Sahib Zada Official

Hi Friends i am "Sahib Zada"

and welcome to "Sahib Zada Official" Here you can watch quality tech Tutorials, Which will make your tech life much easier, and You will find new videos everyday!

"Sahib Zada Official" channel Provides Online Classes (video) for: Android Computer, Internet,Whatsapp,Facebook, Youtube, Mobile, Google, Twitter,Yahoo, Vlogs, Travels, internet ticks, tips and tricks, google updates, free internet, youtube update, Discovering New Technology, Website Development, Design And Web Hosting Services/ Domain Registration and Online Business Promotions Tips & Tricks Online Classes.

Please 'SUBSCRIBE' our Channel and Stay Tuned.

For Sponsorship, Review Units & Business Inquiry:-
Email:-SahibZada29@Gmail.Com

If you Like our videos' then please Make sure you have

Done This???

SUBSCRIBE ✓

LIKE ✓

SHARE ✓

COMMENTS ✓

THANKS FOR WATCHING & SUBSCRIBING.


Sahib Zada Official

🚨 سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع
قونصلیٹ جنرل پاکستان، جدہ کی ہدایات کے مطابق حج سیزن 2026 کے دوران مدینہ منورہ میں قائم نادرا آفس کی خدمات عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ پابندی 12 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہے اور حج سیزن کے اختتام تک جاری رہے گی۔
متبادل سہولت کے طور پر جدہ میں نادرا رجسٹریشن سنٹر میں عملے کی تعداد بڑھا دی گئی ہے تاکہ پاکستانی شہریوں کو بہتر اور بروقت خدمات فراہم کی جا سکیں۔
مزید رہنمائی یا معلومات کے لیے قونصلیٹ جنرل پاکستان، جدہ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اس دوران نادرا کی بیشتر خدمات Pak Identity App کے ذریعے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
📌 برائے مہربانی اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر پاکستانی تک یہ خبر پہنچ سکے۔
#SaudiArabia #PakistaniInSaudi #NADRA #Jeddah #Madinah

2 months ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

📢 اہم اپڈیٹ برائے کریئیٹرز

نے حال ہی میں اپنی پالیسیز اور منیٹائزیشن گائیڈ لائنز کو مزید سخت اور واضح کر دیا ہے۔ اگر آپ اپنے پیج کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان اصولوں کو لازمی فالو کریں 👇

🔒 کوالٹی اور سچائی سب سے اہم
ایسے تمام اکاؤنٹس جو غیر معیاری یا گمراہ کن مواد شیئر کرتے ہیں، ان کی رِیچ کم کی جا سکتی ہے اور وہ منیٹائزیشن کے اہل نہیں رہتے۔

🚫 ان چیزوں سے لازمی بچیں:
• کم معیار یا بار بار ریپیٹ ہونے والا مواد
• کلک بیٹ یا صرف ویوز کے لیے مبالغہ آرائی
• جھوٹے آفرز یا تحفے
• غلط یا ادھوری معلومات
• غیر ضروری لمبی کیپشنز
• حد سے زیادہ ہیش ٹیگز (5 سے کم رکھیں)
• جعلی لائکس، ویوز یا کمنٹس

⚠️ جعلی انگیجمنٹ سے احتیاط
مصنوعی طریقوں سے ویوز یا لائکس بڑھانا (Fake Engagement) آپ کے پیج کی گروتھ کو نقصان پہنچاتا ہے اور منیٹائزیشن ختم بھی ہو سکتی ہے۔

✅ بہتر طریقہ کیا ہے؟
• اصل (Original) اور ویلیو والا مواد بنائیں
• معلومات درست اور واضح رکھیں
• آڈینس کے ساتھ نیچرل طریقے سے جڑیں
• کم مگر متعلقہ ہیش ٹیگز استعمال کریں

💡 یاد رکھیں:
محفوظ اور کامیاب پیج وہی ہے جو مستقل مزاجی کے ساتھ معیاری اور سچا کنٹینٹ فراہم کرے۔

#ContentTips #FacebookCreators #SafeContent

2 months ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

میرا فیزبک اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے 😭😭😭

4 months ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

اپنا اوٹ لازمی بول کریں
تو ہو جائے مقابلہ؟
انڈیا کو جواب دینے کے لیے کون سا وزیراعظم صحیح تھا کمنٹس لازمی کریں

1 year ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

بھارت کو منہ توڑ جواب کیلے کس سیاسی
لیڈر کی قوم کو ضرورت ہے؟

1 year ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

بھارت مکمل طور پر بوکھلا گیا ہے مودی سرکار نے جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ انڈیا میں بند کر دیا گیا۔

قیدی نمبر 804 ❤️✌️✌️❤️.

#Lewany_🥱😀 #foryoupagereels #lovecricket_falcon #foryoupageシ #foryoupageシ

1 year ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

رمضان شریف پہلا عشرہ مکمل ہوا اور دوسرا عشرہ شروع ہوا اپ لوگوں کا پہلا عشرہ کیسا گزرا،؟؟؟

2 years ago | [YT] | 1

Sahib Zada Official

WhatsApp for Windows added a new menu option to control the input devices for video & voice.

This can be used for quickly checking and changing the camera and microphones.

2 years ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

وہ کونسا سورت ہے قرآن مجید کا جو بِسمِ اللّٰہِ سے شورع نہیں ھوتا

2 years ago | [YT] | 0

Sahib Zada Official

آپ کس کو سپورٹ کرتے ہو ؟؟!

3 years ago | [YT] | 0