This channel showcases videos of stunning places along with some motivational inspirational videos. Stay tuned for amazing and entertaining content coming your way.
Hit the SUBSCRIBE button to show your support. It means a lot. Thanks
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “میں شبِ معراج ابراہیم علیہ السلام سے ملا، انہوں نے فرمایا: اے محمد! اپنی امت کو میرا سلام کہنا، اور انہیں بتانا کہ جنت کی مٹی بہت عمدہ ہے، اس کا پانی میٹھا ہے، اور وہ خالی میدان ہے، اور اس کی باغبانی: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» سے ہوتی ہے۔” ترجمہ: جتنا بندہ یہ کلمات پڑھتا ہے اتنے درخت جنت میں لگتے جاتے ہیں۔ سنن ترمذی: 3462 امام البانیؒ: حسن
2۔ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب کلمات
حضرت سمرہ بن جندبؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کلمات چار ہیں: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» تم ان میں سے جس سے چاہو ابتدا کرو۔” صحیح مسلم: 2137
3۔ دنیا و مافیہا سے بہتر
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “میرا یہ کہنا: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» میرے نزدیک اس ساری چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔” صحیح مسلم: 2695
4۔ گناہوں کی معافی
حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “روئے زمین پر جو شخص یہ کہے: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ» تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔” سنن نسائی الکبریٰ صحیح الجامع: 5636
5۔ یہ اذکار صدقہ ہیں
حضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تکبیر صدقہ ہے، ہر تحمید صدقہ ہے، اور ہر تہلیل صدقہ ہے۔” یعنی: سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے الحمدللہ کہنا صدقہ ہے اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے لا الٰہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے صحیح مسلم: 1006
6۔ میزان میں بہت بھاری
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “بخ بخ! پانچ چیزیں میزان میں کتنی بھاری ہیں: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ»” مسند احمد صحیح الترغیب: 1521
7۔ عرش کے گرد گونجتی ہیں
حضرت نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “تسبیح، تہلیل اور تحمید عرش کے گرد شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح گونجتی ہیں اور اپنے پڑھنے والے کا ذکر کرتی رہتی ہیں۔” سنن ابن ماجہ: 3809 صحیح الترغیب: 1572
8۔ جہنم سے بچانے والی ڈھال۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > “اپنی ڈھال لے لو۔” صحابہؓ نے پوچھا: دشمن کے مقابلے کی؟ فرمایا: “نہیں، جہنم سے بچنے کی ڈھال: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ»” سنن نسائی الکبریٰ صحیح الجامع: 3214
9۔ قرآن کے بعد افضل کلام۔ ایک صحابیؓ نے عرض کیا: “میں قرآن صحیح طرح نہیں پڑھ سکتا، مجھے ایسا کلام سکھادیجیے جو کافی ہوجائے۔”
10۔ باقیاتِ صالحات۔۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: > “باقیاتِ صالحات: سبحان اللہ، الحمدللہ، لا الٰہ الا اللہ، اللہ اکبر، ولا حول ولا قوة إلا بالله ہیں۔” مسند احمد صحیح الترغیب: 1549
11- عشرۂ ذوالحجہ میں تسبیح، تہلیل اور تکبیر کی فضیلت حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی دن زیادہ عظمت والے اور عمل کے اعتبار سے زیادہ محبوب نہیں ہیں جتنے یہ دس دن (ذوالحجہ کے پہلے دس دن) ہیں، لہٰذا ان دنوں میں کثرت سے: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» (تہلیل)، «اللّٰهُ أَكْبَرُ» (تکبیر)، اور «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» (تحمید) پڑھا کرو۔ مسند احمد: 5446 امام احمد شاکرؒ: صحیح صحیح الترغیب والترہیب: 1248
ان کلمات کے مختصر معانی ۔
سبحان اللہ → اللہ ہر نقص سے پاک ہے۔
الحمدللہ → ہر قسم کی تعریف اللہ کیلئے ہے۔
لا الٰہ الا اللہ → اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ اللہ اکبر → اللہ سب سے بڑا ہے۔
خلاصۂ فضائل
یہ کلمات:
جنت میں درخت لگاتے ہیں
اللہ کو سب سے محبوب ہیں
دنیا سے بہتر ہیں
گناہوں کی مغفرت کا سبب ہیں
صدقہ شمار ہوتے ہیں
میزان میں بھاری ہیں
جہنم سے بچانے والے ہیں
عرش کے پاس ذکر کئے جاتے ہیں
باقیاتِ صالحات ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
As millions gather in unity, answering the call of Ibrahim (AS), may Allah accept the Hajj of all pilgrims and grant us the blessing to visit His house soon. Ameen. 🕋✨ The Takbeer: لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ Labbayk Allahumma Labbayk. Labbayk la sharika laka Labbayk. Innal-hamda wan-ni'mata laka wal-mulk, la sharika lak. Translation: "Here I am, O Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise, grace, and sovereignty belong to You. You have no partner." #Hajj#Makkah#DhulHijjah#Labbayk#Blessings#azeeditz#azeemoiz
STUNNING PLACES
Day of Arafah Dua's
Stay blessed
Remember us in your prayers.
