نیا ہجری سال ہمیں نہ صرف وقت کی تبدیلی کا احساس دلاتا ہے بلکہ ہمیں تاریخ کے اُن سنہرے اور دردناک لمحات کی یاد بھی دلاتا ہے جنہوں نے حق و باطل کا فرق ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔ 🌙
یہ وہی مہینہ ہے جس میں کربلا کا عظیم واقعہ پیش آیا… 🥀 جہاں امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے حق، سچ اور دین کی سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ⚔️
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق کے راستے پر چلنا آسان نہیں ہوتا… مگر سچائی، صبر اور قربانی ہی اصل کامیابی ہے۔ 🤍
نیا ہجری سال ہمیں یہ عہد کرنے کی دعوت دیتا ہے کہ ہم سچ، انصاف اور انسانیت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔ 🌿
یا اللہ! ہمیں امام حسینؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو صبر و استقامت سے بھر دے۔ 🤲✨
💛 آج رات 9 بجے آپ کے لیے ایک اور جذباتی اور دلچسپ قسط ریلیز ہوگی! اس بار کہانی میں: • محبت اور احساسات کے نئے موڑ • تعلقات میں چھپے راز • اور وہ لمحے جو دل کو چھو جائیں…
📖 قسط 19 آج رات 9 بجے یوٹیوب پر پوسٹ ہوگی! پڑھیں، محسوس کریں اور کمنٹ میں بتائیں👇 کس لمحے نے آپ کا دل سب سے زیادہ چھو لیا؟ 💬
"زندگی کی آخری سانس تک آپ مجھے اپنا خیرخواہ پائیں گی منیٰ! زندگی میں کبھی لگے کہ اللہ نہ کرے کہ کوئی درد آپ تک پہنچا ہے، آپ یقین رکھئیے گا عارضی ہے، درد کے پرے اک روشن چمکتا آسمان آپ کے لئیے بانہیں پھیلائے ہوئے ہے، منیٰ احسان کو زندگی میں صرف خوشیاں ملیں گی، منیٰ احسان کو اللہ درد کے مفہوم سے ناآشنا رکھے گا انشاءاللہ! اک دوست کا مخلص ساتھ اور بےلوث دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی چاہے ہم اک ساتھ نہ رہیں، منیٰ احسان کی ہنسی کو کبھی زوال نہیں آئے گا یہ تمثیل شاہ کی آپ کے لئیے دعا ہے۔"اس نے منیٰ کے پیارے سے چہرے کو دیکھتے ہوئے بہت دل سے کہا تھا۔
منیٰ اک لمحہ کو ساکت ہوئی تھی اور وہ کچھ کہتی کہ شہریار اسے بلانے آ گیا تھا، اس کے جاتے ہی چلتی ہوئی سانس رکنے لگی تھی، سارا ضبط بکھرا تھا اور اس کا چہرہ بھیگنے لگا تھا۔
وہ آنسو جو اس شب آنکھوں سے گرے تھے، وہ اتنے خوشبخت اور طویل المیعاد تھے کہ ان میں کبھی کمی ہی نہیں آئی تھی، سالوں سے بہتے آج بھی گالوں پے اتر رہے تھے۔
"منیٰ!" ہر گرتا آنسو فریاد کناں تھا۔ لبوں پے سسکیاں دم توڑ رہی تھیں۔ وہ ریت پے بھر بھری ریت کی مانند ڈھے گیا تھا، گھٹنوں کے بل گرا تھا۔ اس رات وہ سو نہیں سکا تھا، چھوٹی عمر سے اس نے تہجد پڑھنی شروع کی تھی اور نیند اڑی تھی تو تہجد نکل گئی تھی، گیارہ سال کی عمر میں اس نے پہلی تہجد پڑھی تھی، اور پہلی تہجد قضا ہوئی تھی تو اس محبت کے قضا ہونے کے بعد جسے اٹھ کے وہ تہجد میں مانگا کرتا تھا۔
فجر میں اس نے منیٰ کے لئیے سید احسن محسن ہاشمی کو مانگا تھا، پھر سلسلہ کبھی رکا ہی نہیں... وہ آج بھی دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہے تو پہلے منیٰ کی خوشی مانگتا ہے پھر اس کو زندگی اور باقی احساس سے جڑے رشتے محسوس ہونا شروع ہوتے ہیں۔
