Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

Subscribe to our channel for more uplifting Naats, spiritual content, and positive vibes that touch the soul.

السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
Founder of Darbar e Aaliya WADI AZIZ SHARIF chinyout Pakistan is
Bilal e Moharvi Hazrat Khwaja SUFI MOHAMMAD ALI Shab(رحمتہ اللہ علیہ)
He Had paseed away in 1982.
Now the Present, The Sajada Nasheen is the Son of Khwaja SUFI MUHAMMAD ALI (R. A)
Mehboob Al Mashaikh AlHaj Hazrat Khawja MEHBOOB ELAHI Shab (دامت برکاتہم عالیہ)

Email:
qasimmehbobi@gmail.com


Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

‏لا زم تے ملزوم نے ____دویں
‏تیری صورت ______میریاں اَکھاں

10 hours ago | [YT] | 35

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

کیا آپ 10 جولائی کو سالانہ جشن نزول قرآن و جشن خواجہ محمد معصوم رح میں شرکت کے لیے کشمیر پوائنٹ مری آ رہے ہیں

2 days ago | [YT] | 9

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

سالانہ محفل ذکر شہادت امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا
10 محرم الحرام بروز جمعتہ المبارک
درگاہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موھرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ ۔
زیر صدارت: قاسم فیضانِ حضور زریں زربخت و حضور قیوم پنجم رح جگر گوشہ بلال موھروی حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی

4 days ago | [YT] | 215

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں امین

1 month ago | [YT] | 96

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

#UK #2026 #Islamice Event
اج شام 7 بجے۔
مانچسٹر اور گردونواح کے تمام سنگی اس پروگرام میں لازمی شرکت فرمائیں

1 month ago | [YT] | 125

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

21 رمضان المبارک، یومِ شہادت
فاتحِ خیبر، امیرُالمؤمنین، بابُ العلم، شیرِ خدا
سیدنا مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم
#hazratali #21ramadan #Ramadan #najaf
#ramzan #mehboob_e_millat #zikar #foryoupageシforyou

3 months ago | [YT] | 210

Darbar Wadi Aziz Sharif Chiniot

فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبویﷺ کا ایک غزوہ ہے جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 عیسوی کو پیش آیا، اس غزوہ کی بدولت مسلمانوں کو شہر مکہ پر تاریخی فتح نصیب ہوئی۔۔
#fatahmakkah #Ramadan #ramadan2026 #ramadankareem #ramzan madinah madinasharif mehboob_e_millat zikar foryoupageシforyou

3 months ago | [YT] | 180