Global Village Space (GVS News) is a news web portal that aims to provide a platform to promote dialogue and understanding on a variety of issues. The portal will present all shades of opinion to enhance awareness. GVS News want to bring out the shades of grey in any issue - so that we don't get fixated with what we maybe customed to in our thinking. Global Village Space wants to bring out the diversity of opinion and through this a clarity if not resolution.

We are a multi-media platform that you can check out our website on www.globalvillagespace.com.
Our facebook Page: www.facebook.com/globalvillagespace/inbox/
Tweet@GVS_News
contact us on editor@globalvillagespace.com
GVS has also has a print magazine, Global Village Space magazine
Our Editors are Moeed Pirzada and Najma Minhas.


GVS NEWS

https://youtu.be/7Zh5zO7We-s?is=hDsU6...
کیا امریکی صدر ٹرمپ اپنی Frustration میں ایران کو ھتیار ڈالنے پہ مجبور کرنے کے لئے جوہری ھتیار استعمال کر سکتا ہے؟ اسکا خطرہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ دوسری طرف ھندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی ایک بڑی مصیبت میں پھنس گئے ہیں اور انکے پسندیدہ نواز شریف آذادکشمیر میں معصوم لوگوں کو بےوقوف بنانے میں مصروف ہیں!

8 hours ago | [YT] | 15

GVS NEWS

https://youtu.be/mkhpg6nRtdg?is=EOzcQ...
ایران کے حلیف ،یمن کے حوثی قبائل ، Houthis, نے سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ کر دیا! مقصد امریکہ پہ دباؤ بڑھانا ہے، مگر پاکستان فوجی دستے شاہ عبدلعزیز اڈے اور یمن کی سرحد کے ساتھ موجود ہیں، کیا پاکستانی ایران کے خلاف امریکہ جنگ کا حصہ بن جایں گے؟ پاکستان فوج اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا اور مشکل امتحان؟

1 day ago | [YT] | 11

GVS NEWS

https://youtu.be/ylwLmvXi0aw?is=HOdAc...
ایران کا آبناے ہرمز پہ مکمل کنٹرول ہے مگر امریکہ درحقیقت ایک زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے! اسرائیل میں بڑھتے جہاز اور ایران کے اندر کے اہداف دونوں اس طرف اشارہ کرتے ہیں؟ مگر کیایہ حملہ ہو پاۓ گا؟

1 day ago | [YT] | 19

GVS NEWS

https://youtu.be/7QOQlpqt7Ho?is=yfDkm...
ایران سعودی عرب اور متحدہ امارات پہ حملے نہیں کر رہا ؟ مگر اردن کا حشر نشر کر دیا؟ امریکی طیارے ، ہیلی کاپٹر ، ریڈار سنٹر تباہ، سپاہی ہلاک اور زخمی؟ اس ہیجان کے پیچھے کیا ایرانی حکمت عملی Strategy ہے؟ پاکستان اور ترکی کا کیا رول ہے؟ ڈانلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا دنیا پہ کیا اثر ہو گا؟ اور اگر ایران نے امریکہ کو پسپائی پہ مجبور کر دیا تو کیا ہو گا؟

3 days ago | [YT] | 17

GVS NEWS

https://youtu.be/t5MEbvUj0g0?is=R1FjY...
What Challenge Israel faces in America? That makes India important for Israel’s future?

3 days ago | [YT] | 26