پایا جاتا ھے اس کی کمی سے خون میں انجماد میں کمی - جگر کے امراض اور یرقان جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے -
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد) ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
Dr Abdul Basit khan
قبض سے نجات دلانے والے 10 گھریلو نسخے*
قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔
خاص طور پر رمضان المبارک کے دوران متعدد افراد کو اس کی شکایت ہوتی ہے۔
قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق ذیابیطس سے ہٹ کر کچھ اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی صورت میں بھی قبض کی شکایت اکثر رہنے لگتی ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو اکثر قبض کی شکایت رہتی ہے تو اسے عام سمجھ کر نظر انداز مت کریں۔
تاہم قبض کا علاج تو آپ کے اپنے کچن میں بھی موجود ہے۔
جی ہاں اس بیماری سے جلد ریلیف کے لیے ان قدرتی طریقہ علاج کو آزما کر دیکھیں۔
*شیرہ*
سونے سے قبل ایک چائے کا چمچ شیرے کا استعمال صبح کے وقت قبض سے ریلیف میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اس شیرے میں کافی مقدار میں وٹامنز اور منرلز خاص طور پر میگنیشم شامل ہوتے ہیں جو اس بیماری میں کمی لانے میں مدد دیتے ہیں۔
*فائبر*
فائبر کسی پائپ کلینر کی طرح کام کرتے ہوئے آپ کی غذائی نالی میں موجود غذا اور فضلے کے اجزاءکی صفائی کرتا ہے، بیج، دالوں، دلیہ، باداموں، متعدد سبزیوں اور خشک میوہ جات میں فائبر کی مقدار کافی ہوتی ہے اور روزانہ 20 سے 35 گرام فائبر کا استعمال قبض کی شکایت میں کمی لانے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے، تاہم بہت زیادہ فائبر جسم کا حصہ بنانے پر پانی کا استعمال بھی زیادہ کرنا چاہئے۔
*پودینے یا ادرک کی چائے*
پودینہ اور ادرک دونوں معدے سے متعلق متعدد شکایات کے لیے آزمائے ہوئے گھریلو نسخے ہیں۔ پودینے میں موجود مینتھول غذائی نالی کے پٹھوں کو ریلکس کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ ادرک ایک گرم جڑی بوٹی ہے جو جسم کے اندر حرارت بڑھاتی ہے اور کھانا جلد ہضم ہوجاتا ہے۔
*صحت بخش چربی*
زیتون، نٹس وغیرہ صحت بخش چربی یا فیٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو انتڑیوں کے نظام میں بہتری لاکر قبض کی شکایت کم کرتے ہیں۔
*لیموں پانی*
لیموں پانی میں شامل سیٹرک ایسڈ غذائی نظام میں تحریک کا کام کرتا ہے اور جسم میں موجود زہریلے مواد کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ ہر صبح ایک گلاس لیموں پانی یا لیموں کو چائے میں شامل کرکے استعمال کریں جس سے نظام ہاضمہ میں بہتری آئے گی۔
*کافی*
کافی آنتوں میں تحریک پیدا کرکے قبض کا توڑ کرتی ہے، دیگر گرم مشروبات بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں جیسے ہربل ٹی یا ایک کپ گرم پانی جس میں کچھ مقدار میں لیموں کا عرق یا شہد شامل ہو۔
*کشمش*
فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ چیری اور خوبانی بھی فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور قبض کو زوردار ضرب لگاتی ہیں۔
*آلوچہ*
یہ فائبر سے بھرپور پھل ایسا گھریلو علاج ہے جو نظام ہاضمہ کو پھر سے ٹریک پر لاتا ہے۔ تین آلوچے تین گرام فائبر جسم کا حصہ بناتے ہیں جبکہ ان میں ایک جز ایسا بھی پایا جاتا ہے جو انٹریوں کو حرکت میں لاتا ہے۔
