SYED MURTAJIZ HUSSAIN NAQVI

Welcome to Syed Murtajiz Hussain Naqvi Official
This channel is dedicated to preserving and sharing the message, values, and legacy of the Holy Ahlul Bayt (A.S.) through devotional recitations and spiritual content.
Our purpose is to convey the timeless message of Karbala and the noble teachings of the Ahlul Bayt (A.S.), inspiring hearts to reflect upon faith, sacrifice, patience, justice, and devotion to Allah.
On this channel, you will find:
▪ Nohas
▪ Manqabats
▪ Salams
▪ Marsiyas
▪ Qasidas
▪ Zikr-e-Ahlul Bayt (A.S.)
▪ Muharram & Islamic Special Content
We aim to promote love, unity, spirituality, and a deeper connection with the path of the Holy Prophet Muhammad (S.A.W.W.) and his blessed Household (A.S.).
"Indeed, in the remembrance of Allah do hearts find peace."
— Qur'an 13:28
Thank you for being part of this journey.
🖤 Ya Hussain (A.S.) 🖤
Syed Murtajiz Hussain Naqvi Official


SYED MURTAJIZ HUSSAIN NAQVI

بسم رب آل محمد
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ

10 محرم کا مقتل صرف خون کا میدان نہ تھا۔ وہاں حسینؑ نے ایمان کا ایک پورا شہر بسا دیا۔
جہاں اصغرؑ کی قبر پیاس کی علامت بنی۔
جہاں عباسؑ کا علم وفا کا مینار بنا۔
جہاں زینبؑ کی چادر پردے کی دیوار بنی۔
جہاں سجدے میں کٹا سر، نماز کی بنیاد بنا۔

قبلہ علامہ ضمیر اختر صاحب فرمایا کرتے تھے
امام حسین علیہ السلام کائنات کی واحد حستی ہیں جنھوں نے قبروں سے شہر آباد کر دیا
ورنہ قبروں سے بس قبرستان آباد ہوتے ہیں

شاعر جناب محسن جعفری صاحب نے اس جملے کی کیفیت کو نوحہ میں ڈھالا اور جناب وحید الحسن کمالوی صاحب نے لازوال طرز سے مولا کی بارگاہ میں اپنا نذرانہِ عقیدت پیش کیا۔۔


📢 بہت جلد یہ نوحہ سید مرتجز حسین نقوی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا۔youtube.com/@momoshah110?si=bDhPVht3dysrBxkA

1 week ago (edited) | [YT] | 28

SYED MURTAJIZ HUSSAIN NAQVI

بسم رب آل محمد
اسلام علیک یا انوارِ کربلا
نوحہ بسلسلہ مہندی شہزادہ علی قاسم ابنِ امامِ حسنِ مجتبیٰ ع
شاعر و نوحہ خواں سید مرتجز حسین نقوی
سوز حیدر علی اسدی
📢 بہت جلد یہ نوحہ سید مرتجز حسین نقوی کے چینل پر رلیز کیا جائے گا۔youtube.com/@momoshah110?si=bDhPVht3dysrBxkA

2 weeks ago (edited) | [YT] | 14

SYED MURTAJIZ HUSSAIN NAQVI

بسم رب آل محمد
السلام علیک یا باب الحوائج یا علی اصغرؑ
حقیقتِ ذبحِ عظیم
شہزادہ علی اصفر علیہ السلام نے گہوارہ چھوڑتے ہوئے
اپنی بے زبانی کو زبان بنا کر ایسا کلام کیا جو کربلا کی زبان بن گیا۔
زبانِ بے زبانی سے علی اصغر کا وہی کلام
ایک نوحہ کی صورت میں آپ سب عزاداروں کی خدمت میں پیش ہے۔

مولا کے منظور نظر شاعر جناب نور علی نور صاحب نے اسی دردناک منظر کو لفظوں میں ڈھالا اور نوحہ خواں سید مرتجز نقوی آپ کی خدمت میں نیا نوحہ پیش کر رہے ہیں:
"تیر گردن پہ میں کھانے کے لیئے جاتا ہوں"

📢 بہت جلد یہ نوحہ سید مرتجز حسین نقوی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا۔youtube.com/@momoshah110?si=bDhPVht3dysrBxkA

یہ نوحہ سنیے، شیئر کیجیے اور باب الحوائج کے وسیلے سے اپنی حاجات طلب کیجیے۔

3 weeks ago | [YT] | 32

SYED MURTAJIZ HUSSAIN NAQVI

بسم رب آل محمد
نوحہ : غازی بنا رہے ہیں فہرست کربلا کی

یا علی مدد مومنین جیسا کے آپ جانتے ہیں ایام عزا کی آمد ہے
اور 28 رجب المرجب کو قافلہ توحید نے مدینہ سے جانب کربلا سفر کا آغاز کیا -

ہمارے نوحہ میں شاعر نے مدینہ سے کربلا روانگی کے اس درد ناک منظر کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے -
جب امام حسین علیہ السلام نے مولا عباس علمدار کو اپنے پاس بلا کر فرمایا کے عباس آل محمد کے قافلہ میں شامل مسافروں کے نام لکھو -

خدا جانے کے مولا عباس پر وہ کیسا وقت ہو گا کس صبر و برداشت کے ساتھ انھوں نے مسافروں میں آل محمد کی مستورات کے نام لکھیں ہونگے
بالخصوص جناب پاک سید زینب سلام اللہ علیہ

نوحہ خواں سید مرتجز نقوی اپنی پر سوز آواز میں شاعر آل محمد مزمل حسنین حیدر کے لکھے الفاظ کو آپ مومنین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں
مولا ہماری اور آپکی کوشش قبول فرمائیں
نوحہ خواں۔سید مرتجز حُسین نقوی
ازقلم و سوز۔مزمل حسنین حیدر

📢 بہت جلد یہ نوحہ سید مرتجز حسین نقوی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز ہو گا۔
youtube.com/@momoshah110?si=o
آپ سب سے گذارش ہے کہ پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، نوحہ سنیں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں......

4 weeks ago (edited) | [YT] | 39