This channel is all about Islam. To Understand the Importance of Sahi-Ul-Aqeeda (True Belief System) in Islam.

Islam is the Religion for all universe. Aqeeda-E-Haq try to bring the awareness of true Islam. We upload videos regarding teachings of Islam and basic fundamentals of Islam.

It is requested to all beloved brothers & sisters to SUBSCRIBE our YouTube Channel to get regular informative videos. To stay update Like our Facebook page.

Like, Subscribe & Share with your friends. Sharing is caring - Jazak Allah O Khair


Aqeeda E Haq

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو 🎉✨
الحمدللہ! آج ہمارے یوٹیوب چینل Aqeeda E Haq کے 30,000 سبسکرائبرز مکمل ہوگئے ہیں۔
یہ سب آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں حق بات پھیلانے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

#30k #Subscribe #aqeedaehaq #milestone #inshallah #islamic

4 months ago | [YT] | 15

Aqeeda E Haq

*اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ

#Chandraat

1 year ago | [YT] | 3

Aqeeda E Haq

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شعبان المعظم کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔

#ShabanMubarak #Shaban #aqeedaehaq

1 year ago | [YT] | 26

Aqeeda E Haq

💚 شَبِ مِعراجُ النّبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤️


#shabemeraj #27shab #aqeedaehaq

1 year ago | [YT] | 37

Aqeeda E Haq

ہمارے بہترین دوست، ساتھی،ہمدرد مخلص، محترم المقام، جنم دن مبارک ہو ❤

بے لوث اور بے غرض فقط اللہ کی رضا کی خاطر دین کی خدمت کرنے والے, ہمارے سلمان ستار بھائی جو اپنے کام میں جتنے بڑے ہیں اپنے آپ میں اتنے ہی سادا اور منکسر المزاج مستی والے بھی ہیں، ہمہ وقت لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل رہتے ہیں ۔

سلمان بھائی کو جنم دن بھت بھت مبارک ہو ❤️😘💐
اللہ پاک ایمان کی سلامتی کے ساتھ عافیت والی طویل زندگی نصیب فرمائے آمین بِجَاہِ مُحمّد خَاتَمُ النَّبِیِّیْنﷺ
#Salmansattarqadri
‪@salmansattarqadriofficialc9042‬

1 year ago | [YT] | 6

Aqeeda E Haq

آج حاجی عمران عطاری صاحب سے ملاقات ہوئی ❤️💚

نفیس انسان محبت کرنے والے

#Hajiimranattari #Dawateislami #Karachi #Islam #Deen #deenkidawat #madnichannel

1 year ago | [YT] | 40

Aqeeda E Haq

ٹیچر ڈے کے موقع پر میں دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمّد صلی اللہُ عَلیہ وآلہٖ وَســلّم کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی بدولت انسانیت کو عروج ملا ___💓💖💝🌹🥀

🌸صلی اللّٰہُ علیہ وآلہٖ وَســلّم🌸

1 year ago | [YT] | 35

Aqeeda E Haq

ہم اہلسنت کاعقیدہ یہی ہے

1 year ago | [YT] | 23

Aqeeda E Haq

پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے
آمین یارب العالمین

2 years ago | [YT] | 20

Aqeeda E Haq

جمعہ کریم ❤️

2 years ago | [YT] | 22