*کیسٹر آئل*
قبض کا یہ گھریلو نسخہ برسوں سے استعمال ہورہا ہے۔ ایک سے دو چائے کے چمچ کیسٹر آئل کو خالی پیٹ استعمال کریں اور آٹھ گھنٹوں میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ درحقیقت اس تیل میں موجود ایک جز آپ کے جسم کی چھوٹی بڑی انتڑیوں کو حرکت میں لاکر قبض سے نجات دلاتا ہے۔
*جسم کو حرکت دیں*
روزانہ 15 منٹ تک چہل قدمی سے خوراک زیادہ تیزی سے ہضم ہوتا ہے۔ اگر زیادہ کھانے کے بعد آپ غنودگی محسوس کررہے ہو تو لیٹنے کی بجائے چہل قدمی کی کوش کریں، جس سے ہضم کا عمل تیز ہوجائے گا اور قبض کی شکایت سے بچ جائیں گے۔
نوٹ۔۔۔۔۔ قبضُ پر ایک جامع اور مکمل ویڈیو بنائی ہے۔۔۔لنک نیچے پہلے کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔😊😊😊😊
آداب دوستو
آپ میرے YouTube , Tiktok awr WhatsApp چینلز کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں
یوٹیوب لنک | YouTube Link
youtube.com/@Drabkhann
Tiktok Link |ٹک ٹاک لنک
www.tiktok.com/@drabkhann?_t=8rykH8I8YhF&_r=1
WhatsApp channel Link| واٹس ایپ چینل
whatsapp.com/channel/0029VaB1MZJ2Jl87YskMJF2R
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Dr Abdul Basit khan
چہرے کی رنگت نکھر جائے
پودینے کے پتے ابال کر اس کا پانی روزانہ پینے سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے۔۔ پانی کم سے کم ایک کپ ہونا چاہیے۔
جلد کی تازگی
جلد کی تازگی کے لئے چند پودینے کے پتے
تھوڑی سی برف،
2 سے 3 قطرے شہد،
2 سے 3 قطرے عرقِ گلاب ،
🕊 ان تمام چیزوں کو مکس کر کے چہرے پر لگا لیں دن میں کسی وقت بھی...." اور ایک گھنٹے بعد چہرہ تازہ پانی سے دھو لیں،
چہرہ شیشے کی طرح چمک جاۓ گا
ہفتے میں دو بار ایک کپ دہی میں ایک چاۓ کا چمچ سفید سرکہ ملا کر 5 منٹ تک چہرے کا مساج کریں۔ اور پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر چہرہ دھو لیں۔*چہرہ شیشے کی طرح چمک جاۓ گا*
بلیک ہیڈز نہیں رہیں گئے
ہفتے میں ایک بار ٹھنڈا ٹماٹر چہرے پر اچھی طرح لیپ کر لیا جائے.اور دس منٹ کے بعد تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں، اس کا فائدہ یہ ہے کہبلیک ہیڈز نہیں رہیں گئے.،
چہرے پر میل دور کریں
⚡ایک کھانے کاچمچ جو کا آٹا
⚡نصف چائے کا چمچ زیتون
⚡آدھا چائے کا چمچ شہد
⚡آدھا چائے کا چمچ سفید سرکہ
ان سب چیزوں کو مکس کرکے چہرے پر اچھی طرح لگائیں اور ایک گھنٹے کے بعد چہرہ دھو لیں، اس کا فائدہ یہ ہے کہ چہرے کا جو میل ہے وہ دور ہو جائے گا،
جلد نرم و ملائم کریں
دودھ میں روئی بھگو کر روزانہ چہرہ صاف کریں، اور آدھے گھنٹے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں،
🌀 اس سے جلد بہت نرم و ملائم ہو جاتی ہے اور چہرے پر تازگی کا احساس ہمیشہ رہتا ہے۔
ہاتھوں کو نرم کریں
گھریلو کام کاج کرنے کے بعد ہاتھوں پر گلیسرین اور شوگر رگڑیں اور دومنٹ کے بعد دھو لیں۔
اس سے آپ کے ہاتھ نرم اور ہموار رہیں گے
رنگ گورا کرنے والی غذائیں
🌹 مچھلی
🌹 تخم ملنگا،
🌹 شکرقندی
🌹 بادام
🌹 سورج مکھی،
🌹 اورنج جوس
🌹 دودھ
🌹 دہی
🌹 لیموں پانی،
🌹 پھل اور سبزیاں جن میں وٹامن سی ہو
🌹 سویابین
🌹 کیلے
🌹 گاجر
🌹 چقندر
سیاہ حلقـــــــــے
