صرف پانچ سولر پلیٹس پر چلنے والا سبمرسیبل پمپ! ایسے علاقے جہاں پانی کا لیول پچاس سے ساٹھ فٹ پر ہے اور بجلی کی سہولت میسر نہیں وہاں یہ 1500 واٹ کا پمپ دو انچ کی ڈلیوری کے ساتھ بہترین پریشر کے ساتھ پانی دے گا؛ اگر آپ کے پاس واپڈ کی سہولت بھی موجود ہے تو یہ بجلی پر بھی چلے گا کیونکہ یہ الکرم پمپس کی جدید ٹیکنالوجی کا اے سی ڈی سی پمپ ہے جو کہ سولر اور واپڈ دونوں پر بہترین کام کرتا ہے! #energysavingpumps#solarenergy#BLDC#Alkarampumps#yalmaazimtiaz
پنجاب کے گاؤں کا کھوجی ! ایک وقت تھا جب پنجاب کے دیہات میں اگر کہیں چوری ہو جاتی تو سب سے پہلے پولیس کو نہیں، بلکہ کھوجی کو بلایا جاتا تھا۔ کھوجی کوئی عام آدمی نہیں ہوتا تھا، بلکہ ایسا شخص جسے زمین پر پڑے قدموں کے نشان، ٹوٹی ہوئی گھاس، مٹی کی کیفیت اور راستوں کی پہچان کا غیر معمولی تجربہ ہوتا تھا۔ وہ چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر میلوں دور تک اس کا پیچھا کرتا۔ کھیت، نہریں، پگڈنڈیاں اور ویران راستے اس کے لیے کسی کھلی کتاب کی مانند ہوتے۔ لوگ حیران رہ جاتے کہ وہ صرف نشانات دیکھ کر بتا دیتا کہ کتنے افراد تھے، کس طرف گئے اور کہاں تک پہنچے۔ اس دور میں کھوجی دیہاتی معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اس کی مہارت صرف تجربے، مشاہدے اور فطری ذہانت پر مبنی ہوتی تھی، نہ کہ جدید آلات پر۔ کھوجی چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر یہ اندازہ لگا لیتا کہ چور کا قد اور وزن کتنا ہے چور کی جنس کا اندازہ لگانے میں بھی کھوجی مہارت رکھتے ہیں آج جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمرے اور فرانزک تحقیقات نے اس کردار کی جگہ لے لی ہے، لیکن پنجاب کی دیہی ثقافت میں کھوجی کی یاد آج بھی ایک دلچسپ روایت کے طور پر زندہ ہے۔ کیا آپ کے گاؤں میں بھی کوئی مشہور کھوجی ہوتا تھا؟ اگر ہاں، تو اس کا کوئی دلچسپ واقعہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! امتیاز وٹو
پنجاب کی خوبصورت دیہی روایات! کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ پنجاب کے بعض دیہات میں جب گھر میں بیٹا پیدا ہوتا ہے تو دروازے پر نیم یا شریں کے پتے اور سرخ مرچیں لٹکا دی جاتی ہیں؟
یہ صدیوں پرانی ایک ثقافتی روایت ہے جو خوشی، نیک تمناؤں اور نومولود کی حفاظت کے عوامی عقائد سے جڑی ہوئی ہے۔ بزرگوں کے نزدیک یہ دروازے پر ایک علامت بھی ہوتی تھی کہ گھر میں نئی خوشی آئی ہے۔
وقت کے ساتھ بہت سی روایات بدل گئی ہیں، لیکن ایسی ثقافتی نشانیاں آج بھی ہمارے دیہی معاشرے کی تاریخ، رسم و رواج اور بزرگوں کی یادوں کو زندہ رکھتی ہیں۔
وہ عظیم منصوبہ جس نے دریائے ستلج کے پانی کو لاکھوں ایکڑ بنجر زمین تک پہنچایا، سہراؤں کو آباد کیا، کھیتوں کو زندگی بخشی اور پنجاب کی زرعی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوا؛ سلیمانکی ہیڈورکس نے اپنی کامیاب خدمات کے 100 سال مکمل کر لیے!ستلج ویلی پراجیکٹ کا ایک شاندار منصوبہ تھا! "A tribute to the vision, dedication, and hard work of the engineers, workers, and farmers whose efforts transformed Punjab and continue to nourish generations " Imtiaz Wattoo #yalmaazimtiaz#sulemankideadworks#sutlej#SVP#Sutlejvalleyproject
YALMAAZ IMTIAZ
اگر آپ گھر میں موجود واٹر پمپ کے زیادہ بجلی کے بل سے پریشان ہیں، تو الکرم پمپس کا سبمرسیبل پمپ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✅ کم بجلی کی کھپت
✅ طاقتور واٹر پریشر
✅ پائیدار کارکردگی
✅ گھریلو استعمال کے لیے بہترین حل
اپنے بجلی کے اخراجات کم کریں اور بہترین پانی کے پریشر کا لطف اٹھائیں۔
#yalmaazimtiaz #alkarampumps #submersible #energysaving
13 hours ago | [YT] | 4
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
Wah
1 day ago | [YT] | 7
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
صرف پانچ سولر پلیٹس پر چلنے والا سبمرسیبل پمپ! ایسے علاقے جہاں پانی کا لیول پچاس سے ساٹھ فٹ پر ہے اور بجلی کی سہولت میسر نہیں وہاں یہ 1500 واٹ کا پمپ دو انچ کی ڈلیوری کے ساتھ بہترین پریشر کے ساتھ پانی دے گا؛ اگر آپ کے پاس واپڈ کی سہولت بھی موجود ہے تو یہ بجلی پر بھی چلے گا کیونکہ یہ الکرم پمپس کی جدید ٹیکنالوجی کا اے سی ڈی سی پمپ ہے جو کہ سولر اور واپڈ دونوں پر بہترین کام کرتا ہے!