اس کی کئی تہجدیں قضا ہوئی تھیں، اور قضا ہوتی ہی جا رہی تھیں کہ اسے نیند ہی نہیں آتی تھی اور جس دن منیٰ کا احسن سے نکاح ہوا تھا، اس شب اس نے زندگی میں پہلی دفعہ نیند کی گولی کھائی تھی اور اس کے بعد اس کی کوئی تہجد قضا نہیں ہوئی تھی اور وہ اب تہجد پڑھ کے صرف منیٰ کی سچی خوشی مانگتا تھا اور جب منیٰ کا پہلا مس کیرج ہوا تھا، اس شب اس نے رب سے پہلا شکوہ کیا تھا، اپنی محبت کے نصیب میں آئے ہجر پے صبر کر لینے والے تمثیل نے، اللہ سے شکوہ کیا تھا کیونکہ منیٰ رو رہی تھی، جس منیٰ کے لئیے روز روتا تھا، اس منیٰ کا رونا سن کے اپنے اللہ سے لڑ رہا تھا، شکوے کر رہا تھا کہ کیوں منیٰ کو اس دکھ سے دوچار کیا، رو کے شکوے کر کے تھک گیا تھا اور اس نے منیٰ کے لئیے نیک صالح صحت مند درازی عمر والی اولاد مانگنی شروع کی تھی، ہر تہجد میں وہ منیٰ کی خوشیاں طلب کرتا تھا، اسے کسی نے بتایا نہیں تھا کہ منیٰ امید سے ہے لیکن جب وہ پنڈی سے آئی تھی ، اسے آواز دی تھی اور وہ تھم کے پلٹا تھا تو اس کے حسین سراپے میں سانس لیتے وجود کی آمد کی نوید اس کو مل چکی تھی، دل ٹوٹا تھا لیکن اور چھناکے کی آواز سے اک امید کا ساز بلند ہوا تھا اور اس نے دل میں شکر الحمدللہ کہا تھا اور کمرے میں پہنچ کے اس نے پہلے سجدہ شکر ادا کیا تھا اور درازی عمر مانگی تھی۔
اس کی اپنی سانس گھٹ رہی تھی اور وہ منیٰ اور اس کے بچے کی زندگی مانگ رہا تھا، اور آج منیٰ نے اس سے اس کا وقار مانگ لیا تھا اور اس نے منیٰ کی بھائی کے لئیے محبت دیکھ اپنا وقار داؤ پے لگا دیا تھا۔
شہریار اسے بہت عزیز تھا کیونکہ منیٰ کو وہ عزیز تھا اور شہریار کی خوشی کے لئیے اس نے اپنا نہیں سوچا تھا۔
ہے ہجر درمیاں جاناں قسط 17 کی جھلک۔ سعدیہ عابد
“کہانی کا نیا لمس، جیسے پرانی یاد پر نیا خواب اُتر آیا ہو 🌙
قسط 17 آج رات 8 بجے پوسٹ ہوگی۔
کمنٹس میں اپنی رائے دینا مت بھولیں، آپ کی باتیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں 💖
"خوبصورت مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، اور کالی آنکھوں والے تو کچھ زیادہ ہی مغرور لگتے ہیں۔ کچھ تو بات ہے ان میں تب ہی خان نے انھیں میرے لئیے چنا ہے، شکر خوبصورت ہیں، رنگت بھی اچھی ہے ورنہ مجھ جیسی حسین پٹھانی کے ساتھ بالکل بھی نہ جچتے اور گاؤں میں میرا مذاق بنتا کہ نوری کا خاوند تو سانولا و بدشکل ہے، پٹھان نہیں ہیں لیکن ان کی خوبصورتی پٹھانوں کے مقابلے کی ہے، خان! نے میرے لئیے مخلصی سے فیصلہ لیا ہے۔ اب بس ان کی فیملی مجھے قبول کر لے، ورنہ کتنی بےعزتی ہوگی کہ نوری کو اس کے سسرالیوں نے قبول ہی نہیں کیا۔ یاخدا! میرا بھرم رکھ لینا۔" نورحرم کن اکھیوں سے تمثیل کو دیکھتی، اسے پسندیدگی کی سند دیتی، ازمیر کے فیصلہ پے مطمئن سی اپنے لئیے دعاگو ہوئی تھی اور اسٹئرینگ پے رکھے تمثیل کے گورے ہاتھ کو دیکھ، مسکراتی اپنے حسین ہاتھوں پے نگاہ مرکوز کر گئی تھی۔ ہے ہجر درمیاں جاناں مصنفہ سعدیہ عابد
🎉 Hai Hijar Darmiyan Jana – Episode Alert!
