Mola Ke Hubdaron ko Dar-E-Murtaza ke ek Adna se Sug ka Ya Ali Madad.


Furqan Haideri

🔴PROMO ALERT🔴

انیس سے پہلے کے فراموش شدہ مرثیہ نگاروں کو جانیے، انیس و دبیر کے بے مثال ادبی کمالات کو سمجھیے، اور جدید دور میں مرثیے کو درپیش چیلنجز اور اس کے مستقبل پر غور کیجیے۔
سات سو برس کا مرثیہ

پرومو انشاءاللہ العزیز کل ریلیز ہو جائے گا
اس محرم صرف لقیاطیس پر

3 weeks ago | [YT] | 79

Furqan Haideri

ایک اور کام پورا ہوا
گو کے اسے پہلے کر لینا چاہیے تھا مگر دیر اید درست اید

1 month ago | [YT] | 57

Furqan Haideri

اج عید کے موقع پر ایک اور تحفہ سامعین کی خدمت میں
تسی گریٹ ہو تحفہ قبول کرو
😀
سب علی والوں کو غدیر مبارک

1 month ago | [YT] | 62

Furqan Haideri

سندھ کا بوترابی کون؟؟

علامہ پروفیسر عبدالحکیم بوترابی ال اللہ مقامہ کی حیات پر ایک مختصر مگر جامع گفتگو

پرومو انشاءاللہ العزیز کل اپلوڈ ہوگا

صرف لقیاطیس پر

1 month ago | [YT] | 89

Furqan Haideri

A must watch for all parents and would be parents.
A must watch for all teachers for all ages.
DO NOT LET THIS WAKE UP CALL GO BY

Guest : Professor Allama Shah Imran Alvi
Host : Furqan Haideri

Uploading this Wednesday

ONLY ON LIQIATEES

3 months ago | [YT] | 27

Furqan Haideri

کیا ہم دور حاضر میں اپنی اولاد کی تربیت میں کوئی غلطی تو نہیں کر رہے؟
کیا ہمارے سکول وہ تعلیم دے رہے ہیں جو ہماری اولادوں کا حق ہے؟
بر صغیر کی سوسائٹی میں تعلیم و تربیت کے کیا مسائل
ہیں؟

علامہ شاہ عمران علوی پاکستان کے معروف عالم دین اور مناظر علامہ قاضی سعید الرحمن کے فرزند ارجمند ہیں۔
ایک ایسے عالم دین جنہوں نے معاشرے کے تقاضوں کو توڑ خود کے لیے ایک نئی راہ نکالی
ایک بڑے عالم کا عالم بیٹا خود کو منبر کے لیے وقف کرنے کے بجائے تعلیم کے لیے وقف کر دیتا ہے
The Nation کے نام سے اسکول کی بنیاد رکھتا ہے اور پھر اس میں فزکس پڑھاتا ہے

اپنی زندگی میں میں بہت کم ایسے افراد سے ملا ہوں جنہوں نے مجھے بہت متاثر کیا ہے اور جن سے گفتگو کرنا جن کی صحبت میں وقت گزارنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے شاہ عمران بھائی بھی ان میں ایک ہیں
یہ یقینا ہم سب کے لیے ایک انسپیریشن ہیں

یہ پاڈکاسٹ ہم سب کے لیے بہت ضروری ہے اور یہ موضوع جو کہ بہت وسیع ہے اس کی پہلی نشست کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔
یہ موضوع بالخصوص میرے اپنے دل کی بھی بہت قریب ہے

اسے لازم سنیے گا جب بھی ائے

3 months ago | [YT] | 58

Furqan Haideri

علامہ عمران مظاہری کے ساتھ دو گھنٹے جدید ممبر پر گفتگو
بہت نقات رہ گئے بہت گفتگو اور بھی ہو سکتی تھی مگر مجھے بہت بھوک لگ گئی تھی اور سحری کا وقت ہو گیا تھا
خیر جتنی گفتگو بھی ہوئی اپ حضرات کو بہت پسند ائے گی

3 months ago | [YT] | 77

Furqan Haideri

Surpriiiiiiiiiiiiiiiise
🎁🎁🎁🎁🎁🎁

4 months ago | [YT] | 174

Furqan Haideri

اس پاڈکاسٹ کا مقصد خالصتا عزت ماب جناب حشمت رضا بہلول کی کلام سننا تھا
اس میں کچھ ہی بات ان کے کلاموں کے منفرد انداز کے متعلق ہوئی ہے مگر زیادہ تر حصہ کلام سننے اور کلاموں پر بات کرنے پر ہے
میری کوشش ہے کہ مختلف شعراء کو بلا کر صرف سوال و جواب تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ ان کے کلاموں کو بھی سنا جائے اور اس سے مستفید ہو جائے تو یہ اس کی پہلی کڑی ہے

4 months ago | [YT] | 98

Furqan Haideri

شعبان کی اخری ری ایکشن ویڈیو

کامیابی کا پہلا زینہ اپنی اولاد کو معرفت امام زمانہ منتقل کرنا ہے
اس سلسلے میں اس سے زیادہ خوبصورت منقبت میں نے اس سال نہیں سنی۔

کلام ہو امام ابن امام ہم غلام ابن غلام
منقبت خواں سید رضا عباس زیدی
شاعر عارف صاحب

انشاء اللہ ہفتے کی شام اپ لوڈ کی جائے گی
صرف لقیاطیس پر

4 months ago | [YT] | 70