#energysavingpumps #solarenergy #BLDC #Alkarampumps #yalmaazimtiaz
2 weeks ago (edited) | [YT] | 20
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
صرف پانچ سولر پلیٹس پر چلنے والا بی ایل ڈی سی سبمرسیبل پمپ
2 weeks ago | [YT] | 7
View 1 reply
YALMAAZ IMTIAZ
پنجاب کے گاؤں کا کھوجی !
ایک وقت تھا جب پنجاب کے دیہات میں اگر کہیں چوری ہو جاتی تو سب سے پہلے پولیس کو نہیں، بلکہ کھوجی کو بلایا جاتا تھا۔ کھوجی کوئی عام آدمی نہیں ہوتا تھا، بلکہ ایسا شخص جسے زمین پر پڑے قدموں کے نشان، ٹوٹی ہوئی گھاس، مٹی کی کیفیت اور راستوں کی پہچان کا غیر معمولی تجربہ ہوتا تھا۔
وہ چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر میلوں دور تک اس کا پیچھا کرتا۔ کھیت، نہریں، پگڈنڈیاں اور ویران راستے اس کے لیے کسی کھلی کتاب کی مانند ہوتے۔ لوگ حیران رہ جاتے کہ وہ صرف نشانات دیکھ کر بتا دیتا کہ کتنے افراد تھے، کس طرف گئے اور کہاں تک پہنچے۔
اس دور میں کھوجی دیہاتی معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اس کی مہارت صرف تجربے، مشاہدے اور فطری ذہانت پر مبنی ہوتی تھی، نہ کہ جدید آلات پر۔ کھوجی چور کے قدموں کے نشانات دیکھ کر یہ اندازہ لگا لیتا کہ چور کا قد اور وزن کتنا ہے چور کی جنس کا اندازہ لگانے میں بھی کھوجی مہارت رکھتے ہیں
آج جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمرے اور فرانزک تحقیقات نے اس کردار کی جگہ لے لی ہے، لیکن پنجاب کی دیہی ثقافت میں کھوجی کی یاد آج بھی ایک دلچسپ روایت کے طور پر زندہ ہے۔
کیا آپ کے گاؤں میں بھی کوئی مشہور کھوجی ہوتا تھا؟ اگر ہاں، تو اس کا کوئی دلچسپ واقعہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! امتیاز وٹو
3 weeks ago | [YT] | 7
View 2 replies
YALMAAZ IMTIAZ
پنجاب کی خوبصورت دیہی روایات!
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ پنجاب کے بعض دیہات میں جب گھر میں بیٹا پیدا ہوتا ہے تو دروازے پر نیم یا شریں کے پتے اور سرخ مرچیں لٹکا دی جاتی ہیں؟
یہ صدیوں پرانی ایک ثقافتی روایت ہے جو خوشی، نیک تمناؤں اور نومولود کی حفاظت کے عوامی عقائد سے جڑی ہوئی ہے۔ بزرگوں کے نزدیک یہ دروازے پر ایک علامت بھی ہوتی تھی کہ گھر میں نئی خوشی آئی ہے۔
وقت کے ساتھ بہت سی روایات بدل گئی ہیں، لیکن ایسی ثقافتی نشانیاں آج بھی ہمارے دیہی معاشرے کی تاریخ، رسم و رواج اور بزرگوں کی یادوں کو زندہ رکھتی ہیں۔
آپ کے علاقے میں نومولود بچے کی پیدائش پر کون سی روایات یا رسمیں ادا کی جاتی ہیں؟ اپنے تجربات کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
#PunjabCulture #yalmaazimtiaz #PunjabiTraditions #VillageLife #PunjabHeritage #دیہی_ثقافت #پنجاب_کی_روایات
3 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
“سلیمانکی ہیڈورکس — ایک صدی کی خدمت”
وہ عظیم منصوبہ جس نے دریائے ستلج کے پانی کو لاکھوں ایکڑ بنجر زمین تک پہنچایا، سہراؤں کو آباد کیا، کھیتوں کو زندگی بخشی اور پنجاب کی زرعی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوا؛ سلیمانکی ہیڈورکس نے اپنی کامیاب خدمات کے 100 سال مکمل کر لیے!ستلج ویلی پراجیکٹ کا ایک شاندار منصوبہ تھا!
"A tribute to the vision, dedication, and hard work of the engineers, workers, and farmers whose efforts transformed Punjab and continue to nourish generations " Imtiaz Wattoo
#yalmaazimtiaz #sulemankideadworks #sutlej #SVP #Sutlejvalleyproject
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
وقت میں وسعت کی دعا!
1 month ago | [YT] | 22
View 0 replies
YALMAAZ IMTIAZ
آپ کے علاقے میں تھریشر کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟
3 months ago | [YT] | 62
View 4 replies
YALMAAZ IMTIAZ
سمجھدار لوگ!
3 months ago | [YT] | 23
View 1 reply
Load more