Aaj raat 8 PM par new episode post ho rahi hai! 📖💖 خان aur شاہ جی ki kahani ka agla twist miss na karein!
✨ Don’t miss it – click and watch! Comments mein apni reactions share karna na bhoolen 🫶
Sadia Abid_The Writer Official
💍 Mohabbat, ehsaas aur intezaar… bas ek chhoti si jhalak!
Agar yeh scene pasand aaya hai, to aaj raat 8 baje isi channel par iski Full Episode dekhna mat bhooliye. ❤️
📖 Novel: Hai Hijar Darmiyan Jana
✍️ Writer: Sadia Abid Author
💬 Apni raaye comments mein zaroor batayein aur video pasand aaye to Like, Share aur Subscribe karein.
⏰ Full Episode Today at 8:00 PM
4 days ago | [YT] | 28
View 0 replies
Sadia Abid_The Writer Official
🔥 کیا محبت ہار جائے گی… یا قسمت بازی پلٹ دے گی؟
💥 گن پوائنٹ پر ہونے والا نکاح…
💔 دل کسی اور کے نام…
🤝 اور ایک دوست… جو اپنی ہی منگنی کا نکاح اپنے ہاتھوں سے کروا رہا ہے!
آخر اس قربانی کے پیچھے راز کیا ہے؟
کون اپنی محبت کھوئے گا؟
اور نکاح کے بعد کس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل جائے گی؟
جاننے کے لیے پڑھیے “ہے ہجر درمیان جاناں” کی نئی آنے والی قسط۔
⚠️ یہ قسط جذبات، سسپنس اور غیر متوقع موڑ سے بھرپور ہے۔
اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔✨
#HaiHijrDarmiyanJana
#SadiaAbid
#UrduNovel
#NovelSeries
#PakistaniFiction
#UrduFiction
#NovelAddict
#ReadingCommunity
#Suspense
#Thriller
#LoveTriangle
#ForcedMarriage
#StoryContinues
#FictionLovers
6 days ago | [YT] | 21
View 2 replies
Sadia Abid_The Writer Official
📖 Readers from around the world — I’d love to hear your thoughts! 🌍🤍
الحمدللہ، آپ نے قسط 22 پڑھ/سن لی ہوگی۔
اب بتائیے، یہ قسط آپ کو کیسی لگی؟
✨ سب سے زیادہ کون سا منظر آپ کے دل کو چھو گیا؟
✨ کس کردار نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا؟
✨ آگے کی کہانی سے آپ کی کیا توقعات ہیں؟
اپنا مخلصانہ فیڈبیک کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ آپ کی ہر رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ 🤍
Epi 22 Link 👇
https://youtu.be/f3HSqiCIO_4?si=mZCh9...
#UrduNovel #UrduStories #NovelLovers #UrduLiterature #BookTube #Audiobook #StoryTime #Pakistan #Readers #WritingCommunity #SadiaAbid #HaiHijrDarmiyanJanaan #Episode22 #Feedback #CommentBelow
1 week ago (edited) | [YT] | 14
View 3 replies
Sadia Abid_The Writer Official
السلام علیکم پیارے قارئین!
