Welcome to my channel,
Is channel par aapko islmic,news& veiw educational, motivational, material dhekne our sunne ko milengye,
ہمارا خواب وطن عزیز کو خوشحال، پرامن، فلاحی ریاست دیکھنا ہے_

#islam #islamic #quran #tilawat #urdu #stories #historical #motivational #educational


s_views

Say masha Allah,

1 year ago | [YT] | 9

s_views

اپیل🙏 پاکستانی عوام کے نام!
جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے تب سے ہم نے انہی کو ووٹ دیا ہے جن کو اسٹبلشمنٹ نے رنگ روغن کرکے ہمھیں شو کیا ہے، اور اس تسلسل کا نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ ملک میں کبھی بھی سیاسی استحکام نہیں ایا، اور نہ معاشی اور اقتصادی استحکام آیا، مملکت خداداد پاکستان ازل سے جس کی لاٹھی اسکی بھینس کی نظام سے چل رہاہے، حرام خور، قاتل، ڈاکو، سمگلر اور بدمعاش کو ہر قسم تحفظ حاصل ہے حلال خور، کمزور اور عام طبقہ روز بروز دبتا چلا آرہا ہے، یہ صورتحال ملکی سالمیت کے لئے بھی خطرہ ہے، کیونکہ ایک چیز ملک کو مستحکم اور محفوظ رکھ سکتی ہے اور وہ ہے خوشحالی، اور خوشحالی موجودہ نظام کے تحت آ نہیں سکتی ورنہ 75 سال میں آچکی ہوتی، اور بندوق کی زور پر ملکوں کو متحد نہیں رکھا جاسکتا، لہذا ایک تجربہ ملکر کرلیتے ہیں کہ صرف ایک مرتبہ اسٹبلشمنٹ کے منشا کے برعکس اپنی حق رائے دہی استعمال کرتے ہیں تاکہ الیکٹبل سے جان چوٹے، صرف ایک مرتبہ یہ تجربہ کرلیں، اگر مثبت نتائج نہ نکلے تو پھر پرانی تنخوا پر لوٹ آئیں گے اور ملکر اشرافیہ کے بوٹ پالش کرینگے🙏🙏🙏🙏

2 years ago | [YT] | 0

s_views

Say masha ALLAH,
Like 👍 & subscribe my channel,

2 years ago | [YT] | 2

s_views

Sy masha ALLAH,
Like & subscribe my channel,

2 years ago | [YT] | 1

s_views

ماشاءاللہ

2 years ago | [YT] | 1