ایک وٹامن ای کیپسول" ایک چمچ ناریل کے تیل میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں، یہاں تک کہ یہ یکجان ہو جائے اور کریم کی شکل اختیار کر لے گا۔
🌧 آنکھوں کے گرد سونے سے پہلے لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں، چند دن کے استعمال سے سیاہ حلقے ایسے غائب ہونگے جیسے تھے ہی نہیں۔
ہونٹوں کو گلابی اور نـــــــــرم کریں
ہونٹوں کو گلابی اور نرم ملائم بنانے کیلئے آدھا چمچ خالص شہد ایک وٹامن ای کیپسول" اور چار قطرے لیموں کا رس" تینوں اشیا کو اچھی طرح مکس کرلیں
روزانہ رات ہونٹوں پر لگائیں اور سو جائیں، اس عمل سے ہونٹ نرم ملائم اور گلابی ہو جائیں گے، ان شاء اللہ
پھٹی ایڑھیوں کے لیئے
پیٹرولیم جیلی ایک چمچ اور وٹامن ای کیپسول ایک عدد ان کو اچھی طرح مکس کرلیں اور رات کو پھٹی ایڑھیوں پر لگائیں
بس چند دن کے استعمال سے ایڑھیاں ٹھیک ہو جائیں گی
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
حکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
پی ایچ ڈی منیجمنٹ سائنسز (سکالر)
9 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Dr Abdul Basit khan
بے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری۔
ہمارے ہاں بے اولادی کا علاج مکمل تسلی بخش کیا جاتا ہے، ہم علاج ٹسٹ کے بعد تجویز کرتے ہیں۔ ایک کورس سے جراثیم (اکٹیو سپرم) میں 20 سے 35 فیصد تک کا اضافہ ہو جاتا ہیں۔
اگر اپ بے اولادی کا شکار ہیں اور اپ چاہتے ہیں کہ اپ صاحب اولاد ہو تو آج ہی رابطہ کرے ۔
کسی بھی اچھی لیباریٹری 4 دن کے وقفے سے Sperm Analysis کا کرے اور واٹس ایپ کرے۔
چالیس دن کا کورس بمعہ کورئیر 8500 روپے میں جس سے 20 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے ۔
دوسرا کورس چالیس دن کے لیے 10000 روپے میں، جس سے 20 سے 25 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے۔
جبکہ تیسرا کورس چالیس دن کے لیے 13000 روپے میں، جس سے 25 سے 30 فیصد تک سپرم ایکٹیو ہونگے۔
دوا ہم دینگے شفا اللہ تعالی دے گا۔ انشاءاللہ
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
ہر بل فزیشن۔ فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Dr Abdul Basit khan
کیا اپ روزانہ کی بنیاد پر ورزش، واک یا جم جاتے ہیں؟
اگر نہیں تو اس کو اپنا معمول بنائے اور بیماریوں سے نجات پائے۔یقین جانے اس سے کا کوئی نعم البدل نہیں ۔😊
9 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Dr Abdul Basit khan
لیموں خشک کے فوائد اور استعمال کا طریقہ
❖ لیموں خشک کیا ہے؟
لیموں کو دھوپ میں سکھا کر جو خشک شکل حاصل کی جاتی ہے، اسے لیموں خشک کہتے ہیں۔
یہ عام طور پر چھوٹے سائز کے ہوتے ہیں، رنگت گہرے بھورے یا کالے ہو سکتے ہیں۔ اسے نیمبو سوکھا ہوا یا خشک لیموں بھی کہا جاتا ہے۔
عربی میں اسے "لومی" کہتے ہیں، جو خلیجی ممالک میں بھی بہت استعمال ہوتا ہے۔
❖ فوائد:
ہاضمہ بہتر کرتا ہے
بھوک بڑھاتا ہے، بدہضمی، گیس، اور پیٹ درد میں فائدہ دیتا ہے۔
بلغم خارج کرتا ہے
کھانسی، زکام، اور بلغم کی زیادتی میں مفید، سینے کی جکڑن کم کرتا ہے۔
مدافعتی نظام مضبوط
وٹامن C کی موجودگی سے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت بڑھتی ہے۔
دل کو طاقت دیتا ہے