🌹 ناول “ہے ہجر درمیاں جاناں” کی قسط 22 آج رات 8:00 بجے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی جائے گی۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ وقت پر ویڈیو دیکھیں، اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں اور چینل کو سپورٹ کرنے کے لیے ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
✨ ملتے ہیں رات 8 بجے نئی قسط کے ساتھ۔
سعدیہ عابد دی رائٹر آفیشل چینل
#ہے_ہجر_درمیاں_جاناں #SadiaAbid #UrduNovel
#Episode22 #Teaser
#AudioBook #NewEpisode
2 weeks ago | [YT] | 13
View 0 replies
Sadia Abid_The Writer Official
✨ اسلامی سالِ نو اور یادِ کربلا ✨
نیا ہجری سال ہمیں نہ صرف وقت کی تبدیلی کا احساس دلاتا ہے بلکہ ہمیں تاریخ کے اُن سنہرے اور دردناک لمحات کی یاد بھی دلاتا ہے جنہوں نے حق و باطل کا فرق ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔ 🌙
یہ وہی مہینہ ہے جس میں کربلا کا عظیم واقعہ پیش آیا… 🥀
جہاں امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے حق، سچ اور دین کی سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ⚔️
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ
حق کے راستے پر چلنا آسان نہیں ہوتا…
مگر سچائی، صبر اور قربانی ہی اصل کامیابی ہے۔ 🤍
نیا ہجری سال ہمیں یہ عہد کرنے کی دعوت دیتا ہے کہ ہم سچ، انصاف اور انسانیت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔ 🌿
یا اللہ! ہمیں امام حسینؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو صبر و استقامت سے بھر دے۔ 🤲✨
تمام امتِ مسلمہ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ 🌙💫
— Sadia Abid ✍️
#HijriNewYear #Karbala #IslamicHistory #ImamHussain #NewYear 🤍
#SadiaAbidWrites
#SadiaAbidOfficial
#SadiaAbidNovels
#SadiaAbidReaders
#SadiaAbidStories
#SadiaAbidAuthor
3 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sadia Abid_The Writer Official
🌙 قسط 20 آج رات 8 بجے!
دلوں کی دھڑکنیں تیز ہونے والی ہیں…
جذبات کی شدت اپنے عروج پر ہوگی…
کچھ سوالوں کے جواب ملیں گے،
اور کچھ نئے راز آپ کو بے چین کر دیں گے!
کیا اس بار قربت جیتے گی یا انا؟
کیا دل کی بات لبوں تک آ پائے گی؟
جاننے کے لیے تیار رہیے —
قسط 20 آج ٹھیک رات 8 بجے یوٹیوب پر پوسٹ ہوگی۔ ⏰
مزید رومانوی شارٹس اور اپڈیٹس کے لیے میرا چینل ضرور وزٹ کریں:
👉 Lafz by Sadia Abid
لائک ❤️ کمنٹ 💬 اور شیئر کرنا مت بھولیے گا۔
آپ کا فیڈبیک ہی میری طاقت ہے ✍️✨
#قسط20 #اردو_ناول #رومانوی_کہانی #ComingSoon #Episode20
4 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
Sadia Abid_The Writer Official
✨ Episode 19 is coming tonight! ✨
💛 آج رات 9 بجے آپ کے لیے ایک اور جذباتی اور دلچسپ قسط ریلیز ہوگی!
اس بار کہانی میں:
• محبت اور احساسات کے نئے موڑ
• تعلقات میں چھپے راز
• اور وہ لمحے جو دل کو چھو جائیں…
📖 قسط 19 آج رات 9 بجے یوٹیوب پر پوسٹ ہوگی!
پڑھیں، محسوس کریں اور کمنٹ میں بتائیں👇
کس لمحے نے آپ کا دل سب سے زیادہ چھو لیا؟ 💬
#HaiHijarDarmiyanJana #SadiaAbid #Episode19 #UrduStory #EmotionalJourney #LoveAndDrama #NewEpisode #StoryUpdate
6 months ago | [YT] | 23
View 0 replies
Sadia Abid_The Writer Official
"زندگی کی آخری سانس تک آپ مجھے اپنا خیرخواہ پائیں گی منیٰ! زندگی میں کبھی لگے کہ اللہ نہ کرے کہ کوئی درد آپ تک پہنچا ہے، آپ یقین رکھئیے گا عارضی ہے، درد کے پرے اک روشن چمکتا آسمان آپ کے لئیے بانہیں پھیلائے ہوئے ہے، منیٰ احسان کو زندگی میں صرف خوشیاں ملیں گی، منیٰ احسان کو اللہ درد کے مفہوم سے ناآشنا رکھے گا انشاءاللہ! اک دوست کا مخلص ساتھ اور بےلوث دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی چاہے ہم اک ساتھ نہ رہیں، منیٰ احسان کی ہنسی کو کبھی زوال نہیں آئے گا یہ تمثیل شاہ کی آپ کے لئیے دعا ہے۔"اس نے منیٰ کے پیارے سے چہرے کو دیکھتے ہوئے بہت دل سے کہا تھا۔
منیٰ اک لمحہ کو ساکت ہوئی تھی اور وہ کچھ کہتی کہ شہریار اسے بلانے آ گیا تھا، اس کے جاتے ہی چلتی ہوئی سانس رکنے لگی تھی، سارا ضبط بکھرا تھا اور اس کا چہرہ بھیگنے لگا تھا۔
وہ آنسو جو اس شب آنکھوں سے گرے تھے، وہ اتنے خوشبخت اور طویل المیعاد تھے کہ ان میں کبھی کمی ہی نہیں آئی تھی، سالوں سے بہتے آج بھی گالوں پے اتر رہے تھے۔
"منیٰ!" ہر گرتا آنسو فریاد کناں تھا۔
لبوں پے سسکیاں دم توڑ رہی تھیں۔
وہ ریت پے بھر بھری ریت کی مانند ڈھے گیا تھا، گھٹنوں کے بل گرا تھا۔
اس رات وہ سو نہیں سکا تھا، چھوٹی عمر سے اس نے تہجد پڑھنی شروع کی تھی اور نیند اڑی تھی تو تہجد نکل گئی تھی، گیارہ سال کی عمر میں اس نے پہلی تہجد پڑھی تھی، اور پہلی تہجد قضا ہوئی تھی تو اس محبت کے قضا ہونے کے بعد جسے اٹھ کے وہ تہجد میں مانگا کرتا تھا۔
فجر میں اس نے منیٰ کے لئیے سید احسن محسن ہاشمی کو مانگا تھا، پھر سلسلہ کبھی رکا ہی نہیں... وہ آج بھی دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہے تو پہلے منیٰ کی خوشی مانگتا ہے پھر اس کو زندگی اور باقی احساس سے جڑے رشتے محسوس ہونا شروع ہوتے ہیں۔
اس کی کئی تہجدیں قضا ہوئی تھیں، اور قضا ہوتی ہی جا رہی تھیں کہ اسے نیند ہی نہیں آتی تھی اور جس دن منیٰ کا احسن سے نکاح ہوا تھا، اس شب اس نے زندگی میں پہلی دفعہ نیند کی گولی کھائی تھی اور اس کے بعد اس کی کوئی تہجد قضا نہیں ہوئی تھی اور وہ اب تہجد پڑھ کے صرف منیٰ کی سچی خوشی مانگتا تھا اور جب منیٰ کا پہلا مس کیرج ہوا تھا، اس شب اس نے رب سے پہلا شکوہ کیا تھا، اپنی محبت کے نصیب میں آئے ہجر پے صبر کر لینے والے تمثیل نے، اللہ سے شکوہ کیا تھا کیونکہ منیٰ رو رہی تھی، جس منیٰ کے لئیے روز روتا تھا، اس منیٰ کا رونا سن کے اپنے اللہ سے لڑ رہا تھا، شکوے کر رہا تھا کہ کیوں منیٰ کو اس دکھ سے دوچار کیا، رو کے شکوے کر کے تھک گیا تھا اور اس نے منیٰ کے لئیے نیک صالح صحت مند درازی عمر والی اولاد مانگنی شروع کی تھی، ہر تہجد میں وہ منیٰ کی خوشیاں طلب کرتا تھا، اسے کسی نے بتایا نہیں تھا کہ منیٰ امید سے ہے لیکن جب وہ پنڈی سے آئی تھی ، اسے آواز دی تھی اور وہ تھم کے پلٹا تھا تو اس کے حسین سراپے میں سانس لیتے وجود کی آمد کی نوید اس کو مل چکی تھی، دل ٹوٹا تھا لیکن اور چھناکے کی آواز سے اک امید کا ساز بلند ہوا تھا اور اس نے دل میں شکر الحمدللہ کہا تھا اور کمرے میں پہنچ کے اس نے پہلے سجدہ شکر ادا کیا تھا اور درازی عمر مانگی تھی۔
