Welcome to Core Affairs – Decoding the Heart of Global Politics.
In a world filled with noise and endless headlines, Core Affairs is your dedicated source for high-quality analysis, deep insights, and a clear-eyed look at the issues that truly matter. We go beyond the surface of daily news to explore the core of international relations, geopolitical shifts, and global power dynamics.
The World is Complex. We Make it Clear.
Subscribe to join our growing community of global thinkers and stay informed on the events shaping our collective future.
Core Affairs
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Core Affairs
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Core Affairs
امریکی سینیٹ نے ایک ایسی قرارداد کو آگے بڑھانے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں فوجی کارروائی اپنی مرضی سے جاری نہیں رکھ سکیں گے۔ انہیں یا تو کانگریس سے اجازت لینا ہوگی یا امریکی فوج واپس بلانی ہوگی۔ تاہم یہ قرارداد ابھی حتمی منظوری اور صدارتی دستخط کی مرحلے سے گزرنا باقی ہے۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Core Affairs
ٹرمپ نے ایران جنگ کے دوران شئیر مارکیٹ کی 3600 ایسی ٹرانزیکشنز کی ہیں جس میں اس نے ایسے شئیر خریدے اور بیچے جن کی قیمت پر اس کے اپنے فیصلوں سے اثر پڑ سکتا تھا۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Core Affairs
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Core Affairs
بجلی یا گیس کے شعبے دس بیس ارب روپے کی سبسڈی آئی ایم ایف کو بالکل قابل قبول نہیں ہوتی ہے جب کہ وہ 470 ارب روپے کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو تقریباً دو گنا کردینے کا مطالبہ کررہا ہے
آئی ایم ایف کے اس مطالبے سے اس ادارے کی ترجیحات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ملک میں صنعتی اور کاروباری سرگرمیوں کو کسی صورت گوارہ نہیں کرتا ہے اس کے برعکس پاکستانی قوم کے ایک بڑے حصے کو بھکاری بنانے کی کوشش کررہا ہے .
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Core Affairs
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Core Affairs
اچھا صلہ دیا تونے میرے پیار کا 😂 ۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies