politician Journalist Student From Balochistan Video creator Vloger Speaker Scholar میں ایک رپوٹر اور اسکالر ہوں بنا بر این اس پیج سے جرنلزم ولاگ ز اور تقاریر اور مختلف قسم انٹرویوز بھی ہوتے رہیں گے اسی لیے یہ چینل کوئی خاص چیز کا چینل نہیں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں تمام احباب خیر وعافیت سے ہوں گے عرض یہ ہے کہ جناح ہوسپٹل میں پانچ بوتل خون کی اشد اور ارجنٹ ضرورت ہے ایک انتہائی نادار مریض ہے ان کیلیے ضرورت ہے بہت پریشان ہے براہ کرم مہربانی فرماکر ضرور مدد فرمائیےگا جو احباب خون دینا چاہے رابطہ فرمائے شکریہ 03350267587 رابطہ نمبر
الوداع 2024 بہت کچھ سیکھا اور بہت سارے نئے لوگ زندگی میں آئے اور بہت سارے اپنے چلے گئے سب کا شکریہ سب نے اپنی اپنی انداز میں کچھ نہ کچھ سکھایا کسی کی سکھانے کا طریقہ کار میٹھا تو کسی کا کڑوا خیر سب کا شکریہ البتہ یہ سال جا رہا ہے دو ہزار پچیس کچھ ہی دیر بعد آنے والا ہے نئے عزم کے ساتھ نئے جستجو اور لگن کے ساتھ تاہم ہم نے سفر تلمیذ نہیں چھوڑا مزید سیکھیں گے اور بہت خوب سیکھیں گے ترش وذائقہ ہائے مختلف کو برداشت کرکے اور ساتھ ساتھ درگہ ہائے دلی کھول کر بیٹھیں گے تاکہ کوئی بھی آسکے نیا کچھ سکھاسکے اور نئے چہرے ظاہر کرے البتہ کسی کو بندہ ناچیز کی وجہ سے امسال کوئی تکلیف پہنچی ہو تو خدارا معاف فرما دیجیے دل کی اتہا گہرائیوں سے اپنی غلطیوں پر شرمندہ ہوکر سب احباب سے دست بستہ معافی چاہتا ہوں دل کھول کر معاف فرمائے حق تعالیٰ ہم سب کے لیے مجھ سمیت آنے والے سال کو عافیت والا عزت وعظمت والا بنائے آمین
M Imran Mengal
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں تمام احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
عرض یہ ہے کہ جناح ہوسپٹل میں پانچ بوتل خون کی اشد اور ارجنٹ ضرورت ہے ایک انتہائی نادار مریض ہے ان کیلیے ضرورت ہے بہت پریشان ہے براہ کرم مہربانی فرماکر ضرور مدد فرمائیےگا جو احباب خون دینا چاہے رابطہ فرمائے شکریہ
03350267587 رابطہ نمبر
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Imran Mengal
بہترین تقریر جسے شاید آپ کو بھی ضرور سننا چاہیئے
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Imran Mengal
الوداع 2024 بہت کچھ سیکھا اور بہت سارے نئے لوگ زندگی میں آئے اور بہت سارے اپنے چلے گئے سب کا شکریہ سب نے اپنی اپنی انداز میں کچھ نہ کچھ سکھایا کسی کی سکھانے کا طریقہ کار میٹھا تو کسی کا کڑوا خیر سب کا شکریہ البتہ یہ سال جا رہا ہے دو ہزار پچیس کچھ ہی دیر بعد آنے والا ہے نئے عزم کے ساتھ نئے جستجو اور لگن کے ساتھ تاہم ہم نے سفر تلمیذ نہیں چھوڑا مزید سیکھیں گے اور بہت خوب سیکھیں گے ترش وذائقہ ہائے مختلف کو برداشت کرکے اور ساتھ ساتھ درگہ ہائے دلی کھول کر بیٹھیں گے تاکہ کوئی بھی آسکے نیا کچھ سکھاسکے اور نئے چہرے ظاہر کرے البتہ کسی کو بندہ ناچیز کی وجہ سے امسال کوئی تکلیف پہنچی ہو تو خدارا معاف فرما دیجیے دل کی اتہا گہرائیوں سے اپنی غلطیوں پر شرمندہ ہوکر سب احباب سے دست بستہ معافی چاہتا ہوں دل کھول کر معاف فرمائے حق تعالیٰ ہم سب کے لیے مجھ سمیت آنے والے سال کو عافیت والا عزت وعظمت والا بنائے آمین
1 year ago | [YT] | 5
View 1 reply
M Imran Mengal
سردار اختر جان مینگل صاحب اور اسداللہ خان مینگل صاحب کے ساتھ ایک یادگار عکس
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
M Imran Mengal
تمام دوست احباب کا بہت بہت شکریہ یہ سب آپ حضرات کی محبتیں ہیں
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
M Imran Mengal
جرنلزم سے وابسطہ حضرات متوجہ ہوں
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Imran Mengal
کتنے انبیاء کرام پر اللہ نے کتاب نازل فرمائی ؟
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
M Imran Mengal
ارکان اسلام کے نام بتائے کون کون سے ہیں ؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Imran Mengal
ارکان اسلام کتنے ہیں ؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
M Imran Mengal
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more