Jadui Fairy Tales

✨ Welcome to Urdu Tales Ki Duniya – the magical place of fairy tales stories in Urdu and Hindi 🌙✨. Here you will enjoy: fairy tales for kids, bedtime stories, princess stories, and moral stories that inspire imagination and teach life lessons.

Our stories are created in cartoon and animated style, perfect for children, parents, and story lovers. Every tale is filled with fantasy, fun, and valuable messages that make learning enjoyable.

We upload new fairy tales in Urdu & Hindi regularly to bring joy, morals, and entertainment for kids. From magical adventures to classic bedtime tales, every story will take you to a new world of imagination.

👉 Subscribe now to Urdu Tales Ki Duniya and explore a beautiful collection of fairy tales, moral stories, and bedtime stories for children. 🌟


Jadui Fairy Tales

Assalamualaikum everyone! 🌹👑✨

Alhamdulillah! 💖
Hum ne apni new story ke liye Princess aur Prince ke names final kar liye hain!

Princess ke names:
Urwa 👑
Irha 🌸

Prince ke names:
Ali 👑
Anas ❤️

Ab story bohat jaldi start hone wali hai InshaAllah! 🔥 Bohat hi magical aur interesting story hone wali hai!
Aapko ye names kese lage? Comment mein zaroor batayein! 💕✨
.
#jaduifairytales
#urdustories
#urdufairytales
#fairytales

1 day ago | [YT] | 25

Jadui Fairy Tales

🌙✨ میری پیاری یوٹیوب فیملی! ❤️
https://youtu.be/4zSdfVTiQ0Q?si=lqJQU...

آپ سب کو میری طرف سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️

آج عید کے اس خوبصورت اور خوشیوں بھرے پہلے دن پر آپ سب کے لیے ایک خاص تحفہ آ چکا ہے… "چھ شہزادیوں کا راز" اپلوڈ ہو چکی ہے۔ 🥹✨ آج جائیں اور اس جادوئی، خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی اسٹوری کا مزہ لیں۔

اور پھر مجھے کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا کہ آپ کو یہ اسٹوری کیسی لگی… کیونکہ آپ لوگوں کی رائے، آپ کی محبت اور آپ کے خوبصورت کمنٹس مجھے بہت حوصلہ اور موٹیویشن دیتے ہیں۔ ❤️ آپ لوگوں کی خوشی اور پیار ہی وہ وجہ ہے جس کے لیے ہم دل سے آپ کے لیے اسٹوریز بناتے ہیں۔

آپ لوگ صرف ویوز نہیں… میری فیملی ہیں۔ 🥹❤️

عید الاضحیٰ مبارک میری خوبصورت فیملی! 🌸✨
۔
Best regards. : Jadui Fairy Tales

#urdufairytales
#hindifairytales
#urdustories
#urdustory
#princessstory
#pariyonkikahaniya
#pariwalecartoon
#viralfairytales

3 days ago (edited) | [YT] | 32

Jadui Fairy Tales

🌙✨ میری پیاری یوٹیوب فیملی! ✨🌙

آپ سب کو یومِ عرفات بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️ یہ بہت بابرکت، عظیم اور افضل دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں، گناہوں کی بخشش ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت خاص طور پر بندوں پر نازل ہوتی ہے۔

آج کے دن اپنے آپ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ذکر و اذکار میں مشغول کر دیں۔ جتنا ہو سکے استغفار، درود شریف، تسبیح اور دعا کریں۔ اپنے رب سے دل کھول کر مانگیں، اپنے لیے ہدایت، کامیابی، سکون، خوشیاں اور نیک زندگی کی دعائیں کریں۔ اپنے والدین، اپنے دوستوں اور سب لوگوں کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سب کی زندگیوں میں آسانیاں، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ 🤍

اور میری ایک چھوٹی سی درخواست… مجھے بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🥹🤍 اس مبارک اور افضل دن پر میرے لیے بھی دعا کیجیے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ میری اور آپ سب کی نیک تمنائیں پوری فرمائے۔

آئیے آج کے دن زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، کیونکہ یہ ایسا دن ہے جس میں نیکیوں کا اجر بہت عظیم ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨

یومِ عرفات مبارک میری خوبصورت یوٹیوب فیملی! 🌸💖

Jadui Fairy Tales
.
#urdustories
#hindifairytales.
#urdufairytales.
#jaduifairytales

4 days ago | [YT] | 42

Jadui Fairy Tales

✨ ایک اہم اعلان ✨

پیارے دوستو ❤️

آج تقریباً 4 بجنے والے ہیں، اور میں نے نئی اسٹوری کی ویڈیو کا پریمیئر سیٹ کر دیا ہے 🎬⏰

ابھی جائیں اور ویٹنگ/ریمائنڈر بٹن 🔔 ضرور دبا دیں تاکہ جیسے ہی ویڈیو آئے، آپ سب سے پہلے دیکھ سکیں! بہت جلد آپ سب کو ایک نئی خوبصورت اور دل سے بنائی گئی کہانی دیکھنے کو ملے گی 🌸✨

آپ لوگوں کا پیار ❤️، اعتماد 🤝، انتظار ⏳ اور سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ آپ کے اعتماد نے ہی مجھے آج یہاں تک پہنچایا ہے 🥹💖

یہ کہانی میں نے بہت محنت، محبت اور دل سے بنائی ہے، اور امید کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ سب کو بہت پسند آئے گی 🌙🏰

اور ہاں! ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنے پیارے کمنٹس 💬 اور اپنی خوبصورت رائے ضرور دیجئے گا کہ آپ کو اسٹوری کیسی لگی۔ آپ کی ہر رائے اور ہر لفظ ہمارے لیے بہت اہم ہے 🌹

آپ سب کے بے انتہا پیار کا دل سے شکریہ 🤍
میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں 😊✨

Best Regards:
Jadui Fairy Tales ✨


#urdustories
#viralurdustories
#hindistories
#urdukahaniyan

5 days ago | [YT] | 80

Jadui Fairy Tales

✨ اہم اعلان ✨

پیارے دوستو ❤️
ہماری Six Princess Story کب اپلوڈ کی جائے؟ 👑📖

🗳️ آپشن 1: کل (Monday)
🎉 آپشن 2: عید کے پہلے دن

آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے 💖
جس آپشن پر سب سے زیادہ ووٹ آئیں گے، ہم اسی دن ویڈیو اپلوڈ کریں گے۔

اب فیصلہ آپ کریں! 👇✨
#urdustories
#princessstor
#jaduifairytales

5 days ago | [YT] | 7

Jadui Fairy Tales

🌸 800 Subscribers! 🌸
My dear YouTube Family ❤️
آج دل بھر کر آپ سب کا بہت بہت شکریہ!
آپ کے پیار، دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے ہماری یہ چھوٹی سی YouTube Family ❤️✨ اب 800 خوبصورت ارکان تک پہنچ چکی ہے 🥹✨
بس کل کی بات لگتی ہے جب ہم نے یہ سفر شروع کیا تھا، اور آج آپ سب کی محبت نے ہمیں اتنا پیارا خاندان بنا دیا ہے۔ آپ کی خوبصورت نام کی کہانیاں، آپ کی دعائیں اور آپ کی چاہت نے ہمیں یہ مقام دیا ہے۔
دعا ہے کہ ہماری یہ YouTube Family اور بھی بڑھتی جائے، اور یہ چینل ہمیشہ خوشیوں، پیار اور اچھی چیزوں کا گھر بنے رہے۔
انشاءاللہ آپ سب کی محبت اور دعاؤں کے ساتھ ہم اور آگے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ سب کو عزت دے، خوش رکھے اور کامیاب کرے۔ آمین 🤲
آپ سب کا یہ پیار ہمارا سب سے بڑا تحفہ ہے 💛
اس milestone کو ہم سب مل کر celebrate کرتے ہیں! 🎉
آپ سب کو بہت بہت پیار ❤️.

Best regards: Jadui Fairy Tales 💫

#urdufairytales
#hindifairytales
#urdukahaniyan
#urdutales
#viralkahaniyan

1 week ago | [YT] | 35

Jadui Fairy Tales

Assalamualaikum ❤️
🖤✨ سسپنس... جادو... اور ایک انوکھی دنیا! ✨🖤
🌌 بہت جلد ہمارے چینل پر ایک جادوئی کہانی آ رہی ہے...
جس میں چھ شہزادیاں ہیں! 🔥🪄
ایک ایسی کہانی جو آپ کو ہر لمحے روکے رکھے گی، دل کی دھڑکنیں تیز کر دے گی، اور آخر تک اپنے جال میں جکڑے رکھے گی...
👀 کیا ہوگا جب چھ جادو ایک ساتھ جاگ اٹھیں؟
کون جیتے گا؟ کون ہارے گا؟ اور آخر میں کیا راز کھلے گا؟
🕯️ اب صرف چند دن کی بات ہے...
آپ لوگوں نے بہت انتظار کیا ہے، اس کا بہت بہت شکریہ ❤️
اب ہم پوری جان لگا کر اس کہانی پر کام کر رہے ہیں۔ بہت جلد یہ آپ سب کے سامنے پیش کر دی جائے گی۔
📢 ہمارے ساتھ جڑے رہیے، بیل آئیکن آن رکھیے، اور اس جادوئی سفر کا حصہ بن جائیے!۔
#princessstory
#urdustories
#urdufairytales
#jaduifairytales
#hindifairytales

1 week ago | [YT] | 41

Jadui Fairy Tales

🌸 Dear Fairy Tale Family 🌸
Assalamualaikum aur Hello everyone! 😊
I am so sorry... 😔
This week hum zyada fairy tales stories upload nahi kar pa rahe. Test ki wajah se thora busy hain.
Aap sab mere liye dua zaroor kijiyega ke mera exam bohot acha ho jaye. InshaAllah exam khatam hote hi main aap logon ke liye bohot hi interesting, magical aur fantasy bhari hui lovely stories lekar hazir hoon ga. ✨🧚‍♀️
Is hafte ke liye main bohot maazrat khwah hoon. Meri situation ko samjhein aur support karte rahein please 💕
By the way, hamara channel jaldi se 1000 subscribers poore karna chahta hai. Agar aap mere saath hain to please subscribe kar len aur apne doston ko bhi batayen. Aap ka ek subscribe bohot motivate karta hai.
Next week se phir se lovely lovely fairy tales ke saath wapas aaon ga, promise! 🪄
Thank you so much for understanding
~ Your Fairy Tale Story Weaver ✨

Best regards:

‪@JaduiFairyTales‬

#urdustories
#hindistories
#urdufairytale
#hindifairytale

2 weeks ago | [YT] | 58

Jadui Fairy Tales

600 Subscribers Complete! 🥳💜

میری پیاری YouTube Family، آپ سب کا بہت بہت شکریہ!
آپ لوگوں کی وجہ سے یہ journey اتنی amazing بنی ہے۔

Thank you for your support MY YOUTUBE FAMILY ❤️

مجھے امید ہے کہ آپ لوگ مجھے سپورٹ کریں گے میرے ہزار سبسکرائبر پورے کروا نے کے لیے۔ یہ میرا خواب ہے۔ کیا آپ لوگ میرا ساتھ دیں گے؟ مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ میرے خواب کو پورا کرنے میں میری مدد کریں گے۔

اگلا milestone جلدی hit کرتے ہیں 🔥

#urdufairytales
#1kSubscribers
#YouTubeFamily
#ThankYou
#jaduifairytales
#urdustories

2 weeks ago | [YT] | 52

Jadui Fairy Tales

✨ ایک اہم اعلان ✨
https://youtu.be/6Y-JAaWWVD0?si=tHneZ...
پیارے دوستو ❤️
“چھ شہزادیوں” والی خاص کہانی پر ابھی کام جاری ہے، اسی وجہ سے فی الحال ہم ایک نئی جادوئی اور ایموشنل کہانی اپلوڈ کر رہے ہیں 🌸✨

اس نئی اسٹوری میں بھی آپ کو ملے گا:
💫 جادو
💖 جذبات
👑 خوبصورت فینٹسی دنیا
🌙 دل کو چھو لینے والے مناظر

امید ہے یہ کہانی بھی آپ کو بہت پسند آئے گی اور آپ کے دل میں اپنی جگہ بنا لے گی ❤️

اور فکر نہ کریں…
👑 “چھ شہزادیوں” والی خاص کہانی بہت جلد Jadui Fairy Tales پر اپلوڈ کی جائے گی ✨

آپ سب کی محبت، صبر اور انتظار کا دل سے شکریہ 🌷
Jadui Fairy Tales 🌙
۔
#jaduifairytales
#urdustories
#hindistories
#hindifairytales
#urdufairytales
#lovestory

2 weeks ago (edited) | [YT] | 51