السلام علیکم و رحمتہ اللہ جامعہ سیدنا علی المرتضیٰ کا آفیشل یوٹیوب چینل ہے۔
تونسہ شریف کی سرزمین پر قائم ہونے والے اس عظیم دینی ادارے کا مقصد قرآن وحدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوپھیلانااورخانقاہِ بہلویہ کے فیضان کو عام کرنا ہے۔
📜 سنگِ بنیاد و سرپرستی:
جانشینِ شیخ التفسیر حضرت بہلوی، پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت خواجہ پیر عبداللہ بہلوی ثانی نقشبندی مجددی (مدظلہ العالی) نے اپنے دستِ مبارک سے رکھی۔
📋 انتظامیہ: مہتمم مولانا عتیق الرحمن تونسوی صاحب (خلیفہ مجاز پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت خواجہ پیر عبداللہ بہلوی ثانی)۔
📍 مکمل پتہ (Location):
جامعہ سیدنا علی المرتضیٰ، بستی میرانی نزد گورنمنٹ مڈل سکول بیٹ لدھا، ڈاکخانہ ٹبی قیصرانی، تحصیل تونسہ شریف، ضلع ڈیرہ غازی خان۔
🏗️ تعمیراتی اپیل (صدقہ جاریہ):
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ دینِ اسلام کے اس قلعے کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی دی گئی ایک ایک پائی اللہ کے ہاں صدقہ جاریہ بنے گی۔
📞 رابطہ اور تعاون کی تفصیلات:
واٹس ایپ نمبر: 03366566759
ایزی پیسہ / جاز کیش اکاؤنٹ: 03000671962
چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Jamia Ali ul Murtaza
آگے شیئر کریں
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
خانقاہ بہلویہ نقشبندیہ مجددیہ شجاع آباد میں لی گئی پکچر
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
Jamia ALi ul Murtaza ki kanstrection ki picture
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
Ustad e Muhtram Molana Anwar ul Haq ka sath
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
Pic Jamia ALi ul Murtaza
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
دوستوں کے ساتھ کانفرنس میں شرکت
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
جامعہ سیدناعلی المرتضیٰ کی سنگ بنیاد کےموقع پر پکچر حضرت شیخ بہلوی صاحب دامت فیوضہم
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Jamia Ali ul Murtaza
شیخ بہلوی صاحب جامعہ سیدناعلی المرتضیٰ کی سنگ بنیاد رکھتے ہوئے
4 months ago | [YT] | 0
View 1 reply