Hi I am Saleem Akhtar۔
The aim of this channel is to highlight the social and political issues of our society with a touch of humor in it. The videos are not directed towards any specific cast or culture but are only intended for revealing the true face of the society.

Disclaimer: All videos are meant for informing and entertainment only with a touch of wit. So sit back and enjoy.


Saleem Speaks

"اور یہ بھی بعید نہیں کہ کل یہی نواسے اور پوتے اس ملک و قوم کی قیادت کریں۔"

2 weeks ago | [YT] | 314

Saleem Speaks

تکبر کا سر جب بھی جھکتا ہے، تو تاریخ اسے عبرت کا نشان بنا دیتی ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 257

Saleem Speaks

اس نچلے درجے کے پٹواری کی یہ لفاظی دراصل اس کی اپنی پستی اور مفاد پرستی کا اعتراف ہے۔ اسے یقین ہے کہ اپنے لیڈر کی اندھی تقلید اور چاپلوسی کے ذریعے، یہ پارٹی کے اندر اپنے لیے کوئی 'سیاسی ہڈی' یا عہدے کی بھیک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔😂

1 month ago | [YT] | 271

Saleem Speaks

🤣🤣

1 month ago | [YT] | 299

Saleem Speaks

وقت کے شاہ اپنے اس سابق خدمت گزار کے لیے کوئی ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیں تو کم از کم احسان فراموشی کا شائبہ باقی نہ رہے۔🤣

1 month ago | [YT] | 198

Saleem Speaks

“تمام اہلِ وطن اور خاص طور پر پردیسی بھائیوں کو عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ ❤️”

1 month ago | [YT] | 307

Saleem Speaks

اور قوم کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا !

4 months ago | [YT] | 53

Saleem Speaks

یہ جتنی بھی مشکلیں ہیں یہ ہمارے اپنے تن آسانی کے بطن سے پیدا ہوئی ہیں

9 months ago | [YT] | 65

Saleem Speaks

اسے کہتے ہیں کسی کی پگڑی اُتارتے ہوئے اپنی لنگوٹی اُتروا بیٹھنا 😁

11 months ago | [YT] | 78

Saleem Speaks

اللہ رب العزت وطن عزیز کو اندرونی لٹیروں اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے ایسا امن کا گہوارہ بنا دے جہاں سب کی جان و مال عزت محفوظ ہو جہاں سب کو کم از کم اتنی آزادی ملے کے ان کا بچہ بغیر دوا کے تڑپتے ہوئے مرنے نہ پائے جوان روٹی کی تلاش میں غیر ملکی سمندروں میں ڈوبیں نہ بزرگ اٹے چینی کی لائنوں میں جان کی بازی نہ ہار دیں جہاں ظلم وجبراوربربریت کے خلاف آواز اٹھانے کی آزادی ہو۔۔۔پاکستان زندہ باد ❤️

11 months ago | [YT] | 116