خون کی نالیوں کی صفائی کرتا ہے، کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار۔
موٹاپا کم کرنے میں مددگار
چربی گھٹاتا ہے، میٹابولزم تیز کرتا ہے۔
منہ کے امراض میں مفید
منہ کی بدبو، مسوڑھوں کی سوجن، اور دانتوں کی صفائی کے لیے کارآمد۔
❖ استعمال کا طریقہ:
لیموں خشک کی چائے (Detox Tea)
ایک عدد لیموں خشک کو تھوڑا توڑ کر 1-2 کپ پانی میں ابالیں، 5-10 منٹ بعد چھان کر پی لیں۔
فائدہ: ہاضمہ، وزن، اور بلغم کے لیے مفید۔
پاؤڈر کی صورت میں
لیموں خشک کو پیس کر سفوف بنا لیں۔
مقدار: 1/2 چمچ سفوف، شہد یا نیم گرم پانی کے ساتھ۔
کھانوں میں استعمال
عربی کھانوں میں لیموں خشک کا ٹکڑا دال یا سالن میں خوشبو اور ذائقے کے لیے شامل کیا جاتا ہے۔
غرارے
خشک لیموں کا جوشاندہ بنا کر غرارے کریں – گلے کی خراش اور سوجن میں آرام ملتا ہے۔
❖ احتیاط:
تیزابیت ، بلڈ پریشریا معدہ کی خرابی والے لوگ اعتدال سے استعمال کریں۔
زیادہ مقدار میں کھٹے ذائقے سے دانتوں پر اثر پڑ سکتا ہے – بعد میں کلی کریں۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr Abdul Basit khan
*وٹامنز__کی_حقیقت،
وٹا من سے اِس زمانے میں ہر انسان واقف ھے ۔
لیکن بہت کم لوگ اس بات سے واقف ھوں گے -
کہ اصلی اور قدرتی طریقے سے کونسا وٹامن کن چیزوں میں پایا جاتا ھے ۔ بے شمار کمپنیاں وٹامن پر مشتمل ادویات فروخت کرتی ہیں - لیکن ان میں زیادہ تر مصنوعی یا برائے نام ہی وٹامن کے اجزاء ھوتے ہیں ۔ مصنوعی طریقے سے حاصل شدہ وٹامن موثر نہیں ھوتے ۔ ہم آپ کو وہ چیزیں بتانے جا رہے ہیں - جن میں اصلی اور قدرتی وٹامن پائے جاتے ہیں -
وٹامن_A ،
مکھن - دودھ - کریم - سبز ترکاریاں - دیسی انڈے کی زردی - کلیجی - مچھلی - گاجر - میں پایا جاتا ھے -
اِس کی کمی سے بینائی کی کمزوری - نشونما میں کمی جسم میں قوت مدافعت کی کمی - مہاسے پھنسیاں - جلد خشک ھونا - جنسی اور اعصابی کمزوری ھو جاتی ھے -
وٹامن_B
دالیں - شلغم - ٹماٹر - پھل - سبزیاں - سیب - کیلا - کھجور - مغزیات، مونگ پھلی میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے فالج - معدہ اور آنتوں کی بیماریاں - قبض - امراض قلب - خون کی کمی، بچوں میں نشونما کی کمی وغیرہ -
وٹامن_C ،
تازہ پھلوں کا رس - لیموں - گوبھی - ٹماٹر - پپیتا - مالٹا - چکوترہ - سنگترہ - میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے مسوڑھوں کی سوزش اور جریان خون جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے -
وٹامن_D ،
دودھ - مچھلی کا تیل - انڈا - بالائی - دھوپ میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے ہڈیوں اور دانتوں کی کمزوری - ہڈیوں کا ٹیڑھا ھونا - سوکھا ھونا - تشنج جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے -
وٹامن_E ،
گندم - چنا - سبز پتوں - گوشت - مچھلی - انڈا - بنولہ میں پایا جاتا ھے - اس کی کمی سے گردوں اور پٹھوں کی کمزوری - قوت تولید میں کمی - بانجھ پن اور حمل گرنا جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے -
وٹامن_k ،
پالک - ٹماٹر - کلیجی - گوبھی - سویا بین میں پایا جاتا ھے اس کی کمی سے خون میں انجماد میں کمی - جگر کے امراض اور یرقان جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ھے -
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies