Imran PMA D Youth Media Cell
MD Imran Social Media
PMA Dewan Pakistan
Assalam 0 alaikum..
Hamary is channel main aany waly dost0n ko khushmdid kehty hai.
Is channel ko banany ka maqsad siyasi or samaji sar garmiyo ko hawa dyna or pakistan ki mazloom qoum ki awaaz ko difa krna or hukoom e bala tak pohchana.......
PMA D IMRAN
مورخہ 13 ستمبر 2025 کو پاک مسلم الائنس دیوان ضلع شرقی کی جانب سے متاثرہ علاقوں ایوب گوٹھ سوکھیہ وغیرہ #سہراب_گوٹھ_ٹاؤن کے متاثرین میں رات گئے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی جارہی ہے
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PMA D IMRAN
کس کس نے یہ نوٹ استمال کیے
پرانی یادیں
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PMA D IMRAN
Pak Muslim Alliance Dewan
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PMA D IMRAN
Today, let's make our voices heard and shape the future of Pakistan! We proudly present Bachu Abdul Qadir Dewan, the dedicated Founder & Chairman of Pak Muslim Alliance (Dewan). With a clear vision for progress and prosperity, he is committed to addressing the challenges facing our nation and working tirelessly for a brighter tomorrow. When you head to the polls, remember our symbol – the mobile phone – representing connectivity, accessibility, and the power of every individual's voice. Let's unite for a stronger, more stable Pakistan!
#PakMuslimAllianceDewan #BachuAbdulQadirDewan #PakistanElections #VoteForChange #FutureOfPakistan #PakistaniPolitics #YourVoteMatters #UnityForProgress #ElectionDay2025 #DewanLeadership #PakistanArmy
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PMA D IMRAN
سانحہ خیبرپختونخوا – سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی
محمد یوسف
مرکزی سینیئر نائب صدر
پاک مسلم الا ئنس دیوان
سیلاب زدگان کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔
یہ سانحہ محض قدرتی آفت نہیں، بلکہ محکمہ موسمیات کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف اور مکمل امداد فراہم کی جائے۔
پاک مسلم الائنس دیوان کی پوری قیادت، بنگالی برادری اور پوری قوم غم کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ہم متاثرہ خاندانوں کے لیے دعا گو ہیں اور ان کے حق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔
#سانحہ_خیبرپختونخوا
#سیلاب_زدگان
#محمدیوسف
#پاک_مسلم_الائنس_دیوان
#بنگالی_برادری
#محکمہ_موسمیات_کی_غفلت
#انصاف_دو
#ہم_متاثرین_کے_ساتھ
#PMADewan
#PakMuslimAllianceDewan
#imranpmadyouthmediacell
#imranpmadewan
#ImranPMAD
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PMA D IMRAN
https://youtu.be/I0hTaUdwneo?si=2JI8O...
مادرِ وطن پاکستان کے تحفظ کے لیئے خون کے آخری قطرے تک بہا دیں گے۔
پاکستانی بنگالی قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
*دفاعِِ مادر وطن ، پاکستان ریلی*
دیوان ہاؤس سے پریس کلب تک
#pakmuslimalliancedewan
#mazloompakistanibangali
#pakmuslimalliancedewan
#hilightseveryonefollowers
#PakistanZindabad
#پاک_مسلم_الائنس_دیوان
#چلو_چلو_پریس_کلب_چلو
1 year ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
PMA D IMRAN
https://youtu.be/dUo7OOCDpkQ?si=aELbb...
قائد محترم چیئرمین #بچو_عبدالقادر_دیوان پریس کلب میں احتجاجاً #مودی کی کو نذرِ آتش کررہے ہے
پاک مسلم الائنس دیوان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلا ف کراچی پریس کلب میں زبردست عوامی احتجاج، بنگلہ زبان بولنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی حکومت کی جانب سے کی جانے والی حالیہ جارحیت کی شدید مذمت کی، اس موقع پر پاک مسلم الائنس دیوان کی مرکزی قیادت نے احتجاج میں موجود شہریوں سے خطاب بھی کیا،
احتجاجی مظاہرہ میں بچوں اور خواتین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں افواج پاکستان کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے درج تھے، افواج پاکستان کی حمایت میں نوجوانو ں کی فلک شگاف نعروں سماں باندھے رکھا،نوجوانوں احتجاج کے اختتام میں شرکاء کے مودی کا پتلا، بھارتی و اسرائیلی پرچم نذر آتش کی۔
شعبہ نشرواشاعت
#پاک_مسلم_الائنس_دیوان
1 year ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
PMA D IMRAN
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ*
*پاک مسلم الائنس (دیوان) چیئرمین و چیف سردار بنگالی برادری حاجی بچوں عبدالقادر دیوان* کا سال نو کے حوالے سے قوم کے نام ویڈیو پیغام
ویڈیو پیغام کے ذریعے سال نو کی خوشی میں پوری قوم کو مبارک باد پیش کی اور اپنی قوم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے
*پاک مسلم الائنس دیوان*
چیئرمین و چیف سردار بنگالی برادری *حاجی بچوں عبدالقادر دیوان* صاحب کے سالگرہ کے حوالے سے پاک مسلم الائنس دیوان کے ضلعی دفاتر پر سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹے گئے اور مبارک باد پیش کی اس ویڈیو پیغام کے ذریعے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا
Subscribe to My youtube Channel
youtube.com/@imranpmadewanpakistan?si=aFCVdOsxprQ8…
Like us on Facebook:Pages
www.facebook.com/PakMuslimAlliance2016
My tiktok account follow
tiktok.com/@imran.distict.east
❂▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬▬❂
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
PMA D IMRAN
Subscribe To My YouTube Channel
youtube.com/@PMADewanOfficial
Like us on Facebook:pages
www.facebook.com/profile.php?id=100086527115244&mi…
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
PMA D IMRAN
Bengali.s Song
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more