کراچی — روشنیوں کا شہر، کہانیوں کا شہر۔
KarachiCast پر خوش آمدید۔ یہ چینل ہے کراچی کی
اصل زندگی کا — اس کی گلیوں، لوگوں، کھانوں اور
کہانیوں کا۔
یہاں آپ کو ملے گا:
کراچی کے مختلف علاقے اور وہاں کے لوگ
کراچی کا لاجواب کھانا اور food culture
پاکستان اور انڈیا کے درمیان انسانی کہانیاں
عام لوگوں کی خاص باتیں — سیدھی، سچی، بے باک
کراچی کو قریب سے دیکھنا ہو تو KarachiCast کو
subscribe کریں اور bell icon ضرور دبائیں۔
یہ صرف ایک شہر نہیں — یہ ایک جذبہ ہے۔
Karachi — The City of Lights. The City of Stories.
Welcome to KarachiCast, where we take you deep into
the real Karachi — its streets, its people, its food,
and its untold stories.
Karachi neighbourhoods & the people who call them home
Karachi's legendary food culture & street eats
Human stories from across the Pakistan-India divide
Real conversations with real people — raw & unfiltered
If you want to see Karachi like never before, hit
Subscribe and turn on notifications.
This isn't just a city. It's a feeling.
KarachiCast
https://youtu.be/cAcWMhxGcGQ
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
KarachiCast
اورنگی ٹاؤن کی دلچسپ اور معلوماتی باتیں جو شائد آپکو نہیں معلوم
https://youtu.be/6NIbEBXkAqs
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
KarachiCast
کراچی کی شادی… صرف ایک تقریب نہیں، ایک احساس ہے۔
روشنیوں، قہقہوں اور اپنوں کی محفل میں چند لمحوں میں اجنبیت ختم ہو جاتی ہے۔ پرانے دوست ملتے ہیں، بچے خوشیوں میں مگن ہوتے ہیں، اور بزرگ خاموش دعاؤں کے ساتھ محفل کو مکمل کرتے ہیں۔
پھر وہ اعلان… "کھانا لگ گیا ہے!" اور سب ایک اور خوشگوار لمحے میں جڑ جاتے ہیں۔
لیکن ان سب کے بیچ ایک احساس رہ جاتا ہے… کہ اصل خوشی ڈشز کی تعداد میں نہیں، بلکہ ان رشتوں میں ہے جو ہمیں جوڑتے ہیں۔
کراچی کی شادی… دلوں کو قریب لانے کا نام ہے۔
https://youtu.be/VNxZnHkvwos
— سہیل بلخی
#Karachi
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
KarachiCast
1 month ago | [YT] | 6
View 1 reply
KarachiCast
اگر آپ freelancing یا online earning میں
دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ضرور دیکھیں 👇
https://youtu.be/IqSd6-TqKpY
1 month ago (edited) | [YT] | 6
View 0 replies
KarachiCast
آج کل ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا لفظ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے: "وائب کوڈنگ"۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو لمبا چوڑا کوڈ لکھنے کی ضرورت نہیں۔
آپ صرف اے آئی کو لکھ کر یا بول کر بتائیں کہ آپ کو کیسی ویب سائٹ، ایپ یا سافٹ ویئر چاہیے… اور اے آئی خود کوڈ لکھ کر وہ چیز بنا دیتا ہے۔
جی ہاں، وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑاتے تھے ! :)
لیکن اس میدان میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔
اے آئی اسٹارٹ اپ لویبل( Lovable)کی ایک سینئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ بہت سخت مقابلہ ہے مگر انہیں اس میدان میں اب بھی چھوٹے اے آئی اسٹارٹ اپس سے زیادہ فکر بڑی کمپنیوں سے ہے۔
یعنی انکے خیال میں اصل مقابلہ چھوٹی کمپنیوں کے درمیان نہیں بلکہ اوپن اے آئی، گوگل، مائیکروسافٹ، ایپل اور اینتھروپک جیسی بڑی کمپنیوں کے درمیان ہوگا۔
وجہ یہ بتاتی ہیں کہ۔
ان کمپنیوں کے پاس صرف ٹیکنالوجی نہیں بلکہ اربوں صارفین، عالمی پلیٹ فارمز اور بے پناہ سرمایہ موجود ہے۔
اگر انہوں نے یہی اے آئی ٹیکنالوجی اپنے سسٹمز میں شامل کر دی تو بہت سے چھوٹے اسٹارٹ اپس کے لیے مقابلہ مشکل ہو سکتا ہے۔
ہم اجکل دفتر میں یہی باتیں کرتے ہیں کہ روزانہ ایک سے بڑھ کر ایک حیران کن حقائق سامنے آرہی یے، چھوٹی کمپنیاں کیا کریں؟۔
اس وقت دنیا میں روزانہ تقریباً دو لاکھ نئے ایسے پروجیکٹس شروع ہوتے ہیں جن میں پروگرامرز یا آئ ٹی اسٹاف کی ضرورت نہیں، سب کچھ اے آئی وائیب کوڈنگ سے ہورہا یے۔ انگلش یا اردو یا کسی بھی زبان میں ھدایات دیں اور اے آئ سے سارا کام کروائیں ۔۔۔
اس کا مطلب صاف ہے کہ سافٹ ویئر بنانے کا طریقہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ سافٹوئیر انجنیئرز کی ڈیمانڈ تیزی سے کم ہوتی جارہی یے۔۔
اب صرف پروگرامرز ہی نہیں بلکہ عام لوگ بھی اے آئی سے بات کر کے ویب سائٹس اور ایپس بنا رہے ہیں۔۔ اب ہمارے دوست حاجی صاحب وہ سارے کام کرسکتے ہیں جو پہلے چار پانچ سالہ تجربہ کار آئ ٹی گریجویٹ ہی کرسکتا تھا ۔۔۔
یعنی وقت ایسا آچکا ہے کہ اب
کوڈ کم لکھا جاتا یے اور اے آئی کو ہدایات دیکر ان سے کام کروایا جارہا یے۔۔۔۔
جو لوگ اس تبدیلی کو سمجھ لیں گے وہ اپنا راستہ بنانے کو تیزی سے ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں یا پھر سے آئ کے سپروائز کا رول اختیار کرکے زیادہ کام کرکے زیادہ پیسے بنارہے ہیں۔۔۔
اور ہمارے وہ دیسی دوست جو صدی ہیں، ہر نئ چیز کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں، ہر نئ بات کو نظر انداز کرتے ہیں۔۔۔ وہ بہت پیچھے پیچھے رہ جائیں گے۔ اپنی انڈسٹری میں چل نہیں پائیں گے۔۔ بات اب صرف آئ ٹی کی نہیں رہی۔۔۔
دنیا واقعی ایک نئے ٹیکنالوجی دور میں داخل ہوچکی ہے جہاں چھوٹے بڑے سب کو یکساں طور پر اے آئ کی مدد بھی حاصل ہے اور یکساں خطرات کا بھی سامنا یے۔۔
جو جتنی جلد اس کو سمجھ لے گا وہ اپنے اداروں اور اپنے افراد کی ملازمتوں کا تحفظ کرسکے گا ۔۔
سہیل بلخی
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KarachiCast
Hey everyone! I've relaunched my dedicated Canada channel. All my new Canada vlogs will be there. Go subscribe to 'Canada ki Baaten'!
youtube.com/@CanadakiBaten
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KarachiCast
Meet ICNA founder Talat Sultan Sahab.....
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KarachiCast
Please watch my other Channel.
https://youtu.be/eY8N32YwA0I
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KarachiCast
I spent a day at Tokyo's car auction.
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more