Welcome to "Kawish GK Point"
is an educational platform where you learn all the knowledge about tests and exams like NTS,PPSC, 10th-grade exams, 9th-grade exams and Punjab Board exams preparation tips and guess papers etc.....
We will provide you most important MCQ's and General Knowledge about many subjects like Math,Pak-Study,English , Computer Scince,History and Geography,Urdu,Islamiat, Chemistry and other relevant to the Students!!!!
We will help you to grow on Social Media Platforms like instagram,YouTube,Facebook,Reels etc.
We hope that you will feel free to Like,Subscribe and Share our Channel.
Wish you the Best of Luck for all Students.




KawishGKPoint

پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نیا 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت طلبہ کی کارکردگی کو نمبروں کے بجائے گریڈز اور گریڈ پوائنٹس (GPA) کی بنیاد پر جانچا جائے گا۔ پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا ہے، اور 'فیل' کی جگہ 'U' (غیر تسلی بخش) گریڈ استعمال ہوگا۔

پہلے مرحلے میں، 2025 میں، نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈز دیے جائیں گے۔

دوسرے مرحلے میں، 2026 میں، دسویں اور بارہویں جماعت میں بھی یہ نظام نافذ ہوگا۔

اس تبدیلی کا مقصد طلبہ کو نمبروں کی دوڑ سے نکال کر ان کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

1 year ago | [YT] | 1

KawishGKPoint

Final term SBA Date sheet of government schools in Punjab 2025 .
آخری ٹرم ڈیٹ شیٹ گورنمنٹ اسکولز پنجاب 2025 ۔
پہلا پرچہ 10 تاریخ کو ہے ۔ 2025-03-10

1 year ago | [YT] | 4

KawishGKPoint

*جن لوگوں کا STI پہ میرٹ نہی بنا وہ بطور STI پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سکولوں میں 50,000 ماہانہ سیلری پہ اپلائی کریں۔ اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 12 فروری ھے*

1 year ago | [YT] | 1

KawishGKPoint

میٹرک میں بائیو لوجی سائنس گروپ،کمپیوٹر سائنس گروپ اور
آرٹس گروپ کے بعد مزید نئے 3 گروپس کا اضافہ۔
اب سے سٹوڈینٹس میٹرک میں
ہیلتھ سائنس،ایگریکلچر سائنس اور فیشن ڈیزائننگ گروپس میں سے کسی ایک کا بھی انتخاب کر پائیں 👇

1 year ago | [YT] | 2

KawishGKPoint

*پنجاب تعلیمی بورڈز کی 2025 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری*

*نویں جماعت:*
*25-03-2025:* انگریزی
*27-03-2025:* بایولوجی/کمپیوٹر
*28-03-2025:* ترجمہ القرآن
*07-04-2025:* کیمسٹری/جنرل سائنس
*08-04-2025:* مطالعہ پاکستان (سپلی طلبہ)
*10-04-2025:* اردو
*11-04-2025:* اسلامیات (لازمی)
*14-04-2025:* ریاضی
*17-04-2025:* فزکس/اسلامیات (اختیاری)

*دسویں جماعت:*
*05-03-2025:* انگریزی
*07-03-2025:* بایولوجی/کمپیوٹر
*10-03-2025:* فزکس/اسلامیات (اختیاری)
*11-03-2025:* ترجمہ القرآن
*12-03-2025:* اسلامیات لازمی
*14-03-2025:* کیمسٹری/جنرل سائنس
*17-03-2025:* ریاضی
*19-03-2025:* اردو
*21-03-2025:* مطالعہ پاکستان

1 year ago | [YT] | 3

KawishGKPoint

مکمہ ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا..اب موسم سرما کی چھٹیوں 23 دسمبر 2024 سے 13 جنوری 2025 تک ہوں گی !!!

1 year ago (edited) | [YT] | 3

KawishGKPoint

سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
اسکول دوبارہ 13 جنوری کو اوپن ہوں گے۔!!!

1 year ago | [YT] | 2

KawishGKPoint

𝘿𝙖𝙩𝙚 𝙨𝙝𝙚𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙎𝘽𝘼 𝙈𝙞𝙙 𝙏𝙚𝙧𝙢
School Based Assessment PEC
2024-25 Punjab board PK

1 year ago | [YT] | 5

KawishGKPoint

یہ نوٹیفکیشن پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے امتحانات کے حوالے سے ہے:

1. ملتوی شدہ امتحانات:
جو امتحانات 27، 28 اور 29 نومبر 2024 کو ہونے تھے، انہیں دوبارہ شیڈول کر کے 19، 20 اور 23 دسمبر 2024 کو منعقد کیا جائے گا۔

2. بی بی اے (آنرز) کے امتحانات:
یہ امتحانات اب 26، 27 اور 30 دسمبر 2024 کو ہوں گے۔

3. وقت اور مقام:
امتحانات کا وقت اور جگہ پہلے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہی رہیں گے۔

4. دیگر امتحانات:
2 دسمبر 2024 سے شروع ہونے والے تمام امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

1 year ago | [YT] | 3

KawishGKPoint

افسر بننے کے خواہش مند مکمل تیاری کر لیں۔ امتحان کی نئی تاریخ آ گئی ہے۔!!!

1 year ago | [YT] | 3