"Welcome to IrajStarTv ! 🇵🇰🇬🇧
This channel brings you real stories, crime cases, UK news, Mirpur news, Islamgarh news, and important world events explained in simple English and Urdu. We cover true crime stories, Pakistani community news in the UK, breaking news, and real life incidents. Our goal is to explain the real story behind the news in an easy and interesting way.
We upload videos about UK news, crime stories, Mirpur Azad Kashmir news, Pakistan news, international news, and real shocking stories.
Subscribe to stay updated with real news and true stories.
#UKNews #CrimeStories #MirpurNews #Islamgarh #TrueCrime #BreakingNews #PakistanNews #AzadKashmir #RealStory #NewsAnalysis
IrajStarTv
آج ایک ایسی شخصیت سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا جنہوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ چوہدری اختر صاحب، بانیِ KORT، نہ صرف سینکڑوں یتیم بچوں کے لیے امید کی کرن بنے بلکہ میرپور میں ایک جدید ہسپتال کے خواب کو بھی حقیقت کا روپ دے رہے ہیں۔ ان کے ساتھ یہ یادگار تصویر میرے لیے اعزاز ہے۔
ایسے لوگ معاشرے کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں، جو اپنی کامیابی کو دوسروں کی زندگی سنوارنے میں استعمال کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ چوہدری اختر صاحب کو مزید ہمت، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
IrajStarTv
زندگی کے سفر میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہر قدم پر حوصلہ بڑھاتے ہیں، اور میرے لیے آپ سب دوست وہی لوگ ہیں۔
میری ہر ویڈیو کو دیکھنا، اسے پسند کرنا، اپنی قیمتی رائے دینا اور کمنٹس کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کرنا میرے لیے صرف ایک سپورٹ نہیں بلکہ ایک بہت بڑی طاقت ہے۔
آپ کے الفاظ، آپ کی حوصلہ افزائی اور آپ کی دعائیں ہی وہ وجہ ہیں جو مجھے مزید بہتر کام کرنے کا جذبہ دیتی ہیں۔
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔ ❤️
اب مجھے یہ ضرور بتائیں کہ آپ کب سے میرے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، اور میری کون سی ویڈیو آپ کو آج تک سب سے زیادہ یاد ہے؟
آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔ 🌹
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
IrajStarTv
ایف ون میں برقعہ پوش مبینہ ڈاکو گرفتار۔۔۔۔۔
میرپور کے علاقے سیکٹر ایف ون، افتاب پارک کے قریب اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب عمر نامی ایک مشکوک شخص مبینہ طور پر برقعہ پہن کر ایک گھر میں داخل ہوگیا۔ گھر والوں نے اچانک مشکوک حرکت دیکھ کر شور مچایا تو ملزم نے مبینہ طور پر استرا نکال لیا اور لوگوں کو دھمکاتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔
جسے قاضی اظہر اقبال اور اہلِ محلہ فوری طور پر حرکت میں آگئے۔ اور بھاگتے ہوئے پکڑ لیا۔عینی شاہدین کے مطابق مشکوک شخص نے استرا لہرا کر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی، تاہم محلہ کے بہادر افراد نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے قابو کرلیا۔
بعد ازاں ملزم کو تھانہ تھوتھال پولیس کے حوالے کردیا گیا، جہاں مزید تفتیش جاری ہے۔ حیران کن طور پر گرفتار شخص نے دعویٰ کیا کہ وہ کسی مسجد میں امام ہے اور اس کے بقول یہ سب ایک “مذاق” تھا۔
اہلِ علاقہ کا موقف ھے کہ برقعہ پہن کر گھروں میں داخل ہونا، خواتین اور بچوں کو خوفزدہ کرنا اور استرا لہرانا کسی بھی صورت مذاق نہیں ہوسکتا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جارہی ہے جبکہ عوام نے حکام سے مکمل تحقیقات اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔
#MirpurAzadKashmir
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
کیا میرپور آزاد کشمیر میں واقعی ایک انٹرنیشنل ایئرپورٹ بننے جا رہا ہے؟ کیا "لٹل انگلینڈ" کے لاکھوں اوورسیز کشمیریوں کا دہائیوں پرانا خواب پورا ہوگا؟ اس ویڈیو میں ہم نے میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خواب کی پوری کہانی بیان کی ہے — مشکلات، امید، چیلنجز اور حقیقت کیا ہے۔
#MirpurAirport #میرپورایئرپورٹ #MirpurInternationalAirport #LittleEngland #OverseasKashmiris #AJK #AzadKashmir #Mirpur
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
#UKPolitics #KeirStarmer #LabourParty #UKImmigration #IrajStarTv #BritishPolitics #BreakingNews #UKGovernment #PoliticalCrisis
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
سیکٹر c/2 جامع مسجد کے قریب چلتے موٹر سائیکل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی موٹر سائیکل سوار بچ گیا
#mirpurazadkashmir
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
IrajStarTv
#UKLocalElection2026
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
#Islamgarh #Mirpur #KalyalBansi
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
#UKPassport #TravelRules2026 #BritishPassport #UKNews #BrexitTravel #PassportRenewal #EuropeTravel #IrajStarTv #UKImmigration #TravelWarning
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
IrajStarTv
New data reveals 100% chance of strong ‘Super’ El Nino forming this year
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more