I would like to extend a warm invitation to you to join my YouTube channel. Join me and let's create a thriving community once again.

✪☞Dear Sir Faisal is an emotion that has started after looking into the eyes of those who want to gather knowledge kept in books, but cannot learn them due to lack of money or any other reason, My aim is to take the study to every home who understand that the study was not made for them.☜✪

A journey has started, let's go together. Today they hold hands, who are afraid of books. He is also sharing his experience, wisdom and knowledge that will be helpful for all of those who want to know about this topic.

✪𝘼 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙞𝙨 𝙗𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙝𝙖𝙣 𝙖 𝙝𝙪𝙣𝙙𝙧𝙚𝙙 𝙗𝙖𝙙 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨, 𝙗𝙪𝙩 𝙤𝙣𝙚 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙 𝙞𝙨 𝙗𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙝𝙖𝙣 𝙖 𝙡𝙞𝙗𝙧𝙖𝙧𝙮✪.
✪☞Faisal Mehmood Awan☜✪
Thank you for your unwavering support!
Sincerely,

زندگی بدلنی ہے تو نتائج بدلیں ، نتائج بدلنے ہیں تو اپنا ایکشن بدلیں ، ایکشن بدلنا ہے تو اپنی سوچ بدلیں۔


MPC with Faisal

🔴 LIVE TONIGHT AT 11:00 PM | Class 10 Mathematics

📘 Class 10 Mathematics
📖 Chapter 1: Complex Numbers
🎯 Exercise 1.1 – Doubts Clearing Session

السلام علیکم طلبہ!

اگر آپ کو Complex Numbers یا Exercise 1.1 کے کسی بھی سوال میں مشکل پیش آ رہی ہے تو آج رات 11:00 بجے لائیو سیشن میں ضرور شامل ہوں۔

✅ Exercise 1.1 کی مکمل وضاحت
✅ اہم امتحانی سوالات
✅ تمام ڈاؤٹس کلیئر
✅ Live Q&A Session
✅ آپ کے سوالات کے فوری جوابات

⏰ Time: 11:00 PM
🎓 Channel: MPC with Faisal

📢 اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور نوٹیفکیشن آن کر لیں تاکہ لائیو سیشن مس نہ ہو۔

#Class10Math #ComplexNumbers #Exercise11 #MathLive #BoardExamPreparation #MPCwithFaisal #LiveClass #DoubtClearingSession #PunjabBoard #Mathematics

3 weeks ago | [YT] | 8

MPC with Faisal

🤔 ایک دلچسپ سوال! وہ کون سا جانور ہے جس نے آج تک اپنی ماں کو کبھی نہیں دیکھا؟
اپنا جواب نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں اور دیکھیں کہ کس کا جواب درست ہوتا ہے! 👇✨

4 weeks ago | [YT] | 5

MPC with Faisal

کیا آپ اپنے یوٹیوب چینل، فیس بک پیج، ٹک ٹاک اکاؤنٹ یا کاروبار کے لیے منفرد اور دلکش ڈیزائن چاہتے ہیں؟
✅ YouTube Thumbnails
✅ Cricket & Football Posters
✅ Social Media Ads & Posts
✅ Business Promotional Designs
✅ Event Posters & Banners
✅ Professional Logo Design
🚀 پروفیشنل ڈیزائننگ کے ذریعے آپ کے برانڈ کو نمایاں بنائیں۔
✔️ ہائی کوالٹی ڈیزائن
✔️ فوری ڈیلیوری
✔️ مناسب قیمت
✔️ 100% کسٹمر سیٹسفیکشن
👤 فیصل محمود
📞 رابطہ کریں:
📱 0344-6411436
📩 WhatsApp پر میسج کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔
"آپ کا آئیڈیا، ہمارا شاندار ڈیزائن!" ✨🎨
#GraphicDesign #ThumbnailDesign #PosterDesign #PhotoEditing #YouTubeThumbnail #SocialMediaMarketing #Pakistan #Designer #AIPoster #CricketPoster #FootballPoster #FaisalMehmood

4 weeks ago | [YT] | 9

MPC with Faisal

کیا آپ اپنے یوٹیوب چینل، فیس بک پیج، ٹک ٹاک اکاؤنٹ یا کاروبار کے لیے منفرد اور دلکش ڈیزائن چاہتے ہیں؟
✅ YouTube Thumbnails
✅ Cricket & Football Posters
✅ Social Media Ads & Posts
✅ Business Promotional Designs
✅ Event Posters & Banners
✅ Professional Logo Design
🚀 پروفیشنل ڈیزائننگ کے ذریعے آپ کے برانڈ کو نمایاں بنائیں۔
✔️ ہائی کوالٹی ڈیزائن
✔️ فوری ڈیلیوری
✔️ مناسب قیمت
✔️ 100% کسٹمر سیٹسفیکشن
👤 فیصل محمود
📞 رابطہ کریں:
📱 0344-6411436
📩 WhatsApp پر میسج کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔
"آپ کا آئیڈیا، ہمارا شاندار ڈیزائن!" ✨🎨
#GraphicDesign #ThumbnailDesign #PosterDesign #PhotoEditing #YouTubeThumbnail #SocialMediaMarketing #Pakistan #Designer #AIPoster #CricketPoster #FootballPoster #FaisalMehmood

4 weeks ago (edited) | [YT] | 8

MPC with Faisal

اس تصویر کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں پہلا عنوان کون سا آیا ہے؟
آپ اپنے خیال کو کچھ لائنز میں بھی بتا سکتے ہیں۔
#MpcwithFaisal

1 month ago | [YT] | 9

MPC with Faisal

گاؤں میں ایک چرچ تھا ۔۔۔۔
اس چرچ میں گھنٹہ بجانے کی ایک نوکری نکلی۔
ایک نوجوان لڑکے نے درخوست دی تو انٹرویور نے اسے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا کہ وہ دسویں فیل ہے اور ہم ( چرچ والے) میٹرک پاس کو گھنٹہ بجانے کی نوکری دے سکتے ہیں۔

وہ نوجوان مایوس ہوا
پھر اس نے زمانے کی ٹھوکریں کھایئں۔ اور آخر کار ایک دن وہ ایک بہت بڑا کروڑ پتی بن گیا۔

تو اس سے کسی نے پوچھا کہ آپ کتنے پڑھے ہیں؟
اس نے کہا کہ میں نویں تک پڑھا ہوں اور دسویں فیل ہوں۔

سوال پوچھنے والے نے کہا کہ اگر دسویں پاس کر لیتے تو کتنا اچھا ہوتا ؟
اس نے کہا پھر میں گھنٹہ بجا رہا ہوتا ۔۔۔ 🙂

👈 اگرچہ کہ تعلیم اور بالخصوص ڈگریوں کی فی زمانہ وقعت یہی ہے ، لیکن آپ اپنی پڑھائی جاری رکھیں۔ شکریہ

1 month ago | [YT] | 5

MPC with Faisal

1 month ago | [YT] | 8

MPC with Faisal

بدترین حالات میں بھی امید کا دامن نہ چھوڑیں کہ کبھی بھی، کہیں سے نئی شروعات ہو سکتی ہیں ۔

1 month ago | [YT] | 14