26 May 2026
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUNNING PLACES
«سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» کے فضائل
1۔ جنت میں درخت لگنے کا سبب
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “میں شبِ معراج ابراہیم علیہ السلام سے ملا، انہوں نے فرمایا: اے محمد! اپنی امت کو میرا سلام کہنا، اور انہیں بتانا کہ جنت کی مٹی بہت عمدہ ہے، اس کا پانی میٹھا ہے، اور وہ خالی میدان ہے، اور اس کی باغبانی: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» سے ہوتی ہے۔”
ترجمہ: جتنا بندہ یہ کلمات پڑھتا ہے اتنے درخت جنت میں لگتے جاتے ہیں۔
سنن ترمذی: 3462
امام البانیؒ: حسن
2۔ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب کلمات
حضرت سمرہ بن جندبؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کلمات چار ہیں: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» تم ان میں سے جس سے چاہو ابتدا کرو۔”
صحیح مسلم: 2137
3۔ دنیا و مافیہا سے بہتر
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “میرا یہ کہنا: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» میرے نزدیک اس ساری چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔”
صحیح مسلم: 2695
4۔ گناہوں کی معافی
حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “روئے زمین پر جو شخص یہ کہے: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ» تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔”
سنن نسائی الکبریٰ
صحیح الجامع: 5636
5۔ یہ اذکار صدقہ ہیں
حضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تکبیر صدقہ ہے، ہر تحمید صدقہ ہے، اور ہر تہلیل صدقہ ہے۔”
یعنی:
سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے
الحمدللہ کہنا صدقہ ہے
اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے
لا الٰہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے
صحیح مسلم: 1006
6۔ میزان میں بہت بھاری
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “بخ بخ! پانچ چیزیں میزان میں کتنی بھاری ہیں: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ»”
مسند احمد
صحیح الترغیب: 1521
7۔ عرش کے گرد گونجتی ہیں
حضرت نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “تسبیح، تہلیل اور تحمید عرش کے گرد شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح گونجتی ہیں اور اپنے پڑھنے والے کا ذکر کرتی رہتی ہیں۔”
سنن ابن ماجہ: 3809
صحیح الترغیب: 1572
8۔ جہنم سے بچانے والی ڈھال۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> “اپنی ڈھال لے لو۔” صحابہؓ نے پوچھا: دشمن کے مقابلے کی؟ فرمایا: “نہیں، جہنم سے بچنے کی ڈھال: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ»”
سنن نسائی الکبریٰ
صحیح الجامع: 3214
9۔ قرآن کے بعد افضل کلام۔
ایک صحابیؓ نے عرض کیا: “میں قرآن صحیح طرح نہیں پڑھ سکتا، مجھے ایسا کلام سکھادیجیے جو کافی ہوجائے۔”
آپ ﷺ نے فرمایا:
> “کہو: «سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ ،۔
سنن ابوداؤد: 832
10۔ باقیاتِ صالحات۔۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:
> “باقیاتِ صالحات: سبحان اللہ، الحمدللہ، لا الٰہ الا اللہ، اللہ اکبر، ولا حول ولا قوة إلا بالله ہیں۔”
مسند احمد
صحیح الترغیب: 1549
11- عشرۂ ذوالحجہ میں تسبیح، تہلیل اور تکبیر کی فضیلت
حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی دن زیادہ عظمت والے اور عمل کے اعتبار سے زیادہ محبوب نہیں ہیں جتنے یہ دس دن (ذوالحجہ کے پہلے دس دن) ہیں، لہٰذا ان دنوں میں کثرت سے:
«لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» (تہلیل)،
«اللّٰهُ أَكْبَرُ» (تکبیر)،
اور «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» (تحمید)
پڑھا کرو۔
مسند احمد: 5446
امام احمد شاکرؒ: صحیح
صحیح الترغیب والترہیب: 1248
ان کلمات کے مختصر معانی ۔
سبحان اللہ → اللہ ہر نقص سے پاک ہے۔
الحمدللہ → ہر قسم کی تعریف اللہ کیلئے ہے۔
لا الٰہ الا اللہ → اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔
اللہ اکبر → اللہ سب سے بڑا ہے۔
خلاصۂ فضائل
یہ کلمات:
جنت میں درخت لگاتے ہیں
اللہ کو سب سے محبوب ہیں
دنیا سے بہتر ہیں
گناہوں کی مغفرت کا سبب ہیں
صدقہ شمار ہوتے ہیں
میزان میں بھاری ہیں
جہنم سے بچانے والے ہیں
عرش کے پاس ذکر کئے جاتے ہیں
باقیاتِ صالحات ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUNNING PLACES
Day of Arafah!
Duas,
Remember me in your prayers
Stay blessed
may 2026
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
STUNNING PLACES
Aameen
Allah kabool kare
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUNNING PLACES
As millions gather in unity, answering the call of Ibrahim (AS), may Allah accept the Hajj of all pilgrims and grant us the blessing to visit His house soon. Ameen. 🕋✨
The Takbeer:
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Labbayk Allahumma Labbayk. Labbayk la sharika laka Labbayk. Innal-hamda wan-ni'mata laka wal-mulk, la sharika lak.
Translation: "Here I am, O Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise, grace, and sovereignty belong to You. You have no partner."
#Hajj #Makkah #DhulHijjah #Labbayk #Blessings #azeeditz #azeemoiz
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
STUNNING PLACES
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
STUNNING PLACES
Recite and get rich !
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
STUNNING PLACES
Lailatul jaiza means Eid ki raat (chaand raat)
Ya tawabu 100 bar
Awal akhir darood pak prhain or neeyat se dua krain in sha Allah sub duain pori hun gien in sha Allah 🙏🤲🙌✨️
Remember me and my family in your prayers
Jazakallah
2 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
STUNNING PLACES
Thank you for being such an amazing part of this journey — your love, support, and kindness mean everything to me ❤️
💖 Stay connected — more beautiful videos coming soon InshaAllah!
2 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
STUNNING PLACES
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
Laylatul Qadr (Shab-e-Qadr) 🌙✨
May Allah SWT forgive us, protect us, bless us Allah aameen
2 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more