اس کی اپنی سانس گھٹ رہی تھی اور وہ منیٰ اور اس کے بچے کی زندگی مانگ رہا تھا، اور آج منیٰ نے اس سے اس کا وقار مانگ لیا تھا اور اس نے منیٰ کی بھائی کے لئیے محبت دیکھ اپنا وقار داؤ پے لگا دیا تھا۔
شہریار اسے بہت عزیز تھا کیونکہ منیٰ کو وہ عزیز تھا اور شہریار کی خوشی کے لئیے اس نے اپنا نہیں سوچا تھا۔
ہے ہجر درمیاں جاناں
قسط 17 کی جھلک۔
سعدیہ عابد
“کہانی کا نیا لمس، جیسے پرانی یاد پر نیا خواب اُتر آیا ہو 🌙
قسط 17 آج رات 8 بجے پوسٹ ہوگی۔
کمنٹس میں اپنی رائے دینا مت بھولیں، آپ کی باتیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں 💖
#SadiaAbid #haihijardarmiyanjana #UrduNovel #OnlineNovel #RomanticStory #UrduStories #StoryLovers
#ReadersCommunity #BookLovers #NovelReaders #ReadersFamily #StoryAddict
#NewEpisode #StayTuned #StoryTime #ReadersSupport #NovelUpdate
#UrduRomance #LoveStory #EmotionalStory #PakistaniWriters #NovelAddict
7 months ago | [YT] | 23
View 1 reply
Sadia Abid_The Writer Official
"اندھیرا کر دو چار سُو اور دھڑکنوں کو کہہ دو تخلیہ!۔"
رقص و سرور کی کیسی محفلیں سجتی ہیں، تُو دیکھ لے، تو شاید تُو زندہ ہی حلال ہوجائے۔"
استغفرللہ۔
"شراب و شباب کی محفل کا لیول ہی الگ ہوتا ہے۔ تُو آنا شین لالہ کی شادی پر تب تجھے بھی نظارے کرواؤں گا۔"
تیری محبوبہ، تجھے مشکل میں پھنسا کے، کیا واپس چلی گئی ہے؟"
ہے ہجر درمیاں جاناں
سعدیہ عابد
قسط 15 اسنیک پیک۔
🎬 Big Update, Readers!
انتظار ختم ہونے کو ہے 💫
قسط 15 آج رات 8 بجے یوٹیوب پر پوسٹ ہوگی! 🔥
دل تھام لیجیے، جذبات، سرپرائزز اور وہ لمحے…
جن کا سب کو انتظار تھا ❤️🔥
#Episode15 #Tonight8PM #HaiHijrDarmiyanJanan #SaadiaAbid #UrduNovel #ReadersLove #NewEpisode #StayTuned
8 months ago | [YT] | 14
View 2 replies
Sadia Abid_The Writer Official
"خوبصورت مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، اور کالی آنکھوں والے تو کچھ زیادہ ہی مغرور لگتے ہیں۔ کچھ تو بات ہے ان میں تب ہی خان نے انھیں میرے لئیے چنا ہے، شکر خوبصورت ہیں، رنگت بھی اچھی ہے ورنہ مجھ جیسی حسین پٹھانی کے ساتھ بالکل بھی نہ جچتے اور گاؤں میں میرا مذاق بنتا کہ نوری کا خاوند تو سانولا و بدشکل ہے، پٹھان نہیں ہیں لیکن ان کی خوبصورتی پٹھانوں کے مقابلے کی ہے، خان! نے میرے لئیے مخلصی سے فیصلہ لیا ہے۔ اب بس ان کی فیملی مجھے قبول کر لے، ورنہ کتنی بےعزتی ہوگی کہ نوری کو اس کے سسرالیوں نے قبول ہی نہیں کیا۔ یاخدا! میرا بھرم رکھ لینا۔"
نورحرم کن اکھیوں سے تمثیل کو دیکھتی، اسے پسندیدگی کی سند دیتی، ازمیر کے فیصلہ پے مطمئن سی اپنے لئیے دعاگو ہوئی تھی اور اسٹئرینگ پے رکھے تمثیل کے گورے ہاتھ کو دیکھ، مسکراتی اپنے حسین ہاتھوں پے نگاہ مرکوز کر گئی تھی۔
ہے ہجر درمیاں جاناں
مصنفہ سعدیہ عابد
🎉 Hai Hijar Darmiyan Jana – Episode Alert!
Aaj raat 8 PM par new episode post ho rahi hai! 📖💖
خان aur شاہ جی ki kahani ka agla twist miss na karein!
✨ Don’t miss it – click and watch!
Comments mein apni reactions share karna na bhoolen 🫶
#HaiHijarDarmiyanJana
#ShaRam #RomanticNovel
#Episode13 #NewEpisode #ReadersLove #RomanticFiction
8 months ago | [YT] | 18
View 7 replies
Load more